الجبت فال گیری، بدشگونی
فال نکالنا، طوطے سے قسمت کا حال معلوم کرنا، پرندوں سے شگون لینا، جنتریوں پر یقین رکھنا، عامل جادو جنات کے چکروں میں پڑنا ناجائز اور غلط ہے۔
الجبت فال گیری، بدشگونی
رمضان المبارک میں تراویح میں سنائے جانے والے سپارے کا خلاصہ بعنوان نکات قرآن
مدرس سید عبدالوہاب شاہ بمقام مسجد سیدہ فاطمہ معھد علوم القرآن اسلام آباد