رہنمائے حج قسط5 حج کا طریقہ حج کا طریقہ سیکھنا اور سمجھنا بھی ہر اس مسلمان کی ذمہ داری ہے جس پر حج فرض ہو چکا ہے۔ حج کی اقسام حجِ افراد : یعنی حج کے دنوں میں صرف حج کی ادائیگی کے لیے احرام باندھنا اورعمرہ نہ کرنا ، اس میں قربانی واجب نہیں۔ حجِ تمتع : ایک ہی سفر میں پہلے عمرے کا احرام باندھا ۔ طواف و سعی کے بعد حلق کر کے اس احرام سے فارغ ہوگیا۔ پھر حج کا وقت آیا تو حج کا احرام…
Category: مختلف پوسٹیں
مشاعر مقدسہ کا تعارف
رہنمائے حج قسط4 مشاعر مقدسہ کا تعارف منیٰ سے مختلف مقامات کے فاصلے مسجدحرام کا منیٰ سے فاصلہ تقریباً 6 کلومیٹر ہے اور پیدل چلنے والوں کے لئے ان مقامات کے درمیان ایک سایہ دار سڑک بنائی گئی ہے جبکہ دونوں کناروں پرتھوڑے تھوڑے وقفے پرپینے کے ٹھنڈے پانی کے کولر نصب کئے گئے ہیں۔ وادی منیٰ سے میدان عرفات کا فاصلہ تقریباً 14 کلومیٹر ہے اور یہاں بھی پیدل چلنے والوں کی سہولت کے لئے علیحدہ وسیع سڑکیں بنائی گئی ہیں ۔ بسوں اور دیگر ٹریفک کیلئے کئی…
عمرہ کا طریقہ
رہنمائے حج قسط 3 عمرہ کا طریقہ افعالِ عمرہ عمرہ کےدرج ذیل اہم افعال ہیں : 1- احرام 2- طواف 3- سعی 4- حلق یا قصر احرام اور طواف یہ دو فرائض ہیں، جبکہ طواف کے بعد سعی اور حلق یا قصر کرنا واجب ہے۔ احرام: احرام باندھنے کی تفصیل گزر چکی ہے جسے آپ یہاں کلک کرکے دیکھ سکتے ہیں۔ احرام باندھنے کا طریقہ طواف: طواف کے دو فرائض ہیں: نیت 2۔ طواف چار چکر فرض ہیں اور باقی تین واجب ہیں، کل سات چکر ہیں۔ طواف کے واجبات درج…
سر زمین سعودی عرب
رہنمائے حج قسط 2 سر زمین سعودی عرب سعودی عرب عرب ریاست ہے اس کا رقبہ تقریباً 2,150,000 مربع کلومیٹر ہے اور اسکی آبادی تقریباً 28.75 ملین ہے۔ اس کے شمال میں اردن اور عراق ، شمال مشرق میں کویت ، مشرق میں قطر ، بحرین اور عرب امارات ، جنوب مشرق میں عمان اور جنوب میں یمن واقع ہیں۔ یہ واحد ملک ہے جو بحیرہ احمر اور خلیج فارس کے دو ساحلوں پر واقع ہے۔ حضرت محمد ﷺ کی پیدائش سعودی عرب مکہ مکرمہ میں ہوئی تھی۔ سلطنت سعودی…
سفرِ حج سے پہلے پاکستان میں تیاری
رہنمائے حج قسط 1 سفرِ حج سے پہلے پاکستان میں تیاری حج کی فرضیت حج ہر عاقل، بالغ مسلمان، مرد وعورت پر بشرطِ استطاعت زندگی میں ایک دفعہ ادا کرنا فرض ہے۔ حج کی استطاعت کا مطلب ہے کہ راستہ پرامن ہو، نیز اس کے پاس حج کے اخراجات کے علاوہ مدتِ حج کے لیے اپنے زیرِ کفالت افراد کے نان ونفقہ کا بندوبست موجود ہو۔ عورت کے لیے یہ شرط بھی ہے کہ اس کے ساتھ حج کے سفر میں کوئی محرم موجود ہو۔ حج کی تربیت و…
Monasticism رہبانیت کیا ہے
رہبانیت Monasticism تعریف، اسباب، تاریخ، واقعات مولانا ابوالاعلی مودودی رحمہ اللہ کی زبردست تحریر اعوذ بااللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم ثُمَّ قَفَّیْنَا عَلٰۤى اٰثَارِهِمْ بِرُسُلِنَا وَ قَفَّیْنَا بِعِیْسَى ابْنِ مَرْیَمَ وَ اٰتَیْنٰهُ الْاِنْجِیْلَ١ۙ۬ وَ جَعَلْنَا فِیْ قُلُوْبِ الَّذِیْنَ اتَّبَعُوْهُ رَاْفَةً وَّ رَحْمَةً١ؕ وَ رَهْبَانِیَّةَ اِ۟بْتَدَعُوْهَا مَا كَتَبْنٰهَا عَلَیْهِمْ اِلَّا ابْتِغَآءَ رِضْوَانِ اللّٰهِ فَمَا رَعَوْهَا حَقَّ رِعَایَتِهَا١ۚ فَاٰتَیْنَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مِنْهُمْ اَجْرَهُمْ١ۚ وَ كَثِیْرٌ مِّنْهُمْ فٰسِقُوْنَ اُن کے بعد ہم نے پے در پےاپنے رسُول بھیجے، اور ان سب کے بعد عیسٰیؑ ابن مریم کو مبعوث کیا اور اُس…
ذکر و فکر اور تفکر
ذکرکے ساتھ فکربھی بہت ضروری ہے ۔فکر کا مرتبہ بڑا بلند ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں ارشاد فرمایا ہے: الذین یذکرون اللہ قیاما وقعود وعلی جنوبہم کہ عقل مند لوگ اٹھتے، بیٹھتے اور پہلووں کے بل لیٹے ہوئے صرف ذکر ہی نہیں کرتے بلکہ ذکر کے ساتھ ساتھ فکربھی کرتے ہیں ! وَیتَفَکَّرُوْنَ فِی خَلْقِ السَّمٰوَاتِ وَالْاَرْضَ یعنی اللہ تعالیٰ کی مخلوقات میں ۔۔۔ ارض وسماوات میں ۔۔۔ زمینوں اور آسمانوں میں تفکر کرتے رہتے ہیں ۔۔۔ اپنی ذات میں ۔۔۔ کائنات میں ۔۔۔ اللہ کی نشانیوں میں…
مسجد سیدہ فاطمہ
تعاونوا علی البر والتقوی الحمدللہ مسجد سیدہ فاطمہ اور مدرسہ جامعہ قرطبہ و معھد علوم القرآن کی تعمیر کا کام شروع ہے۔ آپ حضرات سے اپیل ہے مٹیریل، سیمنٹ، سریا بلاک وغیرہ کی صورت میں تعاون کریں۔ ضروری نہیں کہ آپ بہت بڑا تعاون نہیں کر سکتے ایک بلاک کے ساتھ بھی آپ تعاون کرسکتے ہیں، ایک بلاک کی قیمت ہمیں ایزی پیسہ کریں اور صدقہ جاریہ میں اپنا حصہ ڈالیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے۔ رابطہ وٹس اپ: 03215083475 Google Map گلی نمبر2، دکان سٹاپ، گولڑہ…
سورج کی مدد سے صحیح سمت قبلہ معلوم کرنے کا طریقہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم ہر سال میں 2 تاریخیں ایسی ہیں جس میں سورج کی مدد سے قبلہ کی صحیح سمت معلوم کی جاتی ہے۔ سورج ان دو دنوں28مئی اور 16جولائی میں خانہ کعبہ کے بالکل اوپرعمودی زاوئیے پرہوتا ہے اور ہر مقام ہر ملک اور ہر جگہ سے جہاں دن ہو ہر چیز کا سایہ مکہ مکرمہ کی جانب ہوتا ہے۔ خواہ وہ مقام مکہ مکرمہ سے مشرق میں ہو یا مغرب میں شمال میں یا جنوب میں ہو۔اگر آپ ان مذکورہ تاریخوں میں کسی جگہ سمت قبلہ معلوم…
Holy Quran Class
Holy Quran Class We Teach All Over The World Almost all islamic Subjects Online. Specially Quran Reading, Tajveed, Memorization، Qur’an Translation. An International Quran Teaching Academy provides Quranic Lessons online with basic knowledge of Islam.All Quranic Courses are taught by Quran Masters. SCHOOL OF QURAN is one of the Leading Online Islamic Academy for those that want to learn Islam and Quran online by way of distance courses. We have developed an extensive curriculum for learning Quran and basic islamic education. Our distance courses utilize unique online learning tools, and combine both…