مردانہ کمزوری

مردانہ کمزوری

مردوں میں مخصوص کمزوری کی بہت ساری وجوہات ہوتی ہیں، لیکن زیادہ تر اس کی عام سی وجہ دوران خون کی خرابی ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دل امراض کے علاج کے لیے تیار کی جانے والی گولی ویاگرا اسی مقصد کے لیے دنیا بھر میں استعمال ہونے لگی لیکن اس گولی کے بہت سارے سائیڈ ایفکٹس بھی سامنے آئے جن میں سے ایک گردوں کی خرابی بھی ہے۔ اسی طرح دیگر ایسی گولیاں جو کولیسٹرول اور دوران خون کی خرابی کو ٹھیک کرنے کے لیے بنائی گئی تھیں اس مقصد کے لیے استعمال ہوتی رہی ہیں۔

سلاجیت بھی اس مسئلے میں اسی لیے مفید پائی گئی ہے کہ وہ دوران خون کو بہتر بناتی ہے۔ یاد رہے ہم آن لائن سلاجیت بھی فراہم کرتے ہیں۔
ہمارے پاس خصوصی نسخہ کئی اہمیت کا حامل ہے، یعنی اس کا وقت اور فوری فائدہ بھی ہوتا ہے اور دو تین ماہ استعمال کرنے سے مردانہ کمزوری بالکل ختم ہو جاتی ہے۔

اس کے علاوہ ٹائمنگ بڑھانے کے لیے وقتی فائدہ دینے والی گولیاں اور کیپسول بھی دستیاب ہیں جبکہ اس مسئلے کے مکمل حل کے لیے پورا کورس بھی دستیاب ہے۔ یاد رکھیں سرعت انزال، یا انتشار کی کمی کی وجوہات میں سے ایک وجہ ذہنی پریشانی اور من گھڑت قصے کہانیوں پر یقین کرنا بھی ہے، اس حوالے سے گائیڈ اور رہنمائی لینا بھی ضروری ہے۔

مکمل علاج کے لیے صرف وٹس اپ کریں: 03470005578

ہزاروں اسلامک وٹس اپ گروپ جوائن کریں

Leave a ReplyCancel reply

Discover more from Nukta Guidance Articles

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Exit mobile version