Gonorrhoea اکسیر سوزاک
بہت دوست انباکس سوزاک کےتعارف کے بارے علامات وجوھات علاج کے متعلق سوال کررھےتھے جو کہ واقعی ان دنوں پانی کم پینے کی وجہ سے ظاھر ھونے والی تکلیف دہ امراض میں سے ایک ھے
بلا تمہید مرض کے تعارف کی جانب آتے ہیں سوزاک مردانہ وزنانہ دونوں کو ہوتا ہے یہ انسان کی اپنی غلط کاریوں کی وجہ ہوتا ہے مردوں میں کثرت مباشرت وقت بڑھانے والی ادویات کا کثرت استعمال مشت زنی اغلام بازی حائضہ عورت سے مباشرت وغیرہ نسواں میں سیلان الرحم لیکوریا سوزاک زدہ مرد سے مباشرت اور انگشت زنی وغیرہ
سوزاک کی علامات
شروع شروع میں چھوٹا پیشاب آتے وقت جلن ہوتی ہے بعد ازاں پیپ چیچھڑے کبھی خون آنے لگ جاتا مریض پانی اس ڈر سے نہیں پیتا کہ پھر پیشاب آئے گا پھر جلن ہوگی کمر درد کولہوں میں درد بعض چھلکے کی طرح آتےہیں کبھی عضو تناسل متورم اس قدر ہوجاتا ہے کہ کپڑےکی ہلکی رگڑ سے درد کی ٹیسیں اٹھتی ہیں یہ مرض صرف یہاں تک محدود نہیں رھتی بلکہ مثانہ سے بذریعہ یوریٹر گردوں میں انفیکشن کرکہ معدےمیں پہنچ کر زبان تک ظاھر ھوکر آتشک بن جاتی ھے اوریہ وہ بیماری ھے جس کو جذام کوڑھ یعنی leprosi بھی کہتے ھیں اس سے حضور ﷺ نے اللہ کی پناہ چاھی تھی اور امت کےلیے دعا فرماٸی تھی کہ یا اللہ یہ میرے امت کو نہ لگے مگر آجکل ھماری نوجوان نسل مشت زنی کرکہ یا نکلتی مادہ حیات کو ھاتھ سے دباکر روک کہ یا دوران حیض مباشرت کرکہ یا انگریزوں کی طرح شرمگاھیں چاٹ کر اپنے لیے خرید رھی ھے اور امت اور شفاعت نبوی ﷺ سے بھی خارج ھورھی ھے
چلیں ھرکسی نے اپناجواب خود دینا ھے مگر آگہی ھمارا فرض ھے ھم نے پورا کیا اب آتے ھیں جانب علاج سوزاک تک اگر محدود ھے بیماری تو ذیل میں علاج تحریر جب جذام آتشک بن جاٸے تو اس کا نسخہ مریض کی مکمل تشخیص کے بعد ھی صرف مریض کو لکھوایا جاٸے گا
سوزاک کا علاج
ھوالحکیم
مجربات فقیر
پھٹکڑی بارہ تولہ بیروزہ بارہ تولہ طباشیر چار تولہ تینوں الگ الگ پیسکر آدھی آدھی کرلیں اب پھکٹڑی آدھی کسی برتن میں بچھائیں اوپر طباشیر ایک حصہ بچھائیں اوپر بیروزہ اب اس میں دوتولہ کافور رکھ کر باقی دوائی بطریقہ بالا بچھاکر گل حکمت کرکہ رات بھر تنور میں رکھ دیں صبح نکال کر پیس لیں اور صندل سرخ دوتولہ پیس کر ملا لیں اورایک گرام دوائٰی دودھ کی لسی سے دو وقت لیں انشاءاللہ کرم الہی ہوگا ……
خادم طب وتکلیس ماھر تشخیص بالدست ماھرمعدہ وجنسیات فاضل طب الجراحت فاضل طب نبوی الفقیرحکیم محمد خالدجلوی تونسوی