سید عبدالوہاب شاہ شیرازی کے فکری و تحقیقی مضامین کا باضابطہ پلیٹ فارم
تازہ ترین

قیمتی پتھروں کا فروی کورس

سید عبدالوہاب شاہ
594 مشاہدات
قیمتی پتھروں کا فروی کورس

پاکستان جیمز اینڈ جیولری ڈویلپمنٹ کمپنی PGJDC کے فری کورسز

حکومت پاکستان کے زیر اہتمام مختلف شہروں میں قیمتی پتھروں کی پہچان، ان کی کٹنگ، پالشنگ اور جیولری ڈیزائننگ کے فری کورسز کرائے جاتے ہیں۔ یہ کورسز نہ صرف فری ہوتے ہیں بلکہ کورس کرنے والے کو ماہانہ تین سے پانچ ہزار روپے وظیفہ بھی دیا جاتا ہے۔

اس کورس میں تمام قیمتی پتھروں مثلا نیلم زمرد یاقوت روبی پکھراج وغیرہ کی پہچان اور ان کو لیب میں تیار کرنے کا طریقہ سکھایا جاتا ہے۔

اس کورس کے لیے صرف مڈل یا میٹرک کی تعلیم کی شرط ہے یہ کورس کراچی، لاہور، سرگودھا اور گلگت سمیت مختلف شہروں میں کرائے جاتے ہیں۔

کورس کی تفصیل

اگر آپ یہ کورس کرنا چاہتے ہیں تو ابھی pgjdc.org کی ویب سائٹ پر جاکر معلومات حاصل کریں۔

مزید معلومات کے لیے یہ لٹریچر بھی ڈاون لوڈ کریں۔

PGJDC Precious stones course

اس کالم کو شیئر کیجیے:
سید عبدالوہاب شاہ

تحریر: سید عبدالوہاب شاہ

بانی و ایڈیٹر نکتہ گائیڈنس (Nukta Guidance)

آپ کے فکری مضامین اور اصلاحی تجزیات پچھلے کئی سالوں سے لاکھوں قارئین تک پہنچ رہے ہیں، جن کا بنیادی مقصد فکری شعور اور اسلامی علوم کی حقیقی تفہیم ہے۔

اس کیٹگری کے مزید اہم کالمز

پیر ذوالفقار احمد نقشبندی وفات پا گئےتازہ ترین
8

پیر ذوالفقار احمد نقشبندی وفات پا گئے

پیر ذوالفقار احمد نقشبندی وفات پا گئے 💔 پاکستان ایک عظیم ہستی سے محروم: حضرت پیر ذوالفقار احمد نقشبندی اپنے خالق حقیقی سے جا ملے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 🕊️ خبرِ غم: علم و عمل کا ع

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
نکتہNukta Guidance
تازہ ترین
6

اسرائیل کا سائنسی قلعہ ملبے کا ڈھیر بن گیا

ایران کا میزائل حملہ: اسرائیل کا سائنسی قلعہ ملبے کا ڈھیر بن گیا رپورٹ:(نکتہ گائیڈنس) وائزمان انسٹی ٹیوٹ (Weizmann Institute of Science) تباہ، اربوں ڈالر کا سائنسی و انسانی نقصان گزشتہ ہفتے 15 جون 202

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
مشہور کمپنیوں کا آغازتازہ ترین
4

مشہور کمپنیوں کا آغاز

مشہور کمپنیوں کا آغاز وہ کمپنیاں جو شروع میں کچھ اور کام کرتی تھیں لیکن بعد میں کسی اور شعبے میں مشہور ہو گئیں۔ مشہور کمپنیوں کا آغاز کیسے ہوا؟ 1. سام سنگ (Samsung) آغاز: 1938 میں ایک ٹریڈنگ کمپنی تھی

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←