جنات اور جادو نگری سلسلہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ موجودہ دور میں ہمارا معاشرہ سخت بگاڑ کا شکار ہے، اس میں کچھ قصور اپنوں اور کچھ غیر کا ہے۔ جادو جنات کے نام پر ہمارے اپنے عاملین کیا کیا کرتے ہیں؟ غیروں نے مسلمانوں کو تباہ کرنے کے لیے جادو اور شیطانی قوتوں کو کیسے استعمال کیا اور کیسے کررہے ہیں؟ جنات کی اقسام، موکل کی حقیت، جادو کی اقسام، سیکھنے کا طریقہ، جادو کرنے کا طریقہ، جادو کا توڑ، خفیہ تنظیمیں وغیرہ وغیرہ بے شمار اہم نکات پر مبنی ویڈیوز کا زبردست سلسلہ…

آپ اردو بولیں گوگل لکھے گا

اردو یا ہندی بولیں گوگل کا یہ ٹول اسے اردو میں لکھے گا۔ آواز کو ٹیکسٹ میں بدلنا نہایت ہی آسان ہو گیا۔ اب اردو لکھنے کی ضرورت نہیں بس بولیں خود بخود لکھا جائے گا۔ How to Urdu Hindi voice to text in google ► Tech news ► Nukta Guidance

سکل اینڈ بونز سکرٹ تنظیم۔ جادو نگری پارٹ 15

      خفیہ تنظیم سکل اینڈ بونزبھی فری میسن اور ‘دی کمیٹی آف تھری ہنڈریڈ ‘ کی طرح ایسی ہی خفیہ سوسائٹیوں میں شامل ہے ۔ اسکل اینڈ بونز امریکہ کے کنکٹی کٹ شہرکے نیو ہیون میں واقع ییل Yale یونیورسٹی میں قائم متعدد صہیونی سیکرٹ سوسائٹیوں میں سے ایک ہے ۔دراصل یہ جرمنی کی ایک صہیونی خفیہ تنظیم تھولے thule society سوسائٹی کی امریکی شاخ ہے ۔ The Skull and Bones is a secret society founded at Yale University in 1832. The Bonesmen as their called, choose their…

فری میسن پاکستان میں۔ جادو نگری پارٹ 14

فری میسن پاکستان میں کتنا عرصہ کام کرتی رہی؟ پھر حکومت نے فری میسن کے ساتھ کیا کیا؟ پاک فوج نے فری میسن کے خلاف کیا ایکشن لیا۔ فری میسن کے لاجز پاکستان میں کہاں کہاں ہیں۔؟ فری میسن کا معبد خانہ اسلام آباد کے کس سیکٹر میں کام کررہا تھا۔

جدید سائنس اور شیطان۔ جادونگری پارٹ 13

 جدید سائنس اور شیطان۔ جدید سائنس میں شیطانیت کا کتنا کردار ہے؟ اور دنیا کے معروف اور بڑے سائنس دان شیطان کے پجاری اور ملحد ہوتے ہیں۔ سائنس دانوں کا تعلق بھی فری میسن اور ایلومیناتی کے ساتھ رہا ہے۔ اور کچھ سائنسدانوں نے بھی دنیا میں نام پیدا کرنے کے لیے ابلیس کی پوجا پاٹ شروع کی۔

ویکا مذہب کیا ہے؟ جادو نگری پارٹ 12

  ویکا مذہب کیا ہے، اور ویکن کن لوگوں کو کہا جاتا ہے۔ شیطان کے پجاریوں کی یہ قسم کہاں پائی جاتی ہے اور کتنی خطرناک ہے۔ ابلیس کے ان پجاریوں نے پاکستان میں کیا کرنے کی کوشش کی ؟ جنات اور جادو سے تعلق رکھنے والے اور شیطان کی پوجاکرنے والے اس گروہ کے متعلق اس ویڈیو میں جانیے۔

کبالہ جادو اور نائٹ ٹمپلرز Part 9

کبالہ جادو اور نائٹ ٹمپلرز نائٹ ٹمپلرز اور کبالہ جادو کی ہسٹری اور تاریخ۔ ہیکل سلیمانی سے کیسے جادو کی کتابیں نکالی گئیں۔ سلطان صلاح الدین ایوبی نے ٹمپلر کو کیسے مارا ۔ میسن گلز سے فری میسن اور ایلومیناتی کا بننا۔ دنیا کا پہلا بینک اور آئی ایم ایف کی کہانی۔ Templars and Kubala Jadu History || Part 9 || Jadu Nagri and Jinnat || Nukta Guidance

کبالہ جادو کیا ہے؟ Part 8

کبالہ جادو کیا ہے کبالہ جادو کیا ہے، اور کیسے اس کے ذریعے دنیا پر کنٹرول حاصل کیا جارہا ہے۔ کبالا جادو کا فرعون کے ساتھ کیا تعلق ہے۔ سامری کے جادو اور کبالہ جادو ایک ہی ہے۔ Kubala Jadu ► Part 8 ► Jadu Nagri and Jinnat || कुबाला जाडु || Nukta Guidance