عدلیہ کی بے حسی (سید عبدالوہاب شاہ شیرازی ) عدلیہ کی بے حسی اعلی عدلیہ میں زیر التوا کیس ہماری اعلی عدلیہ میں کل 380436 (تین لاکھ اسی ہزار چار سو چھتیس)کیس زیر التوا ہیں۔ جس کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے: صرف سپریم کورٹ میں 51744 مقدمات زیر التوا ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں 17104 مقدمات زیر التوا ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ میں 179425 کیس زیر التوا ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں 85781 کیس زیر التوا ہیں۔ پشاور ہائی کورٹ میں 41911 مقدمات زیر التوا ہیں۔ بلوچستان ہائی کورٹ…
Category: نکتہ
نکتہ
اس کیٹگری میں سید عبدالوہاب شیرازی کے کالم ، تحریریں اور کتابیں شائع کی جاتی ہیں۔
گچھی مشروم
گچھی مشروم (تحریر: سید عبدالوہاب شاہ) گچھی مشروم کیا ہے مشروم یا کھمبی خود رو پودا ہے جس کی بہت ساری اقسام ہیں۔ مشروم کی اقسام میں سے ایک قسم پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں پائی جاتی ہے جسے گچھی کہا جاتا ہے۔ گچھی مشروم کی تمام اقسام میں مہنگی اور زیادہ مفید سمجھی جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے اس کی ڈیمانڈ بہت زیادہ ہے، اور ہزاروں لوگ اس کاروبار سے وابستہ ہیں۔ گچھی کا سائنسی نام Morchella ہے۔ اور یہ Morchellaceae کی فیملی سے تعلق رکھتی ہے۔…
ڈالرعالمی کرنسی کیسے بنا
ڈالرعالمی کرنسی کیسے بنا How did the Dollar become a Global Currency 💸 Tajzia tv ڈالرعالمی کرنسی کیسے بنا۔ انٹرنیشنل لین دین صرف امریکی ڈالر میں کیوں ہوتا ہے۔ امریکی ڈالردنیا کی سب سے اہم کرنسی کیسے بنا؟ (سید عبدالوہاب شاہ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈالر کے عروج کی وجہ سے ہر آدمی یہ سوچتا ہے کہ آخر ڈالر دنیا کی سب سے اہم کرنسی کیسے بنا؟ حالانکہ دنیامیں ڈالر سے بھی بڑی اور زیادہ مضبوط کرنسیاں موجود ہیں جیسے کویت کا دینار وغیرہ۔ اس بات کو سمجھنے کے لیے…
لمس سے طبی مزاج کی تشخیص طریقہ
کرشماتی نظام تشخیص کی اصلیت اور لمس سے طبی مزاج کی تشخیص کا نیا طریقہ (سید عبدالوہاب شاہ شیرازی) قانون مفرد اعضاء کا علم اللہ تعالیٰ نے مجدد طب حکیم صابر ملتانی کے ذریعے دنیا تک پہنچایا۔ آج دنیا بھر کے کروڑوں لوگ اس علم کے ثمرات سے مستفید ہو رہے ہیں۔ حکیم صابر ملتانی رحمہ اللہ نے طب کی دنیا میں تشخیص اور علاج کے ایسے زبردست اصول بیان کیے ہیں کہ ان اصولوں کو فالو کرتے ہوئے بعد کے حکماء نے تشخیص و علاج کے کئے طریقے دریافت…
افغانستان میں خواتین کی تعلیم کا مسئلہ
افغانستان میں خواتین کی تعلیم کا مسئلہ (سید عبدالوہاب شاہ) دو روز قبل افغان حکومت نے ایک حکم نامے کے تحت کالج، یونیورسٹیز میں خواتین کی کلاسز بند کردی ہیں۔ہمارے لیے یہ صرف ایک خبر ہے جبکہ افغان حکومت اس کی وجوہات بھی رکھتی ہے۔ چنانچہ ہمارے ہاں لبرل طبقے کے علاوہ بعض مذہبی اور مولوی لوگوں نے بھی اس موقع کو غنیمت سمجھتے ہوئے اپنے آپ کو روشن خیال ثابت کرنے کا ایک اچھا موقع سمجھ کر سوشل میڈیا پر مذمتی بیانات جاری کیے۔ ان کی پوسٹیں دیکھ کر…
ای کامرس ویب سائٹ کے لیے بلاگ کی اہمیت
ای کامرس ویب سائٹ کے لیے بلاگ کی اہمیت (سید عبدالوہاب شاہ ) کسی بھی ویب سائٹ کے لیے بلاگز Blogs کی بہت اہمیت ہے۔ اگرچہ بعض لوگ اس کی اہمیت کو نہیں مانتے اور اسے وقت کا ضیاع سمجھتے ہیں لیکن یہ بات درست نہیں، بلاگ بہت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ بلاگ کی اہمیت کا اندازہ ان لوگوں کو نہیں ہو سکتا جن کے پاس بہت پیسہ ہے اور وہ اپنے پیسے کے زور پر اشتہاربازی کرکے اپنا کام چلاتے ہیں۔ کسی کے پاس کتنا زیادہ پیسہ ہی…
اپنی ویب سائٹ خود ہی بنائیں
اپنی ویب سائٹ خود ہی بنائیں )سید عبدالوہاب شاہ) Contents ویب سائٹ کیسے شروع کی جائے؟. ہوسٹنگ، ڈومین کی خریداری. ورڈ پریس پر انسٹالیشن. ورڈ پریس ڈیش بورڈ تھیم سیٹنگز اپنی ویب سائٹ خود ہی بنائیں آج سے چند سال پہلے ویب سائٹ بنانا بہت مشکل کام تھا، اور ہر انٹرنیٹ استعمال کرنے والا ویب سائٹ خود نہیں بنا سکتا تھا۔ بلکہ اسے کسی ایسے ویب ڈویلپر کی خدمات لینی پڑتی تھی جو کودنگ جانتا ہو۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ چیزوں میں تبدیلی آتی رہی اور اب خود ہی…
پلر پیج کیا ہے اور ایس ای او میں اس کی اہمیت کیوں ہے
پلر پیج (pillar page) کیا ہے اور ایس ای او میں اس کی اہمیت کیوں ہے؟ (سید عبدالوہاب شاہ) Table of Contents پلر پیج کیا ہے؟. پِلر پیج کیسے بنائیں؟. 1۔ کن عنوانات پر پِلر پیج بنانا ہے؟. 2۔ کسی ایک طریقے کا انتخاب کریں۔ پِلر پیج یا ٹاپک کلسٹرز؟. 3۔ کی ورڈز ریسرچ. 4۔ منصوبہ بندی اور خاکہ بنائیں۔ 5۔ بصری اور سماعتی مواد. 6۔گوگل نمایاں ٹکڑے (Featured Snippet). 7۔مواد پر نظر ثانی کریں۔ 8۔ اپنے مواد کی تشہیر کریں۔ 9۔ انتظار کی گھڑیوں میں کرنے کا کام۔ 10۔پِلر…
یوٹیوب ویڈیوز کے لیے کی ورڈ کیسے تلاش کریں
اپنی یوٹیوب ویڈیوز کے لیے کی ورڈ کیسے تلاش کریں؟ ( سید عبدالوہاب شاہ ) How to Find YouTube Keywords For Your Videos ١۔ یوٹیوب سرچ بار. ٢۔ دوسروں سے آئیڈیا لیں. ٣۔ کی ورڈز ریسرچ ٹولز 8 بہترین یوٹیوب کی ورڈز ٹولز ٤۔ یوٹیوب سٹوڈیو ریسرچ. ٥۔ گوگل ٹرینڈز کا استعمال. یوٹیوب چینل کو کامیابی سے چلانے کے لیے کی ورڈ ریسرچ بھی ضروری چیز ہے۔ آپ ان الفاظ کو تلاش کریں جن کے ساتھ لوگ سرچ کر رہے ہیں اور پھر انہیں موضوع پر ویڈیوز بھی بنائیں اور…
یوٹیوب سے پیسہ کمانے کے 5 طریقے
یوٹیوب سے پیسہ کمانے کے 5 طریقے 5 ways to make money from YouTube یوٹیوب سے پیسہ کیسے کمائیں؟ ( سید عبدالوہاب شاہ ) Contents یوٹیوب سے پیسہ کیسے کمائیں؟. ١۔ پہلا طریقہ اشتہارات سے پیسہ کمانا۔. یوٹیوب اشتہار سے آپ کتنا پیسہ کما سکتے ہیں؟ ٢۔ یوٹیوب سے پیسہ کمانے کا دوسرا طریقہ افیلی ایٹ مارکیٹنگ ہے۔ ٣۔ یوٹیوب سے کمانے کا تیسرا طریقہ اپنی پروڈکٹ بیچنا. ٤۔ یوٹیوب سے کمانے کا چوتھا طریقہ اسپانسرشپ ہے۔ ٥۔ یوٹیوب سے کمانے کا پانچواں طریقہ ٹریفک کمانا ہے۔. یوٹیوب سے پیسہ…