Hajj Guidance رہنمائے حج

Hajj Guidance رہنمائے حج

حج، اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک رکن ہے۔ یہ مسلمانوں کے لئے واجب عبادت ہے اور مسلمان ہر سال اسلامی مہینہ ذوالحجہ کے دوران سعودی عرب جاتے ہیں۔

حج کے دوران مسلمانوں کو مکہ شریف جانا پڑتا ہے جہاں وہ کعبہ کا طواف اور سعی کرتے ہیں۔ سپیشل لباس یعنی احرام پہنتے ہیں۔ حج میں احرام کے قوانین پر عمل کرنا، وقت پر نماز پڑھنا اور دیگر احکامات پر عمل کرنا ہوتا ہے۔

یہ اعمال حج میں شرکت کرنے والے مسلمانوں کے لئے بہت بڑی روحانی، جسمانی اور نفسی فوائد کے حامل ہوتے ہیں۔ حج کرنے والے مسلمانوں کی دعاوں کی بھی بہت بڑی قدر ہے اور یہ ایک بہت خاص روحانی تجربہ بھی ہوتا ہے جو ایک مسلمان کی زندگی کی بہت بڑی یادگاری رہتا ہے۔

what is Hajj Hajj Guidance

Hajj is one of the five pillars of Islam, which is an obligatory act of worship for Muslims. It is performed once a year during the Islamic month of Dhu al-Hijjah in Saudi Arabia.
 

During Hajj, Muslims from all over the world gather in the city of Mecca to perform a series of rituals. The most important of these rituals are the Tawaf and Sa’i, which involve circling the Kaaba and walking between the hills of Safa and Marwa.

Muslims who perform Hajj are required to wear special clothing called Ihram, follow specific rules and regulations, and perform various acts of worship, including offering prayers at specific times and places.

Participating in Hajj is considered a highly spiritual and rewarding experience for Muslims. It offers a unique opportunity to strengthen one’s faith, connect with fellow Muslims from around the world, and seek forgiveness for one’s sins. It is also an opportunity to seek blessings and to make supplications to Allah.

Hajj Guidance رہنمائے حج

اس پیج پر آپ کو حج کی تیاری سے لے کر واپس آنے تک تمام رہنمائی دی گئی ہے۔ سفر حج سے پہلے پاکستان میں تیاری، سعودی عرب پہنچنے کے بعد کیا کرنا ہے، عمرہ اور حج کرنے کا طریقہ، مشاعرہ مقدسہ کا تعارف اور وزٹ، زیارات مدینہ کا تعارف وغیرہ بہت کچھ اس پیج پر موجود ہے جس سے آپ مکمل رہنمائی لے سکتے ہیں۔

اس پیج پر جو Hajj Guidance رہنمائے حج  یعنی حج کے بارے رہنمائی دی گئی ہے وہ سرکاری طور پر یعنی حکومت کے زیر اہتمام حج کرنے کے حوالے سے، یہ رہنمائی پاکستان کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے فراہم کردہ ہے۔ چنانچہ وزارت مذہبی امور پاکستان ایک کتابچہ تیار کرتی ہے جس میں ساری رہنمائی موجود ہوتی ہے۔ یہ کتابچہ آپ اسی پیج سے پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاون لوڈ بھی کر سکتے ہیں اور پھر اسے پرنٹ بھی کروا سکتے ہیں۔

اگر آپ کو اس پیج سے فائدہ پہنچے تو اپنے دوسرے بھائیوں تک بھی اسے شیئر کریں تاکہ سب مسلمان بھائی اور بہنیں اس سے فائدہ حاصل کر سکیں۔

رہنمائے حج مکمل پی ڈی ایف کتاب یہاں پڑھیں

رہنمائے حج وزارت مذہبی امور

Rehnuma e Hajj BOOKLET

یہ کتاب وزارت مذہبی امور پاکستان کی تیار کردہ ہے جس میں پاکستان میں حج پر جانے والوں کے لیے تمام تر تفصیلات کے ساتھ پوری رہنمائی دی گئی ہے۔

Download

Rehnuma E Hajj & Umrah Urdu

حج سے متعلق مختلف زبانوں میں علماء کی تمام کتب پڑھنے کے لیے 

یہاں کلک کریں