Dars Nizami Darja6 درجہ سادسہ

Dars Nizami Darja6 درجہ سادسہ

Dars Nizami Darja6 درجہ سادسہ

درس نظامی اسلامی تعلیمی اداروں اور مدارس میں پڑھایا جانے والا تعلیمی نصاب ہے۔ جس کہ کل آٹھ درجے ہیں۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے چھٹے سال یعنی درجہ سادسہ یا درجہ عالیہ سال دوم کی تمام کتب اور ان کی شروحات دی گئی ہیں۔ جنہیں آپ اس ایپ میں پڑھ بھی سکتے ہیں اور اپنے موبائل میں ڈاون لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔

ایپ انسٹالیشن

ایپ انسٹال کرنے کے لیے 

یہاں کلک کریں

اس ایپلیکیشن میں مندرجہ ذیل کتب شامل ہیں۔

احسن الھدایۃ
التعلیق الفسیح شرح اردو توضیح التلویح
اردو شرح جلالین
عون الخبیر شرح اردو فوز الکبیر
کشف الفوائد شرح اردو شرح عقائد
تسھیل السراجی
طرازی اردو شرح سراجی
اردو کتاب الاثار
خیر الاصول
الدرس الکافی
مطرالسماء شرح خماسہ
تلخیص فلکیات
علمائے دیوبند کا دینی رخ اور مسلکی مزاج

Related posts

Leave a Reply