سید عبدالوہاب شاہ شیرازی کے فکری و تحقیقی مضامین کا باضابطہ پلیٹ فارم
آن لائن شاپنگ

چہرے کی چھائیاں داغ دھبے

سید عبدالوہاب شاہ
972 مشاہدات

چھائیاں یا سیاہ دھبے چہرے پر میلانین کی زیادتی کی وجہ سے ہوتے ہیں ۔ یہ عموماً تب ہوتا ہے جب جلد کو کوئی نقصان پہنچتا ہے ۔ میلانین وہ مادہ ہے جو جلد کی رنگت کا ذمہ دار ہوتا ہے ۔ جلد کی رنگت کا تبدیل ہونا کسی اوپری چوٹ کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے یا اندرونی خرابی کے باعث بھی۔ جلد کے جس حصے پر میلانین کی تعداد زیادہ ہوجاتی ہے اس حصے کا رنگ سیاہ پڑنے لگتا ہے ۔

ہزاروں اسلامک وٹس اپ گروپ جوائن کریں

وجوہات

جلد پر سیاہ دھبوں کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں : *سورج کی شعائیں جلد پر پڑنے سے جلد اضافی میلانین بنانے لگتی ہے جس سے جلد کا رنگ تبدیل ہونے لگتا ہے ۔ جلد ایسا خود کو الٹرا وائلٹ شعاؤں سے بچانے کے لیے کرتی ہے ۔ *جسم میں ہارمونل تبدیلیوں کے باعث بھی چہرے پر چھائیاں پڑ سکتے ہیں ۔ خصوصاً دوران حمل جلد کی پگمنٹیشن میں اضافہ ہو سکتا ہے ۔ *عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ جلد پر سیاہ دھبے پڑنے لگتے ہیں جس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ پرانی جلد کی جگہ نئی جلد آنے کا عمل سست ہو جاتا ہے ۔ *جگر کی خرابی سے جلد کی رنگت متاثر ہو سکتی ہے ۔ جگر میں اگر خرابی پیدا ہو جائے تو جلد کے سیلز سے ٹاکسنز خارج نہیں ہو پاتے ۔ *کیل مہاسے بھی مناسب دیکھ بھال نہ ملنے سے جلد پر نشانات چھوڑ جاتے ہیں ۔ *جلد کے کینسر میں جلد کی ساخت اور رنگت تبدیل ہوجاتی ہے ۔ سورج کی شعاؤں سے ایک طویل عرصے تک نقصان پہنچنے یا کسی کیمیکل کی وجہ سے سیلز ضرورت سے زیادہ بڑھنے لگتے ہیں جو آخر میں کینسر کی شکل اختیار کرلیتے ہیں ۔

علاج

*جلد پر چھائیاں یا سیاہ دھبے رونما ہونے لگیں تو سب سے پہلے تو ڈاکٹر کو دکھا کر اس کی اصل وجہ کا پتا لگایا جاتا ہے۔ اگر اندرونی طور پر سب ٹھیک ہو تو اس سے نجات پانے کا طریقہ معلوم کیا جاتا ہے ۔ *لیزر تھیراپی سے ان دھبوں کا علاج ممکن ہے ۔ اس تھیراپی سے جلد کا سیاہ حصہ گورا ہو جاتا ہے ۔

 

 ویڈیو دیکھنے کے لیے

یہاں کلک کریں

اس کالم کو شیئر کیجیے:
سید عبدالوہاب شاہ

تحریر: سید عبدالوہاب شاہ

بانی و ایڈیٹر نکتہ گائیڈنس (Nukta Guidance)

آپ کے فکری مضامین اور اصلاحی تجزیات پچھلے کئی سالوں سے لاکھوں قارئین تک پہنچ رہے ہیں، جن کا بنیادی مقصد فکری شعور اور اسلامی علوم کی حقیقی تفہیم ہے۔

اس کیٹگری کے مزید اہم کالمز

گرافکس ڈیٹا ڈاون لوڈآن لائن شاپنگ
1,566

گرافکس ڈیٹا ڈاون لوڈ

گرافکس ڈیٹا ڈاون لوڈ گرافکس ڈیٹا کا خزانہ 1000GB صرف 299 روپے میں حاصل کریں 🎨 لوگو کے مجموعے (A–Z) 🖼️ PNG امیجز کلیکشن 🎨 ایڈوب السٹریٹر کا مجموعہ 🎞️ پریمیئر اور آفٹر ایفیکٹس موشن گرافکس 📘 InDesig

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
مردانہ کمزوریآن لائن شاپنگ
1,121

مردانہ کمزوری

مردانہ کمزوری مردوں میں مخصوص کمزوری کی بہت ساری وجوہات ہوتی ہیں، لیکن زیادہ تر اس کی عام سی وجہ دوران خون کی خرابی ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دل امراض کے علاج کے لیے تیار کی جانے والی گولی ویاگرا اسی مقص

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
ایکنی چہرے پر دانے کیل مہاسےآن لائن شاپنگ
970

ایکنی چہرے پر دانے کیل مہاسے

خواتین اپنے چہرے کی جلد کو خوبصورت بنانے کے حوالے سے بڑی حساس ہوتی ہیں اور وہ چاہتی ہیں کہ ان کا چہرہ داغ دھبوں اور کیل مہاسوں سے پاک ہولیکن آج کل کی مرغن غذاؤں اور فاسٹ فوڈز وغیرہ کھانے کی وجہ سے چہر

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←