بیویوں میں ‘‘عدل’’۔ جس طرح لوگ پردے کے معاملے میں ایک غلط فہمی کا شکار ہیں یعنی ‘‘ستر اور پردہ’’ میں فرق نہیں سمجھتے بالکل اسی طرح دوسری شادی کی صورت میں عدل کے بارے میں بھی غلط فہمی کا شکار ہیں۔ لہٰذا اس بات کو سمجھنا چاہئے کہ عدل کے معنی ظلم کا مقابل ہے، ظلم کہتے ہیں حق کے موافق برتاو نہ کرنا، مثلا ٹو پی کا مقام سرپر رکھنا ہے اگر آپ اسے پاوں پر رکھ دیں تو یہ ظلم ہے۔ عدل کہتے ہیں حق موافق کے…
Category: Polygamy ایک سے زائد شادیاں
Polygamy ایک سے زائد شادیاں
Polygamy ایک سے زائد شادیاں یعنی کیا مردو کو ایک سے زائد شادیاں کرنی چاہیں یا نہیں؟ اس کے فوائد اور نقصانات کیا کیا ہیں۔ ہمارے معاشرے پر اس کے کیا کیا اثرات پڑتے ہیں، ہمارا دین اسلام اور قرآن و سنت اس بارے ہماری کیا رہنمائی کرتے ہیں؟ ان موضوعات پر مبنی مضامین یہاں دیکھیں
دورِ صحابہ میں نکاح کیسے ہوتے تھے۔
دورِ صحابہ میں نکاح کیسے ہوتے تھے۔ حضرت فاطمہ بنت قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو آپ کے شوہر نے طلاق دی تو حضرت معاویہ اور ابوالجہم رضی اللہ عنہما نے نکاح کا پیغام بھیجا، ایک طلاق یافتہ عورت کی طرف حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ جیسے قریشی سردار ابن سردار اور حضرت ابوالجہم بیک وقت دوشخصیات نکاح کا پیغام بھیج رہی ہیں، اللہ تعالیٰ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو علم ہوا تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت فاطمہ بنت قیس کے اولیا سے…
صحابہ کتنی شادیاں کرتے تھے
خلفاراشدین رضی اللہ عنہم نے کتنی شادیاں کیں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے چار شادیاں کیں، حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے آٹھ شادیاں کیں، حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے آٹھ شادیاں کیں، حضرت علی رضی اللہ عنہ نے نو شادیاں کیں۔ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی شادیوں کی تعداد باقی خلفا کے مقابلہ میں کم ہے کیونکہ ان کی عمر کا کم زمانہ اسلام میں گزراباقی خلفا سے عمر میں بھی بڑے تھے ، دوسرے نمبر پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ ہیں ،…
کثرت سے نکاح کرو
کثرت سے نکاح کرو قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم: تناکحوا تکثروا، فنی اباھی بکم الامم یوم القیٰمۃ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بڑھ چڑھ کر نکاح کرو، تم تعداد میں بہت زیادہ ہوجاو گے اس لئے کہ میں بروزقیامت دوسری امتوں پر تمہاری کثرت کے سبب فخر کروں گا۔ بہتر وہ جس کی بیویاں زیادہ ہوں۔ امام بخاری رحمہ اللہ نے صحیح بخاری میں ایک باب قائم کیا ہے جس کا عنوان ہے: باب کثرۃ النسا (کثرت سے بیویاں رکھنا)۔ یہ باب قائم کرکے اس کے…
ایک سے زائد شادیوں کے بارے میں سوالات
ایک سے زائد شادیوں کے بارے میں سوالات مولانا زاہدالراشدی مدظلہ (ماہنامہ الشریعہ کے گزشتہ شمارے میں روزنامہ جناح اسلام آباد کے کالم نگار جناب آصف محمود ایڈووکیٹ کے حوالے سے چند سوالات شائع کیے گئے جن کا تعلق دور حاضر کے معروضی حالات، مغربی فکر و فلسفہ کی یلغار اور بین الاقوامی میڈیا کے پھیلائے ہوئے شکوک و شبہات کے ماحول میں اسلام کے مختلف احکام و قوانین کی تفہیم کے بارے میں نوجوانوں کے ذہنوں میں پیدا ہونے والی الجھنوں سے ہے۔ ہم نے اس کے ساتھ گزارش…
متعدد شادیاں اور خواتین کا تحفظ
متعدد شادیاں اور خواتین کا تحفظ اللہ تعالیٰ نے جو متعدد شادیوں کا نظام دیا ہے اس میں مردوں سے زیادہ تمہاری بیٹیوں اور بہنوں کا تحفظ ہے اور جس حساب سے اللہ تعالیٰ نے تمہاری فطرت بنا کر اور اپنے محبوب ترین پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت قرار دے کر تمہارے اندر عورتوں کی طرف نکاھ والی طلب رکھی ہے اللہ تعالیٰ اسی طلب کے حساب سے تمہارے خاندانوں اور نسلوں میں عورتیں پیدا کرتا رہے گا۔ تم اگر ہندووں اور انگریزوں سے متاثر ہو کر اور…
مسلم لڑکیاں غیروں کے ساتھ مجرم کون ؟
عورتوں اور مردوں میں آبادی کا تناسب عموما عورتوں کی شرح پیدائش مردوں سے زائد ہوتی ہے، یہ اس کی علامت ہے کہ فطرت چاہتی ہے کہ نکاح کے معاملے میں مرد ایک بیوی پر قناعت نہ کریں، حکیم الامت رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: دنیا میں عورتوں کی تعداد مردوں سے اکثر زیادہ رہتی ہے اور یہ امر صریح دلیل ہے اس بات کی کہ ایک مرد کے لئے کئی جورویں(بیویاں) ہوسکتی ہیں، مگر اس کے برعکس قدرت کی مرضی نہیں۔ حضرت مفتی رشید احمد صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ…
مردوں کے لیے ایک سے زائد شادیاں
اس کتاب میں تعدد زوجات کے حوالے سے سیر حاصل بحث ہے، امید ہے یہ کتاب آپ کو پسند آئے گی اور آپ اس پر عمل کرنے کی بھی کوشش کریں گے۔ اسلام میں مرد کو چار شادیاں کرنے کی نہ صرف اجازت بلکہ اس کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے جس پر خلفائے راشدی المہدین کا عمل سب سے بڑا ثبوت ہے یونی کوڈ میں یہاں پڑھیں Read Online Download