نکاح شغاریعنی وٹہ سٹہ سے بچنے کی نصیحت

نکاح شغار(وٹہ سٹہ )سے بچنے کی نصیحت شغار کا اصطلاحی مفہوم یہ ہے کہ تو اگر ہمارا رشتہ لے گا تو ہم تمہارا رشتہ قبول کریں گے یا تم ہمیں اپنا رشتہ دو گے تو تب ہم تمہیں اپنا رشتہ دیں گے۔ اسے ہمارے ہاں ”وٹہ سٹہ “ کہا جاتا ہے اور حدیث کی اصطلاح میں اسے ”نکاح شغار“ کہتے ہیں ۔ لے اور دے کی جو شرط ہے اسے شغار کہتے ہیں اور یہی حرام ہے ۔ چنانچہ بخاری شریف کی حدیث ہے: (لاشغار فی الاسلام ) اسلام میں…

سوکنوں کا جھگڑا اور دوسری شادی

سعودی عرب کے ایک مشہور عالم محمد الامین لشنقیطی فرماتے ہیں: بعض ملحد اور دشمنان دین کا دعویٰ ہے کہ ایک سے زائد بیویاں رکھنے کے نتیجے میں بیویوں میں کچھ جھگڑا فساد ہوتا ہے اس سے زندگی کی رونق(اور مزا) کِرکِرا ہوجاتا ہے، کیونکہ مرد جب کسی ایک زوجہ کو خوش کرنے کی کوشش کرتا ہے تو دوسری ناراض ہوجاتی ہے ، دوسری کو خوش کرنا چاہتا ہے تو پہلی ناراض ہوجاتی ہے یوں وہ ہمیشہ دو ناراضیوں میں سے ایک کا بہرحال شکار رہتا ہے ، اور خود…

زیادہ بچے اور ہماری جہالت

زیادہ بچے اور ہماری جہالت بعض لوگوں کا خیال ہوتا ہےکہ اگر بچے زیادہ ہوں گے تو اس سے جہالت اور غربت بڑھے گی، یہ خیال ہی سب سے بڑی جہالت ہے۔ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تو یہ تعلیم دیتے ہیں کہ ایسی عورت سے شادی کرو جو زیادہ بچے دینے والی ہو۔ اس معاملے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کتنے حساس تھے  اس کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ ایک مرتبہ ایک صحابی نے ایک عورت سے نکاح کا ارادہ کیا، اس عورت کی اولاد…

خاوند کی عیب گیری نہ کر نے کی نصیحت

خاوند کی عیب گیری نہ کر نے کی نصیحت عورت کے ناقابل برداشت افعال میں سے اس کی ہر وقت عیب گیری یا جھڑ کتے رہنے کی عادت ہے، عیب گیری حقیقت میں ناشکر گزاری کا اظہار ہے۔ عورت کی یہ بری عادت گھر کی خوشی کے لئے سم قاتل ہے۔ اس سے شوہر کادل عورت کی طرف سے پھر جاتا ہے اور اس کے رویے میں درشتگی کا باعث بنتا ہے۔ بیوی کو کسی موقع اور حال میں بھی اس بری عادت کو نہیں اپنانا چاہئے ۔ بیویاں نہیں…

شوہر سے ناراض نہ رہنے کی نصیحت

شوہر سے ناراض نہ رہنے کی نصیحت مسلمان بیوی کو اس امر کا علم ہو نا چاہیے کہ اس کا شوہر سے خفا رہنا اس پر اللہ تعالیٰ کی لعنت کا موجب ہوتا ہے ۔ بیوی اگر شوہر کے کسی کام کو پسند یدگی کی نگاہ سے نہیں دیکھتی تب بھی وہ اپنی ناخوشی کا اظہار شوہر کے سامنے نہ کرے ۔ عاجزی اور صبر کے ساتھ شوہر کی کمزوریوں اور ناانصافیوں کو برداشت کرے۔ شوہر کی زیادتیوں پر اس کا سر تسلیم خم کر نا اور صبر سے برداشت…

شوہر کو خوش کرنے کی نصیحت

شوہر کو خوش کرنے کی نصیحت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بہترین عورت کی صفت یہ بیان فرمائی کہ جب شوہر کی اس پرنظر پڑے تو وہ اس کو خوش کر دے ، یہ ایسی خوبی ہے جس کے ذریعہ ایک ایمان دار پرہیز گار عورت خوش حال اور خوش گوار ازدواجی زندگی حاصل کر سکتی ہے اور اپنے شوہر کی محبّ اور محبوب بن سکتی ہے۔ اے میری مسلمان بہن ! عقل مند انسان ، خواہ وہ مرد ہو یا عورت ، یہ تمنا اور خواہش رکھتا…

تر غیب نکاح کے ساتھ وعدہ غنا

تر غیب نکاح کے ساتھ وعدہ غنا فقہائے اسلام کا یہ اتفاقی مسئلہ ہے ، مسئلہ کی غیر معمولی اہمیت کا اندازہ اس سے بھی ہوتا ہے کہ معاشی خطرات کو خواہ مخواہ محسوس کر کے نکاح سے جو کترانا چاہتے تھے ‘ قرآن میں انہی کو حکم دیا گیا ہے کہ: ان یکونوافقراء یعنیھم اللہ من فضلہ واللہ واسع علیم۔(نور۔۴( ”اگر وہ مفلس ہوں گے تو اللہ اپنے فضل سے اُن کو غنی کردے گا‘ اور اللہ کشائش والا ہے۔“ معاشی مسائل کے متعلق صرف عقلی مشوروں پر جینے…

آٹھ قسم کی عورتوں سے شادی نہیں کرنی چاہیے

آٹھ قسم کی عورتوں سے شادی نہیں کرنی چاہیے Don’t marry eight types of women 1۔منانة: وہ عورت ہے جو شوہر پر احسان جتلاتے ہوئے اسے یوں کہے کہ میں نے فلاں فلاں کام تیری وجہ سے کیا تھا۔ 2۔حدَاقة:وہ عورت ہے جوہر چیز کو دیکھ کرآنکھیں کھول لے اور اسے خرید نے پر شوہر کو مجبورکرے۔ 3۔برّاقة: وہ عورت ہے جو چہرے کے بناوٴ ، سنگھار اور زیب و زینت میں سارا وقت گزاردے۔ 4۔بعض اہلِ علم کا کہنا ہے کہ چار قسم کی عورتوں سے شادی نہیں کرنی…

شریک حیات کے انتخاب میں نصیحت

شریک حیات کے انتخاب میں نصیحت حضرت ابو سعید خدری اور حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:۔ من ولدلہ والد فلیحسن اسمہ وادبہ فاذا بلغ فلیز وجہ فان بلغ ولم یزوجہ فاصاب اثماً فانما اثمہ علی ابیہ۔(رواہ بیہقی فی شعب الایمان ) ”جس کو اللہ تعالیٰ اولاد دے ، تو چاہئے کہ اس کا اچھا نام رکھے اور اس کو اچھی تربیت دے اور سلیقہ سکھائے ، پھر جب وہ سن بلوغت کو پہنچے تو…

غربت دوسری شادی نہ کرنے کا بہانہ

غربت کا بہانہ کچھ لوگ دوسروں کو یہ کہہ کردوسری شادی سے روکتے ہیں کہ پہلی بیوی کے اخراجات پورے نہیں ہورہے اور تم دوسری کی بات کرتے ہو۔ دراصل آج کل کے زمانے میں جو شخص بحریہ ٹاون اور ڈیفنس میں مکان نہیں بنا سکتا وہ اپنے آپ کو غریب سمجھتا ہے حالانکہ غربت یہ نہیں ہے، جو آدمی دو وقت(تین وقت نہیں) خود بھی کھاتا ہے اور اپنے بیوی بچوں کو بھی کھلاتا ہے وہ غریب نہیں ہے۔ ایک سے زائد شادیاں کرنے کے لئے بہت زیادہ مالدار…