Nukat e Quran 24 ► خواتین کے حقوق

خواتین کے حقوق

قرآن مجید نے خواتین کے حقوق مکمل بیان کیے ہیں۔ مردوں اور عورتوں کے حقوق برابر ہیں، البتہ گھر میں آنر اور ہیڈ کی حیثیت مرد کی ہے۔

رمضان المبارک میں تراویح میں سنائے جانے والے سپارے کا خلاصہ بعنوان نکات قرآن

مدرس سید عبدالوہاب شاہ بمقام مسجد سیدہ فاطمہ معھد علوم القرآن اسلام آباد

 

Related posts

Leave a ReplyCancel reply