تعاونوا علی البر والتقوی
الحمدللہ مسجد سیدہ فاطمہ اور مدرسہ جامعہ قرطبہ و معھد علوم القرآن کی تعمیر کا کام شروع ہے۔ آپ حضرات سے اپیل ہے مٹیریل، سیمنٹ، سریا بلاک وغیرہ کی صورت میں تعاون کریں۔ ضروری نہیں کہ آپ بہت بڑا تعاون نہیں کر سکتے ایک بلاک کے ساتھ بھی آپ تعاون کرسکتے ہیں، ایک بلاک کی قیمت ہمیں ایزی پیسہ کریں اور صدقہ جاریہ میں اپنا حصہ ڈالیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے۔
رابطہ وٹس اپ: 03215083475
گلی نمبر2، دکان سٹاپ، گولڑہ اسٹیشن روڈ اسلام آباد
الداعی الی الخیر سید عبدالوہاب شاہ شیرازی
Masjid Syeda Fatima