ویڈیو یہاں دیکھیں ہومیو پیتھی میں 13ایم ایم تک پتھری کا علاج بغیر آپریشن کیا گیا ہے۔
Category: ویڈیوز
اس کیٹگری میں ہمارے یوٹیوٹ چینلز کی ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔
لقوہ کا علاج کبوتر کے خون سے
ویڈیو یہاں دیکھیں جب مجھے لقوہ ہوا تو میں نے کبوتر کے خون سے کیسے علاج کیا۔ #Homeopathy Dr Syed Azeem Shah Homeopathy or homœopathy is a system of alternative medicine created in 1796 by Samuel Hahnemann, based on his doctrine of like cures like, a claim that a substance that causes the symptoms of a disease in healthy people would cure similar symptoms in sick people. Wikipedia Causes, Symptoms, Diagnosis, and Treatment
ریکی ہیلنگ کیا ہےپارٹ24
ریکی کے ذریعے علاج کرنا یا کروانا ، ریکی کو سیکھنا یا سکھانا کیسا ہے۔ ریکی کا شرعی حکم کیا ہے۔ کیا ریکی جائز ہے یا ناجائز ہے۔ ریکی کیا ہے ریکی ہیلنگ، سمدا ہیلنگ اور نجمی شفائی توانائی ہیلنگ کیا ہے۔ یہاں دیکھیں
بندش کیا ہے۔ پارٹ23
بندش کیا ہوتی ہے؟ رشتوں میں بندش، کاروبار میں بندش کا علاج کیا ہے؟ جادونگری اور جنات کی دینا کا اہم موضوع جس میں بندش کی حقیقت کو واضح کیا گیا ہے۔ ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
جادو جنات کا لیبارٹی ٹیسٹ پارٹ21
آپ پر جادو ہے یا جنات آسیب وغیرہ، یا صرف جسمانی بیماری ہے، یہ سب کچھ اس چھوٹے سے ٹیسٹ سے معلوم کیا جاسکتا ہے۔ پھر اس ٹیسٹ میں تشخیص ہونے کے بعد جادو کا توڑ اور فوری علاج بھی دو منٹ میں ممکن ہے، اور اس کے بعد جادوگر یا جادو کروانے والے کو اپنے قدموں میں گرائیں۔ ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں