ٹونگ کٹ علی کیا ہے؟

ٹونگ کٹ علی کیا ہے؟ Tongkat Ali سرچ و ترتیب: سید عبدالوہاب شاہ شیرازی انڈونیشیاء اور ملائیشیاء میں پایا جانے والا ایک پودا جس کی جڑ بیش بہا فوائد کی حامل ہے۔ مثلا:  سستی کاہلی، تھکاوٹ پٹھوں کی بہتری، جسم میں چربی کم کرتا ہے۔ جسمانی اور ذہنی توانائی میں اضافہ کرتا ہے۔ مری ہوئی جنسی خواہش کو زندہ کرتا ہے منی کی پیداوار بڑھاتا ہے۔ ہڈیوں کے خفیہ ٹوٹ پھوٹ کا علاج اور ہڈیوں کو مضبوط بنائے۔ خون کی نالیوں کو کھولتا ہے نیند کی کمی کو دور کرے…

عورتوں کی شرح پیدائش زیادہ ہونے کی وجوہات

عورتوں کی شرح پیدائش زیادہ ہونے کی وجوہات 1۔ اللہ تعالیٰ نے مردوں میں عورتوں کی طرف جنسی میلان زیادہ رکھا ہے۔ 2۔ عورتوں کی کثرت پیدائش حدیث سے ثابت ہے: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جنت میں جانے ولاے ہر مسلمان مرد کو حور کے علاوہ کم ازکم دوبیویاں دنیا کی مسلمان عورتوں میں سے ملیں گیں۔ یہ اسی صورت میں ہو سکتا ہے جب عورتوں کی شرح پیدائش مردوں سے زیادہ ہو۔ 3۔خاندانی منصوبہ بندی والوں کی ہدایات پر عمل کرنے سے لڑکیوں کی…

کیا دوسری شادی محض مباح کام ہے

کیا دوسری شادی محض مباح کام ہے  ۔۔۔؟؟؟ بعض حضرات کہتے ہیں کہ دوسری شادی محض ایک مباح کام ہے اور اس عمل کا اقدام کرکے اہل علم اور دیگر نیک لوگ قوم کی طرف سے عیش پرستی شہوت پرستی کے جن طعنوں اور جس قیل وقال کا شکار ہو کر بدنام ہوتے ہیں اس بدنامی سے بچنا فرض ہے اور دیندار لوگ پہلے ہی بہت بدنام ہیں، لہٰذا ایک ایسے عمل جس کی خود ان کی ذات اور معاشرے کو کوئی ضرورت بھی نہیں اور یہ عمل فرض وواجب…

کامل انسان کی کیا علامت ہے۔؟

کامل انسان کی کیا علامت ہے۔؟ علامہ ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: عورتوں سے محبت(یعنی نکاح کی کثرت کا شوق) انسان کے کامل ہونے کی علامت ہے اس لئے کہ ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اس امت میں سب سے بہترین شخص وہ ہے جس کی بیویاں سب سے زیادہ ہیں۔ حدیث: حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (میری نظر میں)عورتوں اور خوشبو کو محبوب بنادیا گیا ہے اور میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں ہے۔…

دوسری شادی سے پہلے ذہن سازی کریں

پہلے کچھ وقت تک بیوی اور رشتہ داروں کی ذہن سازی کریں: کسی بھی نوجوان کو کہ جس کا دوسری شادی کا ارادہ ہو اسے یہ مشورہ تو ضرور دینا چاہئے کہ اولا کچھ مدت تک بیوی اور گھر والوں کی ذہن سازی کرے تاکہ اس کے اچانک دوسری شادی والے اقدام کو اس کی زوجہ اور دیگر رشتہ دار غلط زاویے سے نہ دیکھیں نیز تا کہ آزمائش اور فتنہ کم سے کم ہو، پہلی زوجہ کو تکلیف بھی کم سے کم ہو اور یہ ذہن سازی انتہائی تحمل،…

کیا دوسری شادی سے پہلی بیوی کا گھر اجڑتا ہے۔

کیا دوسری شادی سے پہلی بیوی کا گھر اجڑتا ہے۔ یہاں میں ان حضرات سے سوال پوچھتا ہوں جو یہ دلیل پیش کرکے کسی بھی نوجوان کے لئے متعدد شادیوں کے اقدام کو ناپسند کرتے ہیں کہ دوسری شادی کے نتیجے میں عموما پہلی زوجہ کا گھر اجڑتا ہے، وہ ناراض ہو کر بچوں سمیت والدین کے ہاں جا بیٹھتی ہے، نہ صرف یہ کہ طلاق کے مطالبے شروع کردیتی ہے بلکہ بعض مرتبہ تو واقعی طلاق تک نوبت پہنچ جاتی ہے۔ وہ حضرات جو ایسے واقعات سنا کر یہ…

چار شادیوں پر پابندی اور مساوات کا مطالبہ

چار شادیوں پر پابندی اور مساوات کا مطالبہ س… گزشتہ دنوں کراچی میں عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر مختلف سماجی تنظیموں کی جانب سے تقاریب منعقد ہوئیں، جن میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ: “ایک سے زیادہ شادیوں پر پابندی عائد کی جائے اور عورتوں کو مردوں کے مساوی وراثت کا حق حاصل ہونا چاہئے۔ اسی طرح شادی اور طلاق میں عورتوں کو مردوں کے مساوی حقوق حاصل ہونے چاہئیں۔”        ۱:… اسلامی نقطہٴ نگاہ سے ان مطالبات کی کیا اہمیت ہے؟           ۲:… ایسے مطالبے کرنے والے شرعی نقطہٴ نگاہ…

کیا آپ انصاف نہیں کرسکتے۔۔۔۔؟

کیا آپ انصاف نہیں کرسکتے۔۔۔۔؟ بہت سارے دوست یہ کہہ کر دوسری شادی کا نام سننا گوارہ نہیں کرتے کہ ہم انصاف نہیں کرسکتے۔ یا ہمیں کوئی ایک مثال دیں کہ کسی نے دوسری شادی کی ہو اور انصاف کیا ہو ایسے دوستوں سے دست بستہ التجا ہے کہ وہ ذرا غور فرمائیں: اگر آپ نے ایل ایل بی وغیرہ کی ہوئی ہو اور وہ تمام تقاضے آپ کے اندر پائے جاتے ہوں جن کے ہوتے ہوئے آپ چیف جسٹس بن سکتے ہیں اور پھر حکومت آپ کو آفر کرے…

بگڑے ہوئے دماغوں کی اصلاح کریں

بدنظری کے خلاف صرف بیان بازی کافی نہیں۔ وہ مرد اور عورتیں جن کی کسی وجہ سے شادی نہیں ہوسکی ان میں آپ کتنے ہی بدنظری کے خلاف بیانات کریں مگر عادۃً ایسا ممکن نہیں کہ ان میں سے ایک کثیر تعداد آپس میں بدکاری یا کسی اور طرح سے بے حیائی کے کاموں میں ملوث نہ ہو۔  روز وشب مشاہدہ ہے کہ وہ لڑکیاں جن کی شادیاں نہیں ہورہیں کتنے ہی اچھے ماحول میں پلنے اور بڑے بڑے بزرگوں سے تعلق اور دیندار گھرانے کی بیٹیاں ہونے کے باوجود…

امریکی ریاست اسقاطِ حمل ممنوع

امریکی ریاست میں اسقاط حمل ممنوع بی بی سی کی یہ رپورٹ دیکھیں: امریکی ریاست جنوبی ڈیکوٹا میں نافذ کیے جانےن والے قانون کے تحت حمل گرانا تقریباً نا ممکن ہو جائے گا۔ امریکی ریاست جنوبی ڈیکوٹا میں ایسا قانون نافذ کیا گیا ہے جس کے تحت حمل گرانا تقریبا ناممکن ہوجائے گا۔ حمل کو ممنوع بنانے والے اس قانون پر گورنر مائیک راونڈ نے دستخط کرکے اسے نافذالعمل بنادیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس قانون کا مقصد سپریم کورٹ پر دباو ڈالنا ہے تا کہ وہ اپنی پہلے…