GPT4 چیٹ جی پی ٹی
چیٹ جی پی ٹی جس نے کچھ ہی عرصے میں انقلاب بھرپا کر دیا ہے اگلے ہفتے سے نئی اپ ڈیٹ لا رہی ہے۔
چیٹ جی پی ٹی GPT4 Features
اس وقت ہم چیٹ جی پی ٹی کا ورجن 3.5 استعمال کر رہے ہیں لیکن اب اگلھ ہفتے چیٹ جی پی ٹی کا ورجن فور GPT 4 آرہا ہے۔
چیٹ جی پی ٹی کے ورجن فور GPT 4 میں خاص بات یہ ہے کہ اس میں آپ آڈیو، ویڈیو اور تصاویر کے ذریعے بھی روبوٹ سے گفتگو کر سکتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: اے آئی سے ویڈیو بنائیں
GPT-4 will be a text-only large language model with better performance on a similar size as GPT-3. It will also be more aligned with human commands and values. You might hear conflicting news on GPT-4 consisting of 100 trillion parameters and only focusing on code generation
GPT4 will be available next week and will integrate video, audio and images as inputs or outputs
You will be able to provide an image, an audio or a video as input
and ask for a summary, a description or a transformation.