حفظ استاد انٹرویو سوالات حفظ قرآن کے استاد کا انتخاب کرنے کے لیے انٹرویو میں سوالات بچوں کو حفظِ قرآن کرانے کے لیے ایک استاد کا انتخاب کرتے وقت اس کے علم، تجربے، اور تربیت دینے کی صلاحیت کو پرکھنا ضروری ہے۔ انٹرویو میں آپ درج ذیل سوالات پوچھ سکتے ہیں: 1. قرآن اور تجوید سے متعلق سوالات: آپ نے قرآن کی تعلیم کہاں اور کس سے حاصل کی؟ کیا آپ نے کسی ادارے سے تجوید کا کورس کیا ہے؟ آپ قرآن کے کس طرزِ قراءت (حفظ، ورش وغیرہ) میں…
Category: مختلف پوسٹیں
وطن عشق تو افتخارم اردو ترجمہ
وطن عشق تو افتخارم اردو ترجمہ وطن! عشق تو افتخارم وطن تیراعشق میرا فخر ہے . وطن! در رهت جان نثارم وطن تیری راہ میں جان بھی نثار ہے ۔ وطن خاک پاکت بهشتم وطن تیری پاک مٹی میری جنت ہے ۔ وطن گلخنت لاله زارم وطن تیرا گلشن میرا لالہ زار ہے ( گل لالہ کا بھرا ہوا چمن ہے ) ۔ به من هر کجائی که باشم میں جہاں کہی بھی ہوں ۔ توئی جان فزا ای دیارم میرے لیے تو میری نشاط اور خوشی کا ساماں ہے…
وطن عشق من اردو ترجمہ
وطن عشق من اردو ترجمہ وطن عشق من هم وطن جان من! وطن تو میرا عشق بھی ہے اور میری جان بھی ہے۔ وطن روح من عز و ایمان من! وطن تو میری روح بھی ہے عزت اور ایمان بھی ہے ۔ وطن در رهت جان نثاری کنم! وطن تیری راہ میں اپنی جان فدا کروں گا ۔ زخون خاک تو آب و یاری کنم! اپنے خون سے تیری مٹی کی ابیاری کروں گا ( پانی کی جگہ خون پلاوں گا) چه ارزش بود در رهت جان دهم! اس جان…
فیلڈ کورٹ مارشل کیا ہے
فیلڈ کورٹ مارشل کیا ہے کورٹ مارشل ایک فوجی عدالت ہوتی ہے جو فوجی اہلکاروں کے خلاف ہونے والے مقدمات کی سماعت کرتی ہے۔ یہ عدالتیں فوجی قوانین کے تحت کام کرتی ہیں اور ان کا مقصد فوجی ڈسپلن اور قانون کی پابندی کو یقینی بنانا ہوتا ہے۔ کورٹ مارشل کے دوران، کسی فوجی اہلکار پر جرم کے الزام میں مقدمہ چلایا جا سکتا ہے، اور اگر وہ قصوروار ثابت ہوتا ہے تو اسے سزائیں بھی دی جا سکتی ہیں، جو کہ سخت سزاؤں سے لے کر معطل کرنے یا…
جمعیتہ کی رکن سازی مہم مقاصد و اہداف
جمعیتہ کی رکن سازی مہم مقاصد و اہداف مقاصد و اہداف حضرت مولانا حامد میاں صاحب رحمتہ اللہ علیہ جمعیتہ علماء اسلام کے مرکزی امیر تھے، خاندانی نسبت اور علمی و روحانی مقام میں بھی اپنی انفرادی شان رکھتے تھے۔ جمعیۃ علماء ہند کے سرکردہ رہنما، مؤرخ ملت حضرت مولانا محمد میاں کے صاحبزادے، احبزادے، شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی کے خلیفہ مجاز اور پاکستان میں بے شمار علماء کے استاد ومربی تھے، کسی شخص نے مولانا حامد میاں سے سوال کیا کہ دنیا میں اللہ کی…
فرنیچر پالش کا سامان اور طریقہ کار
فرنیچر پالش کا سامان اور طریقہ کار فرنیچر پالش کرنا ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے، لیکن کاریگروں کے ریٹ بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے بہت سارے لوگ اس خواہش کو دل ہی دل میں رکھ کر گزارا کرتے ہیں۔ آج اس پوسٹ میں ہم آپ کو فرنیچر پالش کرنے کا مکمل سامان اور فرنیچر پالش کا طریقہ کار بتاتے ہیں۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو نئے فرنیچر کو پالش کرنے اور پرانے فرنیچر کو دبارہ تازہ کرنے کا طریقہ الگ الگ بتائیں گے۔ اسی طرح پہلے سے…
اپیل برائے تعاون سولرسسٹم
اپیل برائے تعاون سولرسسٹم معھد علوم القرآن مسجد سیدہ فاطمہ کے لیے 10KV سولرسسٹم لگانا ہے۔ مخیر حضرات اس صدقہ جاریہ میں بھرپور تعاون فرمائیں۔ اللہ تعالیٰ بہت جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین #solarenergy #solarsystem #donatforislam #studentlife
اٹھ شاہ حسینا ویکھ لے اسی بدلی بیٹھے بھیس
اٹھ شاہ حسینا ویکھ لے اسی بدلی بیٹھے بھیس مشہور زمانہ پنجابی کلام اٹھ شاہ حسینا ویکھ لے اسی بدلی بیٹھے بھیس کو لکھنے والے بابا غلام حسین ندیم ہیں، بابا غلام حسین ندیم کا تعلق سمندری فیصل آباد سے ہے۔ حالیہ دنوں میں اس کلام کو بہاولنگر کے ایک نوجوان نے نہایت خوبصورت انداز میں گایا تو یہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ کچھ دن پہلے فہد شفیق صاحب نے بابا غلام حسین ندیم کا انٹرویو کیا جس میں انہوں نے اس کلام کا پس منظر بیان کیا…
بھکاری نہیں ہنر مند بنائیں
بھکاری نہیں ہنر مند بنائیں بھکاری نہیں ہنر مند بنائیں عام خیراتی ادارے سال میں ایک مہینہ کھلاتے ہیں، جبکہ مدارس پورا سال لاکھوں طالبعلموں کو کھلاتے بھی ہیں اور پڑھاتے بھی ہیں۔ خیراتی ادارے کسی مقام پر ایک دسترخوان لگاتے یا دیگ تقسیم کرتے ہیں، کوئی ویلیو ایڈ نہیں کرتے۔ جبکہ مدارس کھلانے کے ساتھ ساتھ بنیادی تعلیم سے لے کر ماسٹر لیول تک کی تعلیم دیتے ہیں۔ اس لیے صدقہ خیرات کرتے وقت صدقہ جاریہ کا تصور ذہن میں رکھیں۔ یاد رکھیں! ایک کارخانہ، یا تعلیمی ادارہ بنانا…
Wifaq Ul Madaris Result 2024
Wifaq Ul Madaris Result 2024 رزلٹ وفاق المدارس العربیہ پاکستان سالانہ امتحانات 2024 بمطابق 1445 ہجری اسلامی تعلیمی نظام میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان ایک بڑا نام ہے، وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام لاکھوں طالبعلم اور طالبات امتحان دیتے ہیں، یہ امتحانی نظام انتہائی منظم اور مربوط ہوتا ہے۔ میڈیا سینٹر وفاق المدارس العربیہ پاکستان (وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحان1445ھ مطابق 2024ء کے نتائج کا اعلان) اسلام آباد/ملتان/کراچی(10/مارچ 2024ء) وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے سالانہ امتحان1445ھ مطابق 2024ء کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔نتائج کا…