مردم شماری 2023 میں خود شماری کریں اگر آپ نے مردم شماری کی Self enumeration خود بیٹھ کر 10 منٹ میں مکمل کر دی ہے تو اب مردم شماری کا جو بھی اہلکار گھر پر آئے گا، اس کے پاس گھر کے دروازے پر کسی کو کھڑا نہیں ہونا پڑے گا گھر کا بچہ بھی اس کو خود شماری کا Unique Token Number دے گا وہ وہاں پر انٹر کرتے ہی آپ کا تمام ڈیٹا اپلوڈ ہو جاۓ گا اور چلتا بنے گا۔ Pakistan Khud Shumari Registration Online Self Census…
Category: مختلف پوسٹیں
اب یوٹیوب شارٹ سے پیسے کمائیں
اب یوٹیوب شارٹ سے پیسے کمائیں make money with Shorts باالآخر یوٹیوب نے آفیشلی اعلان کردیا ہے کہ یکم فروری 2023 سے یوٹیوب شارٹ بنانے والے بھی مونیٹائیزیشن سے پیسے کما سکیں گے۔ ضروی لوازمات یوٹیوب شارٹ سے پیسے کمانے کے لیے یوٹیوب نے کچھ لوازمات کا اعلان بھی کیا ہے جس کے مطابق صرف وہی لوگ شارٹ ویڈیوز کو مونیٹائز کر سکیں گے جن کے سبسکرائبر کم از کم ایک ہزار ہوں۔ اور پچھلے بارہ مہینوں میں 4ہزار گھنٹے پبلک واچ ٹائم ہو۔ اسی طرح پچھلی 90 دنوں…
صارف عدالت میں مقدمہ کیسے کریں
صارف عدالت میں مقدمہ کیسے کریں کنزیومر کورٹ میں شکایت کیسے دائر کی جائے؟ How to File Complaint in Consumer Court? سب سے پہلے یہ سمجھ لیں کہ صارف عدالت کیا ہے۔ مثلا آپ کسی سے کوئی چیز خریدتے ہیں، چاہے وہ کوئی کمپنی ہو یا کوئی دکان، یا کوئی سروس فراہم کرنے والا ادارہ۔ اگر وہ آپ سے کیے گئے معاہدے کی خلاف ورزی کرتا ہے۔ مثلا آپ کو غیر معیاری یا خراب پروڈکٹ دیتا ہے تو ایسی صورت میں جو عدالت آپ کو انصاف فراہم کرتی ہے اسے…
الیکشن پوسٹر اشتہار کورل فائلز
الیکشن پوسٹر اشتہار کورل ڈرا فائل Election Poster Cdr download مندرجہ ذیل فائل 111 ایم بی کی ہے جس میں بہت سارے پوسٹر اور اشتہار موجود ہیں جنہیں آپ اپنی مرضی سے تبدیل کر سکتے ہیں۔ اس فائل کا پاس وڑد: electionPublicitybanner2022 ڈاون لوڈ کورل 15 فائل ڈاون لوڈ لنک 2 کورل 11 فائل مندرجہ ذیل فائل جس میں بہت سارے پوسٹر اور اشتہار موجود ہیں جنہیں آپ اپنی مرضی سے تبدیل کر سکتے ہیں۔ اس فائل کا پاس وڑد: ptipmlpppelection06 ڈاون لوڈ لنکDawnload مندرجہ ذیل فائل 11 ایم کی…
وزن کے قدیم اور جدید پیمانے
وزن کے قدیم اور جدید پیمانے دنیا کے مختلف خطوں میں وزن کے لئے مختلف پیمانے استعمال کئے جاتے ہیں یہی پیمانے زیورات کے وزن کے لئے بھی استعمال ہوتے ہیں۔ ان میں سب مقبول اور جدید اعشاری نظام گرام کا ہے اس کے علاوہ یورپ میں اونس والے پیمانے کا استعمال بھی ہوتا ہے۔ پاکستان اور انڈیا میں ابھی تک گرام کے ساتھ ساتھ پرانا نظام جو کہ تولہ والا نظام کہلاتا ہے رائج ہے اگرچہ پاکستان میں اب اسے سرکاری حثیت حاصل نہیں رہی پھر بھی یہ نظام…
چند ضروری عربی اردو بول چال
رہنمائے حج قسط10 سعودی عرب میں عربی اردو بول چال کے الفاظ چند ضروری عربی اردو بول چال مشکل الفاظ کے معانی اردو عربی اردو عربی پانی ماء ، مویا دودھ حلیب لسی لبن چائے شائی روٹی خبز، تمیز کجھور تمر مرغی (بھنی ہوئی) دجاج (شوایا) مرغی (سٹیم روسٹ) دجاج (مقلی) چاول ارز دال عدس انڈہ بیضہ گوشت لحم جوس عصیر ہوٹل فندق بازار سوق کھانا طعام ناشتہ فطور دوپہر کا کھانا غدا رات کا کھانا عشائیہ جنرل سٹور بقالہ ڈاکٹر طبیب میڈیکل سٹور صیدلیہ غسل خانہ حمام نائی حلاق…
حادثات سےبچاؤ
رہنمائے حج قسط9 حادثات سےبچاؤ آگ سے بچاؤ آگ لگنے کے بنیادی اسباب اور ان سے بچاؤکا طریقہ ذیل میں بیان کیا گیا ہے: بجلی کا شارٹ سرکٹ بجلی کے تاروں کے کنکشن ڈھیلے نہ ہونے دیں۔ ایک پوائنٹ میں ایک وقت میں ایک سے زائد بجلی کے آلات استعمال نہ کریں ورنہ تاریں گرم ہو کر آگ پکڑ سکتی ہیں۔ بجلی کی استری سے بھی آگ لگ سکتی ہے ، اس کے استعمال میں احتیاط برتیں ۔ گرم استری چھوڑ کر نہ جائیں جو کپڑے پر گر کر آگ…
سفرحج کےلیےطبی سہولیات
رہنمائے حج قسط8 سفرحج کےلیےطبی سہولیات ہسپتال/طبی مراکز عازمینِ حج کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات میسر کرنے کے لئے نہ صرف حکومتِ پاکستان بلکہ سعودی حکومت بھی وسیع انتظامات کرتی ہے۔ اس مقصد کے لئے تمام طبی مراکز اور ہسپتالوں میں مفت سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔ مکہ مکرمہ میں حجاج کی سہولت کے لئے کئی سعودی ہسپتال اور 75 طبی مراکز بنائے گئے ہیں اس کے علاوہ حکومت پاکستان کا میڈیکل حج مشن عازمینِ حج کے لئے ایک بڑا ہسپتال بھی قائم کرتا ہے جہاں ہر قسم کی…
حج کے چند اہم انتظامی اور شرعی امور
رہنمائے حج قسط7 حج کے چند اہم انتظامی اور شرعی امور خیال ر کھنے کی باتیں یہ ایک حقیقت ہے کہ حج کے مبارک سفر کے دوران مختلف مشکلات کا سامنا کرنا پڑتاہے اس سفر میں عازمینِ حج کو چھوٹے موٹے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ مسائل بعض اوقات مختلف وجوہات کی وجہ سے پیدا ہو جاتے ہیں اور بعض اوقات حجاج کی بے صبری بھی ان مسائل کا باعث بنتی ہے۔ شاید اسی لئے حج کی نیت کرتے وقت رب تعالیٰ سے نہ صرف اس کی قبولیت…
زیارتِ مدینہ منورہ
رہنمائے حج قسط6 زیارتِ مدینہ منورہ زیارتِ مدینہ منورہ زیارتِ مدینہ منورہ اگرچہ حج کے اعمال کا حصہ نہیں لیکن کسی بھی مسلمان کی مدینہ منورہ میں حاضری بہت بڑی سعادت ہے۔ مدینہ منورہ میں زیادہ تر حجاج کو مرکزیہ میں رہائش فراہم کی جائے گی البتہ جن حجاج کو رہائش مسجدِ نبوی ﷺ سے دور ملے گی ان کو کرایہ کی مد میں کٹوتی شدہ رقم سے کرایہ کا فرق واپس کیا جائے گا۔ اس سال بھی کوشش کی جا رہی ہے کہ عازمینِ حج کی نصف تعداد کو…