How to Find the Numbers of People Around the World
Online Digital Marketing Sultan
دنیا بھر کے لوگوں کے نمبرز
اگر آپ آن لائن ٹیچنگ کرنا چاہتے ہیں یا کال سینٹر کے لیے دنیا بھر کے لوگوں کے لینڈ لائن یا موبائل نمبر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو پھر یہ ویڈیو اور یہ تحریر آپ ہی کے لیے ہے۔
علمائے کرام قاری حضرات اور دیگر آن لائن ٹیچنگ کرنے والے خواتین و حضرات اور فری لانسنگ اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کرنے کے خواہش مند لوگوں کو دنیا بھر کے مختلف ممالک میں رہنے والے لوگوں کے نمبرز درکار ہوتے ہیں۔ اور مارکیٹ میں ایسے بہت سارے لوگ بیٹھے ہیں جو اس کے لیے ڈیٹا فروخت کرتے ہیں اور ایک ایک نمبر چار سے پانچ روپے میں دیتے ہیں۔
میں آپ کو یہ سب کچھ بالکل فری میں دینا چاہتا ہوں۔ آپ نے ایک ویب سائٹ اوپن کرنی ہے جس کا لنک یہ ہے:
اس کے بعد مکمل طریقہ جاننے کے لیے میری یہ ویڈیو دیکھیں: