​کولڈ ڈرنک اور جدید تحقیق​

ایک زمامہ تھا جب مہمانوں کی تواضع پان پیش کر کے کی جاتی تھی پھر پان کی جگہ چائے نے لے لی ۔۔۔۔اب چائے بھی گئی گزری چیز سمجھی جانے لگی ۔۔۔ جب سے بوتل صاحبہ تشریف لائی ہیں۔  اب جب تک مہمان کو کوکا کولا ، پیپسی کولا، سیون اپ ، یا مرنڈا پیش نہیں کر دی جاتی۔۔۔۔ سمجھا جاتا ہے ہم نے مہمان کی کوئی خاطر تواضع نہیں کی۔۔۔۔ مہمان بھی یہی خیال کرتا ہے ۔۔۔۔میزبان نے مجھے چائے پر ٹرخا دیا۔۔ پیپسی نہیں پلائی – جی ہاں…

اینٹی بائیوٹک کا کام کرنے والے 5 قدرتی اجزاء

  جب دنیا میں میڈیکل سائنس نے اس قدر ترقی نہیں کی تھی، اور دوائیں بنانے والی کمپنیاں نہیں بنیں تھی، تب لوگ قدرتی جڑی بوٹیوں اور اجزاء سے ہی بڑی سے بڑی بیماریوں کا علاج کرتے تھے۔ویسے تو اب میڈیکل سائنس میں بھی جڑی بوٹیوں کا استعمال کیا جاتا ہے، جب کہ ٹیکنالوجی کی ترقی کے باوجود قدرتی اشیاء کی اہمیت میں کوئی کمی نہیں آئی، یہی وجہ ہے کہ آج بھی دنیا بھر میں مختلف بیماریوں کا علاج گھریلو ٹوٹکوں یا قدرتی اجزاء سے کیا جاتا ہے۔تو ناظرین آج…

ٹوتھ پیسٹ اور مردانہ بانجھ پن

آپ کے ٹوتھ پیسٹ اور مردانہ بانجھ پن میں انتہائی گہرا تعلق پہلی مرتبہ سامنے آگیا ٹوتھ پیسٹ کا استعمال کون نہیں کرتا، لیکن اگر روز مرہ استعمال کی یہ چیز مردوں کو بانجھ کرنے کا سبب بن رہی ہے تو اس زیادہ خوفناک انکشاف کیا ہو سکتا ہے۔ سائنسی جریدے ’جرنل آف آکوپیشنل اینڈ انوائرنمنٹل میڈیسن‘ میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں کچھ ایسی ہی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔اس تحقیق کے لئے سائنسدانوں نے پولینڈ کے ایک فرٹیلٹی کلینک سے 325 مردوں کے سپرم اور پیشاب…

اگر بار بار جادو ہو ► آپ نے پوچھا ہے

Repeatedly Magic ►#03 ►اگر بار بار جادو ہو ► Nukta Guidance ► آپ نے پوچھا ہے آپ نے پوچھا ہے کہ اس سلسلے میں آج کی ویڈیو میں ان سوالات کے جواب ہیں: اگر کسی پر باربار جادو کیا جائے تو؟ آپ میرا استخارہ کریں حضرت عیسی علیہ السلام کی آمد

گھر میں بغیرخطبہ جعمہ کی نماز

Gahar Men Jumma Ki Namaz ► #09 ► گھر میں بغیرخطبہ جعمہ کی نماز ► Nukta Guidance کیا نماز جمعہ گھر میں پڑھ سکتے ہیں؟ اگر خطبہ یاد نہ ہو تو معروف خطبے کے بغیر کیسے نماز جمعہ پڑھیں۔ موجودہ حالات میں گھر میں نماز جمعہ کی ادائیگی کا مکمل طریقہ۔

دجالی منصوبوں سے بچنے کے چھ ہتھیار پاس رکھیں

Dajjal Say Hifazat ► دجالی منصوبوں سے بچنے کے چھ ہتھیار پاس رکھیں ► Nukta Guidance اس وقت دنیا بھر میں دجالیت اور دجالی منصوبے پھیلتے جارہے ہیں۔ ان دجالی منصوبوں کا مقابلہ کرنے کے لیے آپ کے پاس چھ ہتھیار ہونے چاہیں۔ وہ چھ ہتھیار کون کون سے ہیں اس ویڈیو میں جانیے