خواتین کا مرد کی دوسری ،تیسری یا چوتھی بیوی بننے سے انکار۔ مشاہدہ ہے کہ بہت سےعورتیں اس بات کو تو گوارا کر لیتی ہیں کہ ساری زندگی نکاح کے بغیر گذر جائے یا کسی اچھے رشتے کے انتظار میں عمر کا بہترین حصہ نکاح کے بغیر ہی گذر جائےمگر اس بات کو برداشت نہیں کرتیں کہ وہ کسی ایسے مناسب اور ذمہ دار مرد جو ان کا ہم پلہ ہو اس کی دوسری ،تیسری یا چوتھی بیوی بنیں اور صرف اس لالچ میں کہ کوئی ایسا مرد میسر آجائے…
Category: Polygamy ایک سے زائد شادیاں
Polygamy ایک سے زائد شادیاں
Polygamy ایک سے زائد شادیاں یعنی کیا مردو کو ایک سے زائد شادیاں کرنی چاہیں یا نہیں؟ اس کے فوائد اور نقصانات کیا کیا ہیں۔ ہمارے معاشرے پر اس کے کیا کیا اثرات پڑتے ہیں، ہمارا دین اسلام اور قرآن و سنت اس بارے ہماری کیا رہنمائی کرتے ہیں؟ ان موضوعات پر مبنی مضامین یہاں دیکھیں
مرد پر ایک عورت کا قبضہ درست نہیں
ایک اچھے مرد پر ایک عورت کا قبضہ درست نہیں۔ چونکہ مرد میں جنسی قوت زیادہ ہوتی ہے اس لئے یہ انتہائی ظلم ہے کہ مرد کو صرف ایک ہی بیوی پر اکتفا کرنے پر زبردستی مجبور کیا جائے۔اس کی مثال تو اس طرح ہے جیسے کسی مرد کو زیادہ بھوک لگتی ہو اور اس کے سامنے صرف ایک ہی روٹی رکھی جائے ، ظاہر ہے زبردستی ایک ہی روٹی پر مجبور کرنے سے یا تو اس کی بھوک ہی مٹ جائے گی اور یا وہ مرد چوری چھپے دوسروں…
عورت بغیر خاوند کتنے دن صبر کرسکتی ہے؟
اولیا کی طرف سے نکاح میں بے جا تاخیرکرنا۔ بعض والدین کی یہ بُری عادت ہوتی ہے کہ وہ اپنی بچی کے لئے آنے والے پیغام نکاح کو فضول قسم کی باتوں کی وجہ سے رد کردیتے ہیں۔ مثلا بعض والدین کئی کئی پیغام نکاح مہر کی زیادتی کی تلاش میں ٹھکرا دیتے ہیں، بعض لڑکے میں یا اس کے خاندان میں فضول قسم کے عیب نکال کر پیغام نکاح ٹھکرا دیتے ہیں، پھر اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ وہ لڑکی اپنی عمر کا ایک بہترین حصہ گزار…
اہل علم اور تعددزوجات
اہل علم اور تعددزوجات اہل علم پر تعددزوجات کی عملی ترغیب لازم ہے حضرت حکیم الامت رحمہ اللہ تعالیٰ ایک تحریر میں فرماتے ہیں: مجھے نکاح بیوگان کے متعلق پہلے بڑا شبہ تھا کہ علما اس کی اس قدر کوشش کیوں کرتے ہیں؟ نکاح ثانی کوئی واجب نہیں، فرض نہیں، صرف سنت ہے، علما یہی کہہ دیں کہ سنت ہی سمجھنا واجب ہے، باقی عملا اس کے درپے کیوں ہوتے ہیں؟ کئی سال تک مجھے یہ شبہہ رہا ، بچپن کا زمانہ تھا، پھر الحمدللہ سمجھ میں آگیا کہ چونکہ…
اجتماعی شادی کا عجیب واقعہ
مفتی زین العابدین رحمہ اللہ کی کوشش سے اجتماعی شادی کا عجیب واقعہ آج کل وقتا فوقتا اجتماعی شادیوں کا ذکر پڑھنے اور سننے میں آتا ہے لیکن بہت کم لوگوں کو یہ معلوم ہو گا کہ اجتماعی شادیوں کی ایک تاریخی روایت جو ہر لحاظ سے مثالی نوعیت کی روایت قراردی جاسکتی ہے مفتی زین العابدین صاحب رحمہ اللہ نے قائم کی تھی۔ اجتماعی شادیوں کا یہ واقعہ عملا رونما نہ ہو چکا ہوتا تو شاید اس پر یقین کرنا چنداں آسان نہ ہوتا۔ لیکن اسے قدرت کا کرشمہ…
اصول کی بات
اصول کی بات! جب کسی چیز کی بہتات ہوجائے تو اس کی قیمت کم ہوجاتی ہے، لوگ اس کی قدر نہیں کرتے، اس کی حفاظت نہیں کرتے، اس پر چوکیدار نہیں بٹھاتے، اسے چھپاتے نہیں، اگر کوئی اس کی ناقدری کرے تو پرواہ نہیں کرتے۔ مثلا آپ پانی کو لے لیں ، ہمیں اللہ تعالیٰ نے پانی وافر مقدار میں دیا ہے ، پینے کے لئے ہمیں مفت میں دستیاب ہے، آپ کسی سے پانی کا گلاس مانگیں ، کسی ہوٹل کے پاس سے گزرتے ہوئے پانی کا گلاس پی…
بیوی کے بغیر موت
بیوی کے بغیر موت ہمارے معاشرے میں پائی جانے والی خرابیوں میں سے ایک انتہائی بری خرابی یہ بھی ہے کہ عمررسیدہ شخص کی بیوی فوت ہوجائے اور اس کے بعد اگر وہ شخص شادی کرنا چاہے تو لوگ اسے طعنہ دیتے ہیں، اس کی تحقیر کرتے ہیں اور وہ بیچارہ اپنی آئندہ کی زندگی اسی طرح اکیلے میں گزارتا ہے ، اگر وہ نیک ہے تو پھر پاکدامنی کی زندگی گزار لیتا ہے اور اگر کچھ کمزور ہے تو پھر بدنظری اور برے خیالات کے ساتھ اس کی زندگی…
ایک بیوی والوں کا انجام
ایک بیوی والے ابن سینا کہتے ہیں کہ جس کی ایک ہی بیوی ہو، وہ جوانی میں بوڑھا ہو جاتا ہے اسے ہڈیوں، کمر، گردن اور جوڑوں کے درد کی شکایت پیدا ہو جاتی ہے۔ اس کی مایوسی بڑھ جاتی ہے، محنت کم ہو جاتی ہے، ہنسی اڑ جاتی ہے اور وہ شکوے اور شکایات کا گڑھ بن جاتا ہے یعنی ہر وقت شکوے شکایات ہی کرتا نظر آئے گا قاضی ابو مسعود کہتے ہیں کہ جس کی ایک بیوی ہو، اس کے لیے لوگوں کے مابین فیصلے کرنا جائز…
بیوی سے حسن سلوک
بیوی سے حسن سلوک کی نصیحت ازدواجی تعلق کی سب سے مضبوط بنیاد جذبہ محبت ہے۔یہ جذبہ موجود ہو تو میاں بیوی گلستان ہستی میں اکٹھے محو خرام ہوتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ اپنے مقصد اعلی یعنی تربیت اولاد پر اچھے اثرات بھی مر تب کرتے ہیں ۔ محبت مفقود ہو تو تعلق ایسے ہوگا جیسے دو اجنبی سفر کے دوران ریل گاڑی میں ملے ہوں ۔اس لئے شوہر کے لئے ضروری ہے کہ بیوی کے ساتھ خوش اخلاقی اورپیار و محبت سے پیش آئے ۔اہل و عیال کو…
بیٹی کو باپ کی چند قیمتی نصیحتیں
بیٹی کو باپ کی چند قیمتی نصیحتیں حضرت اسماء بن خارجہ رحمةاللہ علیہ نے اپنی بیٹی کی شادی کی ، شادی کے بعد اپنی بیٹی کے پاس آئے اور فرمایا کہ اے میری بیٹی !عورتیں اصلاح وفہمائش کی حق دار ہو تی ہیں ، اس لیے ضروری ہے کہ میں کچھ باتیں اصلاح و تہذیب کی تم سے بھی بیان کروں:تم اپنے شوہر کی باندی بن جاوٴ وہ تمہاراغلام بن جائے گا، اتنا قریب بھی نہ جاوٴ کہ وہ تجھ سے اکتا جائے یا تم اس سے اکتا جاوٴ اور…