حقیقی واقعات پر مبنی ویڈیو

حقیقی واقعات پر مبنی ویڈیو

موصل، جو کسی زمانے میں عراق کا دوسرا بڑا شہر ہوا کرتا تھا، پھر وہاں داعش اور عراق کے مابین جنگ شروع ہوئی۔ جس کے خلاف بڑی جنگیں لڑی گئیں، پھر داعش کا آخری زمانہ جب وہ اپنے انجام کو پہنچ رہی تھی۔ اس جنگ میں نینوا اسپیشل ٹیم جو اسی شہر کے سپاہیوں پر مشتمل تھی داعش کے خاتمے کے لیے سرگرم عمل ہے۔ اس اسپیشل یونٹ اور ٹیم نے داعش کے اتنے لوگ مارے کے اگر داعش کسی عام عراق پولیس یا فوجی کو پکڑتی تو اسے توبہ کرنے اور اپنے ساتھ شامل ہونے کا موقع دیتی تھی لیکن اگر اس یونٹ کا کوئی فرد پکڑا جاتا تو اسے توبہ کی مہلت نہیں دی جاتی تھی بلکہ فورا قتل کردیا جاتا تھا۔ اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ یہ ٹیم اپنی آخری مہم پر لگی ہوئی ہے اور اس کے بعد داعش کا نام ونشان ختم ہو جائے گا۔ 

Related posts

Leave a Reply