سید عبدالوہاب شاہ شیرازی کے فکری و تحقیقی مضامین کا باضابطہ پلیٹ فارم
ویڈیوز

gallbladder stone پتے کی پتھری

سید عبدالوہاب شاہ
2,284 مشاہدات
gallbladder stone پتے کی پتھری

Gallbladder stone

پتے کی پتھری

واضح رہے کہ پِتّہ انسانی جسم کا تھیلی نما حصہ ہے جو جگر کے داہنے حصے کی زیریں سطح پر موجود ہوتا ہے۔ یہ تھیلی تقریباً 4 انچ لمبی اور ایک انچ چوڑی ہوتی ہے۔

زیادہ ٹھنڈی کھٹی اور خشک تیزابی غذاوں کے مسلسل اور زیادہ استعمال سے جگر کا بوائل جو پتے میں گرتا ہے جمنا شروع ہو جاتا ہے اور یہی بوائل جب برف کی طرح جم کر سخت ہو جاتا ہے اسے ہی پتے کی پتھری کہا جاتا ہے۔ عام طور پر ایلوپیتھک کے معالج آپریشن سے پتہ ہی نکال دیتے ہیں، حالانکہ اس جمے ہوئے بوائل یعنی صفراء کو دبارہ پگھلایا جاسکتا ہے۔

جن مریضوں کا آپریشن کرکے پِتّہ نکالا گیا ان مریضوں کے عموماً گیس بہت زیادہ بنتی ہے۔ زیادہ آئل کی چیز نقصان کرتی ہے۔ زیادہ چاول کا استعمال نقصان دہ ہوجاتا ہے لیکن اس کے برعکس ہومیوپیتھک میں اس کا کامیاب علاج موجود ہے جو پتھری کو چھوٹا سے چھوٹا کرکے ختم کردیتا ہے۔

طب قانون مفرد اعضاء میں ایسی ادویات موجود ہیں جن کے ذریعے ایک دو تین ماہ میں پتے کی پتھری تحلیل ہو کر ختم ہو جاتی ہے بشرطیکہ پرہیز بھی کیا جائے۔ اگر آپ یہ دوائی حاصل کرنا چاہتے ہیں بذریعہ ڈاک گھر میں منگوانے کے لیے اس نمبر پر صرف وٹس اپ کریں:

03470005578

اس کالم کو شیئر کیجیے:
سید عبدالوہاب شاہ

تحریر: سید عبدالوہاب شاہ

بانی و ایڈیٹر نکتہ گائیڈنس (Nukta Guidance)

آپ کے فکری مضامین اور اصلاحی تجزیات پچھلے کئی سالوں سے لاکھوں قارئین تک پہنچ رہے ہیں، جن کا بنیادی مقصد فکری شعور اور اسلامی علوم کی حقیقی تفہیم ہے۔

اس کیٹگری کے مزید اہم کالمز

بڑی پارٹیاں بلدیاتی انتخابات کی مخالفت کیوں کرتی ہیںویڈیوز
487

بڑی پارٹیاں بلدیاتی انتخابات کی مخالفت کیوں کرتی ہیں

بڑی پارٹیاں بلدیاتی انتخابات کی مخالفت کیوں کرتی ہیں Why doesn't any political party conduct local elections بلدیاتی الیکشن کی مخالفت کیوں پاکستان کی تمام بڑی سیاسی جماعتیں بلدیاتی الیکشن کی مخالفت کر

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←