سید عبدالوہاب شاہ شیرازی کے فکری و تحقیقی مضامین کا باضابطہ پلیٹ فارم
Polygamy ایک سے زائد شادیاں

نکاح شغاریعنی وٹہ سٹہ سے بچنے کی نصیحت

سید عبدالوہاب شاہ
661 مشاہدات
نکاح شغاریعنی وٹہ سٹہ سے بچنے کی نصیحت

نکاح شغار(وٹہ سٹہ )سے بچنے کی نصیحت

شغار کا اصطلاحی مفہوم یہ ہے کہ تو اگر ہمارا رشتہ لے گا تو ہم تمہارا رشتہ قبول کریں گے یا تم ہمیں اپنا رشتہ دو گے تو تب ہم تمہیں اپنا رشتہ دیں گے۔ اسے ہمارے ہاں ”وٹہ سٹہ “ کہا جاتا ہے اور حدیث کی اصطلاح میں اسے ”نکاح شغار“ کہتے ہیں ۔ لے اور دے کی جو شرط ہے اسے شغار کہتے ہیں اور یہی حرام ہے ۔ چنانچہ بخاری شریف کی حدیث ہے: (لاشغار فی الاسلام ) اسلام میں شغار یعنی بٹہ سٹہ حرام ہے، اس کے حرام ہونے کی وجہ یہ ہے کہ اگر ایک گھر اتفاقی حادثات اور ناچاقیوں کا شکار ہو کر نہ بسے تو دوسرا گھر جہاں کوئی تکلیف اور کوئی پریشانی فریقین میں سے کسی کو نہیں ہوتی تو وہ انتقاماً اجڑ جاتا ہے۔ کیونکہ انہیں یہ شکایت ہوتی ہے کہ جب فریق اول نے ہماری بیٹی کو خوش نہیں رہنے دیا تو ہم ان کی بیٹی کو خوش کیوں رکھیں ؟ اس لئے شریعت نے اس نکاح کو ہی ناجائز قرار دیا ہے چونکہ بٹے کے نکاح میں بلاوجہ اور بلا قصور ایک لڑکی چاہے وہ کتنی نیک، شریف النفس ، شریف الطبع ، وفاشعار ، اطاعت گزار اور سلیقہ شعار کیوں نہ ہوتب بھی وہ انتقامی آگ کی بھینٹ چڑھ جائے گی۔ یعنی ہر وہ شکل ، ہر وہ صورت جس سے کسی کا گھر برباد ہوسکتا تھا اللہ نے اسے حلال رکھا ہی نہیں ۔

(نوٹ: اگر یہ شرط نہ لگائی جائے بلکہ اتفاقا اس طرح نکاح ہو جائے مثلا ایک نکاح ہوا  ہوا تھا کچھ عرصہ کے بعد دوسروں نے رشتہ مانگ لیا اور اس طرح نکاح کیا تو جائز ہے کیونکہ اس میں بٹہ سٹہ کی شرط نہیں لگائی گئی ۔)

فہرست پر واپس جائیں

اس کالم کو شیئر کیجیے:
سید عبدالوہاب شاہ

تحریر: سید عبدالوہاب شاہ

بانی و ایڈیٹر نکتہ گائیڈنس (Nukta Guidance)

آپ کے فکری مضامین اور اصلاحی تجزیات پچھلے کئی سالوں سے لاکھوں قارئین تک پہنچ رہے ہیں، جن کا بنیادی مقصد فکری شعور اور اسلامی علوم کی حقیقی تفہیم ہے۔

اس کیٹگری کے مزید اہم کالمز

ٹونگ کٹ علی کیا ہے؟Polygamy ایک سے زائد شادیاں
1,028

ٹونگ کٹ علی کیا ہے؟

ٹونگ کٹ علی کیا ہے؟ Tongkat Ali سرچ و ترتیب: سید عبدالوہاب شاہ شیرازی انڈونیشیاء اور ملائیشیاء میں پایا جانے والا ایک پودا جس کی جڑ بیش بہا فوائد کی حامل ہے۔ مثلا: سستی کاہلی، تھکاوٹ پٹھوں کی بہتری، ج

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
عورتوں کی شرح پیدائش زیادہ ہونے کی وجوہاتPolygamy ایک سے زائد شادیاں
940

عورتوں کی شرح پیدائش زیادہ ہونے کی وجوہات

عورتوں کی شرح پیدائش زیادہ ہونے کی وجوہات 1۔ اللہ تعالیٰ نے مردوں میں عورتوں کی طرف جنسی میلان زیادہ رکھا ہے۔ 2۔ عورتوں کی کثرت پیدائش حدیث سے ثابت ہے: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جنت میں

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
کیا دوسری شادی محض مباح کام ہےPolygamy ایک سے زائد شادیاں
796

کیا دوسری شادی محض مباح کام ہے

کیا دوسری شادی محض مباح کام ہے ۔۔۔؟؟؟ بعض حضرات کہتے ہیں کہ دوسری شادی محض ایک مباح کام ہے اور اس عمل کا اقدام کرکے اہل علم اور دیگر نیک لوگ قوم کی طرف سے عیش پرستی شہوت پرستی کے جن طعنوں اور جس قیل و

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←