عمرہ کا طریقہ

عمرہ کا طریقہ Urmrah Guidance عمرہ کا طریقہ عمرہ کا طریقہ جاننا بہت ضروری ہے تاکہ آپ عمرہ پر جاتے ہوئے کسی غلطی کا ارتکاب نہ کریں۔ اپنے گھر میں عمرہ کی تیاری کرتے ہوئے ضروری سامان سفر تیار کریں۔ جس میں خاص طور پر احرام، ہلکے پھلکے جوتے اور ضرورت کے مطابق لباس اور ضروری میڈیسن شامل ہیں۔  میقات اس مقام کو کہتے ہیں جسے سے پہلے پہلے احرام باندھنا ضروری ہوتا ہے۔ سعودی عرب سے باہر کی دنیا سے جو بھی عمرہ کے لیے روانہ ہوتا ہے چونکہ…