Dajjal Say Hifazat ► دجالی منصوبوں سے بچنے کے چھ ہتھیار پاس رکھیں ► Nukta Guidance اس وقت دنیا بھر میں دجالیت اور دجالی منصوبے پھیلتے جارہے ہیں۔ ان دجالی منصوبوں کا مقابلہ کرنے کے لیے آپ کے پاس چھ ہتھیار ہونے چاہیں۔ وہ چھ ہتھیار کون کون سے ہیں اس ویڈیو میں جانیے
Category: ویڈیوز
اس کیٹگری میں ہمارے یوٹیوٹ چینلز کی ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔
قرآن میں فال نامہ قرآن کی نافرمانی ہے
Quran Board Punjab ►#126 ► قرآن میں فال نامہ قرآن کی نافرمانی ہے ► Syed Abdulwahab Shah پنجاب قرآن بورڈ کے ہوتے ہوئے قرآن پبلشرز قرآن میں فال نامہ شائع کررہے ہیں جو کہ خود قرآن و حدیث اور اسلامی تعلیمات کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ قرآن بورڈ کے چیئرمین مولانا ابو الظفرغلام محمد سیالوی کو فورا نوٹس لینا چاہیے الطرق والطیرۃ والعیافۃ من الجبت النیاقیۃ والطرق والطیر من الجبت
کرونا وائرس کا مکمل اور شافی علاج
کرونا وائرس کا مکمل اور شافی علاج حفظ ماتقدم کے طور پر یہ نسخہ فورا سب گھر والوں کو کھلا دیں۔ یہاں کلک کریں #coronavirus #نکتہ
A Game of Two World Powers ► عالمی وباء اور دو طاقتوں کا کھیل ► Nukta Guidance
https://youtu.be/ooyi9tPbow8
ایک روحانی عامل کی خفیہ ڈائری نامی کتاب میںکیا ہے؟
جنات کا پیدائشی دوست علامہ لاہوتی پراسراری عبقری چغتائی کی کتاب ایک روحانی عامل کی خفیہ ڈائری کا تعارف ۔ یہ کتاب جادو ٹونے کی کتاب ہے اس میں کیسے کیسے جادو ہیں جانیے اس ویڈیو میں۔ مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شادی میں رکاوٹ والے جادو کا علاج
شادی میں رکاوٹ ڈالنے والا جادو، اس کی علامات اور علاج
سست کاہل بنانے والا جادو
ایسا جادو جو انسان کو سست اور کاہل بنا دیتا ہے۔
خوفناک سٹیکرز کا استعمال
عملیات کے شوقین حضرات کے لیے خصوصی پروگرام
قرآنی سورتوں کا خلاصہ ڈاون لوڈ کریں .