آنکھ کی سٹائی Eye stye

آنکھ کی سٹائی (Eye stye )
Eye stye یہ ایک ایسی بیماری ہے جس میں پلکوں کے کنارے پر واقع غدود بند ہو جاتا ہے اور اس میں انفیکشن ہو جاتا ہے۔ مریضوں کی پلکوں کے کنارے پر دردناک سرخ سوجن کی شکایت ہوتی ہے۔ ہی سات سے دس دن تک رھ سکتی ہے۔
[caption id="attachment_23247" align="aligncenter" width="300"]
Eye stye[/caption]
مریضوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ علاج کے لیے اپنے آنکھوں کے ڈاکٹر سے ملیں۔ ڈاکٹر سے چیک کروانے تک آپ گھریلو علاج جیسے گرم ٹکور شروع کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے تھوڑا سا گرم پانی لیں اور صاف کپڑا لیں .کپڑے کو پانی میں بھگو دیں اور پھر اسے نٍچوڑ دیں۔ پانی زیادہ گرم نہیں ہونا چاہیے کیونکہ اس سے آنکھوں میں جلن ہو سکتی ہے۔ آنکھیں بند کریں اور اس کپڑے کو دن میں پانچ سے چھ بار تین سے چار منٹ تک آنکھوں پر رکھیں۔ گرم ٹکور سے یہ کھل جاۓ گا۔
پولی فیکس آئی مرہم ڈاکٹروں کے مشورے سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

تحریر: سید عبدالوہاب شاہ
بانی و ایڈیٹر نکتہ گائیڈنس (Nukta Guidance)
آپ کے فکری مضامین اور اصلاحی تجزیات پچھلے کئی سالوں سے لاکھوں قارئین تک پہنچ رہے ہیں، جن کا بنیادی مقصد فکری شعور اور اسلامی علوم کی حقیقی تفہیم ہے۔
اس کیٹگری کے مزید اہم کالمز
طب و صحتمہربان شفاء خانہ
مہربان شفاء خانہ روحانی و جسمانی سکون کا مرکز اسلام آباد کے معروف علاقے گولڑہ اسٹیشن روڈ پر واقع مہربان شفاء خانہ ایک ایسا ادارہ ہے جہاں جسمانی و روحانی امراض کا علاج قرآن و سنت کی روشنی میں کیا جاتا
طب و صحتفاضل طب والجراحت امتحانات شیڈول
فاضل طب والجراحت امتحانات شیڈول 2025 قومی طبی کونسل نے سالانہ امتحانات 2025 کا شیڈول جاری کر دیا اسلام آباد (نکتہ گائیڈنس نیوز) قومی طبی کونسل حکومت پاکستان نے فاضل الطب و الجراحت کے سالانہ امتحانات 2
طب و صحتایف ٹی جے حکیموں پر حجامہ کی پابندی
ایف ٹی جے حکیموں پر حجامہ کی پابندی: اسلام آباد ہیلتھ کیئر کا نیا فیصلہ اسلامی و یونانی طب میں حجامہ یعنی خون نکالنے کا طریقۂ علاج نہایت مؤثر، مقبول اور سنتِ نبوی ﷺ سے ثابت ہے، جسے دنیا بھر میں طبِ م
