gallbladder stone پتے کی پتھری

gallbladder stone پتے کی پتھری 1

Gallbladder stone پتے کی پتھری واضح رہے کہ پِتّہ انسانی جسم کا تھیلی نما حصہ ہے جو جگر کے داہنے حصے کی زیریں سطح پر موجود ہوتا ہے۔ یہ تھیلی تقریباً 4 انچ لمبی اور ایک انچ چوڑی ہوتی ہے۔ زیادہ ٹھنڈی کھٹی اور خشک تیزابی غذاوں کے مسلسل اور زیادہ استعمال سے جگر کا بوائل جو پتے میں گرتا ہے جمنا شروع ہو جاتا ہے اور یہی بوائل جب برف کی طرح جم کر سخت ہو جاتا ہے اسے ہی پتے کی پتھری کہا جاتا ہے۔ عام طور پر…

انگریز اور فرقہ واریت

08 Sectarianism in ancient India 6

انگریز اور فرقہ واریت 06۔ مذہبی رواداری اور فرقہ واریت انگریزوں سے پہلے اور بعد سید عبدالوہاب شاہ شیرازی انگریز کے آنے سے پہلے ہندوستان میں مذہبی رواداری ناظرین انگریزوں کے آنے سے پہلے ہندوستان مذہبی رواداری کے لحاظ سے دنیا بھر کے لیے ایک مثالی ملک تھا، یہاں ایک دو تین نہیں بلکہ بیسیوں مذاہب کے ماننے والے رہتے تھے۔ مسلمانوں کے سینکڑوں سالہ دور حکومت میں تمام مذاہب کے ساتھ برابری والا سلوک کیا جاتا تھا، عام روٹین کے لڑائی جھگڑوں کے علاوہ کبھی مذہبی منافرت اور تعصب…

انگریز کے ہاتھوں ہندوستان کی تعلیمی بربادی

07 The educational condition of ancient India 7

انگریز کے ہاتھوں ہندوستان کی تعلیمی بربادی سید عبدالوہاب شاہ شیرازی انگریزوں سے پہلے ہندوستانی کی تعلیمی حالت ناظرین اس سے پہلے چار ویڈیوز میں ہم نے ہندوستانی کی معاشی،زرعی، صنعتی اور اخلاقی حالت انگریزوں سے پہلے اور انگریزوں کے بعد کو بڑی تفصیل سے آپ کو بتایا ہے، اگر وہ ویڈیوز نہیں دیکھیں تو نیچے ڈسکرپشن میں موجود لنک پر کلک کرکے دیکھ لیں۔ آج کی ویڈیو میں آپ کو یہ بتائیں گے کہ انگریزوں کے آنے سے پہلے ہندوستان کی تعلیمی حالت کیا تھی اور پھر انگریزوں کے…

انگریزوں سے پہلے ہندوستان کی اخلاقی حالت

06 the moral condition of Hindustan 8

انگریزوں سے پہلے ہندوستان کی اخلاقی حالت (سید عبدالوہاب شاہ شیرازی) ہندوستان انگریزوں کے آنے سے صدیوں پہلے اسلامی تہذیب وثقافت، شریعت و طریقت کا مرکز رہا ہے، یہاں لاکھوں علماءاور ہزاروں نامی گرامی روحانی پیشواگزرے، جن کی محنت کا اثر یہاں کے کروڑوں لوگوں کی زندگی میں نظر آتا تھا۔چنانچہ سرتھامس شہنشاہ جہانگیر کے زمانے میں ہندوستان آیا اور یہاں کی تہذیب وتمدن کو دیکھ کر دنگ رہ گیا۔ اسی بناءپر وہ لکھتا ہے: ہر شخص میں مہمان نوازی اور خیرات کرنے کا جذبہ موجود ہے،سب سے بڑھ کر…

انگریزوں نے ہمیں کیسا لوٹا

03 How the British looted us ؑ East India Company 9

انگریزوں نے ہمیں کیسا لوٹا انگریزوں اور ایسٹ انڈیا کمپنی ہمیں کیسا لوٹا، برطانوی سامراج نے ہمیں کیسا لوٹا ہندوستان کی بربادی کی داستان سید عبدالوہاب شاہ شیرازی انگریزوں نے ہمیں کیسے لوٹا۔؟ نکتہ سید عبدالوہاب شیرازی نوٹ: اس میں ہندوستان سے مراد، انڈیا، پاکستان، بنگلادیش سمیت سارا قدیم ہندوستان مراد ہے۔ ناظرین وہ یورپی ممالک  جن کی نیشنیلٹی لینے کے لیے آج کا مسلمان، اپنا دین ایمان بیچنے۔ اپنے ملک کو گالی دینے، حتی کہ غداری کرنے تک بھی تیار ہو جاتا ہے۔ یہ یورپی ممالک  پہلے اس قابل…

معرکہ عین جالوت

02 Markah Ain Jalut معرکہ عین جالوت 10

معرکہ عین جالوت ناظرین پچھلی ویڈیو میں ہم نے آپ سے وعدہ کیا تھا کہ عین جالوت کی جنگ کے بارے آپ کو بتائیں گے، چنانچہ آج کی ویڈیو اسی عین جالوت کی جنگ کے بارے ہے۔ عین جالوت کی جنگ کی اہمیت اور شہرت اس لیے زیادہ ہے کہ جب منگولوں نے پوری دنیا میں تباہی پھیر دی تھی، اور ان کا سیلاب رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا، عالم اسلام کا شاید آخری ملک مصر منگولوں سے بچا ہوا تھا ، جب منگولوں نے اس کی…

سلطان رکن الدین بیبرس کون تھا

01 sultan ruknuddin baybars سلطان رکن الدین بیبرس 11

سلطان رکن الدین بیبرس کون تھا ناظرین آج کے دور میں ہالی وڈ، بالی وڈ سمیت موبائل انٹرنیٹ کی وجہ سے کتابیں پڑھنے کا دور اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے، اور آپ جانتے ہیں ہرقسم کے میڈیا پر غیروں کا غلبہ ہے ایسے میں موجودہ دور کے نوجوان اپنی عظیم اسلامی تاریخ سے بالکل ناواقف ہیں، چنانچہ اسلام دشمن اس میڈیا کا استعمال کرتے ہیں من گھڑت اور افسانوی کردار نوجوانوں کے ذہن میں اس انداز سے بٹھارہے ہیں کہ مسلمان احساس کمتری کا شکار ہوکر مایوسی میں مبتلا…