ایک روحانی عامل کی خفیہ ڈائری (سید عبدالوہاب شیرازی) روحانی عامل کی خفیہ ڈائری یہ بہت ہی مشہور کتاب ہے جو پاکستان میں بڑی تعداد میں فروخت کی جارہی ہے۔ یہ کتاب لاہور میں مشہور شخصیت حکیم طارق محمود چغتائی جن کا مسلکی سفر غیرمقلدیت سے شروع ہوتا ہوا دیوبندیت تک آتا ہے اور جن کا کاروباری سفر پنسار سٹور سے شروع ہوکر پی ایچ ڈی حکیم کی ایسی ڈگری تک پہنچتا ہے جو آج تک کسی نے نہیں دیکھی۔اسی طرح ان کا علمی سفر ماہرین کی کتابوں کو چوری…
Category: نکتہ
نکتہ
اس کیٹگری میں سید عبدالوہاب شیرازی کے کالم ، تحریریں اور کتابیں شائع کی جاتی ہیں۔
قسط 31 مجربات امام غزالی
مجربات امام غزالی سید عبدالوہاب شاہ شیرازی مجربات امام غزالی پر میں نے ایک تفصیلی ویڈیو بنائی ہے جسے آپ یوٹیوب کی سرچ بار میں ”مجربات امام غزالی نکتہ گائیڈنس“ لکھ کر چینل پر دیکھ سکتے ہیں، یہاں مختصرا یہ عرض کردوں کے مجربات امام غزالی کے نام سے مارکیٹ میں ایک کتاب دستیاب ہے، جسے طالبعلمی کے زمانے میں نے بھی اچھی کتاب سمجھ کر خرید لیا تھا اور کئی بار اسے پڑھا بھی۔ یہ کتاب عالم اسلام کی مشہور شخصیت امام غزالی کی طرف منسوب ہے کہ انہوں…
قسط 30 تعویذ ڈی کوڈنگ
تعویذ ڈی کوڈنگ اور ان کی سکیمز تحریر: سید عبدالوہاب شاہ شیرازی معرکہ حق وباطل اس دنیا میں انسان کی آمد سے ہی شیطانیت کے ساتھ کشمکش کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔ شیطانی قوتیں اپنا زور لگا رہی ہیں اور رحمانی قوتیں اپنا زور لگا رہی ہیں۔ چنانچہ شیطانی قوتیں ہر میدان میں ہر حربے اور ہر چربے کے ساتھ کام کرتی ہیں۔انہی حربوں میں سے ایک حربہ عملیات کے میدان میں اچھے اچھے پڑھے لکھے لوگوں کو دھوکے میں ڈال کر گمراہ کرنا بھی ہے۔چنانچہ غیرمعروف الفاظ پر…
امریکی شکست اور فرقہ واریت کا خطرہ
ہوشیار ہو جائیں۔ فرقہ واریت کا خطرہ دبارہ پیدا ہوگیا ہے (سید عبدالوہاب شیرازی) سن 1990 تک مسلمان ممالک خاص طور پر ایشیائی ممالک پاکستان وغیرہ میں فرقہ واریت بہت زیادہ تھی، یہ فرقہ واریت مسلکی شدت پسندی کی صورت میں بھی تھی اور لسانیت وقومیت کی صورت میں بھی تھی۔ چنانچہ ہندوستان میں مسلم ہندو فسادات بڑے پیمانے پر کرائے گئے۔ جبکہ پاکستان کے شہر کراچی میں قومیت اور لسانیت کی بنیاد پر ہزاروں لوگ قتل ہوئے۔ اس کے ساتھ ساتھ مسلکی تعصب کو اتنا بڑھکایا گیا کہ پوری…
برطانیہ امریکا اور افیون کا کاروبار
برطانیہ،امریکا اور پوست کی کاشت (سید عبدالوہاب شاہ شیرازی) افغانستان پر عالمی طاقتوں کے حملہ آور ہونے کی وجوہات میں سے ایک وجہ امریکا اور برطانیہ کی ذریعہ آمدن بند ہو جانا بھی تھا۔ آپ سوچیں گے افغان سٹوڈنٹ نے ان کا ذریعہ آمدن کیسے بند کردیا تھا؟ برطانیہ اور امریکا کے ذرائع آمدن میں سے دو ذرائع ایسے ہیں جن کے ذریعے وہ بہت پیسہ کماتے ہیں، ایک ہتھیاروں کا کاروبار اور دوسرا منشیات کی سمگلنگ۔ افغان سٹوڈنٹس نے 1996 میں اقتدار سنبھالتے ہی پورے افغانستان میں پوست اور…
دی لاسٹ ڈے آف دی طالبان
دی لاسٹ ڈے آف دی طالبان (سید عبدالوہاب شیرازی) امریکی میگزین دی ٹائمز نے 17دسمبر 2001 کے شمارے کے ٹائٹل پر ملاعمر کی تصویر لگا کر (The last day of the Taliban) کا عنوان لگایا تھا ،پھر اس سے اگلے ہفتے طالبان کی تصویر لگا کر عنوان دیا Endgame یعنی گیم ختم۔ آج بیس سال بعد ہمیں نئے شمارے کا شدت سے انتظار ہے کہ اب وہ کیا عنوان دے کر شمارہ شائع کریں گے۔ کابل کی فتح سے محض دو روز قبل ہی امریکی انٹیلی جنس نے یہ خبر…
انگلش میڈیم نظام تعلیم کی تباہ کاریاں
انگلش میڈیم نظام تعلیم کی تباہ کاریاں (سید عبدالوہاب شیرازی) پاکستان دنیا کے تمام ممالک میں تعلیم کے میدان میں 167ویں نمبر پر ہے۔ ایک ایٹمی قوت ہوتے ہوئے ہمارے لئے اس سے بڑا شرم کا مقام کیا ہو سکتاہے ۔ اس وقت پاکستان کے عصری ودینی تعلیمی اداروں میں پڑھنے والے بچوں کی تعداد کروڑوں میں ہے، ایک اندازے کے مطابق صرف پرائمری سکولوں میں چھ سے سات کروڑ بچے زیر تعلیم ہیں۔ لیکن اس تعلیم کے اثرات ہمارے معاشرے میں کہیں دور دور تک نظر نہیں آتے۔ تخلیقی…
کیا طالبان بدل چکے ہیں
کیا طالبان بدل چکے ہیں۔ سید عبدالوہاب شاہ شیرازی ایک ٹی وی چینل پر سلیم صافی نے اس سوال کے جواب میں کہ کیا طالبان بدل چکے ہیں ؟ بہت آگ بگولا ہو کر کہا کہ نہیں طالبان نہیں بدلے۔ سلیم صافی کا کہنا تھا جوحکومتی وزراء یہ بات کررہے ہیں دو چار دن بعد ان کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوجائے گا اور وہ ایسے بیانات دینا چھوڑ دیں گے۔ اس پروگرام میں سلیم صافی افغان طالبان کی کامیابی پر سخت سیخ پا نظر آئے اور پیشنگوئیاں کرتے رہے…
طالبان خدشات اور پروپیگنڈہ
طالبان خدشات اور پروپیگنڈہ سید عبدالوہاب شاہ شیرازی پچھلے چند دنوں سے پوری دنیا کے میڈیا پر طالبان چھائے ہوئے ہیں، خبریں تجزیے، تبصرے طالبان کے تذکرے کے بغیر ادھورے سمجھے جاتے ہیں۔ اس ساری صورتحال کی وجہ طالبان اور امریکا کی طویل ٹیبل ٹاک کے بعد ایک معاہدے کے تحت افغانستان سے واپسی ہے۔چند دن پہلے رات کی تاریکی میں کسی اعلان اور اطلاع کے بغیر امریکیوں کا بگرام ایئربیس خالی کرکے چلے جانا اور طالبان کا مسلسل افغانستان کی سرحدی پٹیوں کو اپنے قبضے میں لے لینا دنیا…
تاریخ ریاست مدینہ قسط1
تاریخ ریاست مدینہ قسط1 کیسے بنی، کیسے چلی، کیسے پھیلی (سید عبدالوہاب شاہ شیرازی) مدینہ کی ریاست کیسے بنی اس کے پیچھے مکی زندگی کی تیرہ سالہ عظیم تاریخی جدجہد کارفرما تھی۔ جس کے نتیجے میں ہجرت اور مدینہ کی طرف آمد ہوئی۔ریاست مدینہ کو پوری طرح سمجھنے کے لیے مکی زندگی کا مطالعہ کرنا نہایت ہی ضروری ہے، اس کے بغیر ریاست مدینہ کی حقیقت سمجھ نہیں آسکتی۔ بہرحال ہجرت کے بعد حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کی مدنی زندگی اور ریاست مدینہ کو آسانی سے…