ایک بیوی والوں کا انجام

ایک بیوی والے  ابن سینا کہتے ہیں کہ جس کی ایک ہی بیوی ہو، وہ جوانی میں بوڑھا ہو جاتا ہے اسے ہڈیوں، کمر، گردن اور جوڑوں کے درد کی شکایت پیدا ہو جاتی ہے۔ اس کی مایوسی بڑھ جاتی ہے، محنت کم ہو جاتی ہے، ہنسی اڑ جاتی ہے اور وہ شکوے اور شکایات کا گڑھ بن جاتا ہے یعنی ہر وقت شکوے شکایات ہی کرتا نظر آئے گا قاضی ابو مسعود کہتے ہیں کہ جس کی ایک بیوی ہو، اس کے لیے لوگوں کے مابین فیصلے کرنا جائز…

قسط نمبر19 سفلی عمل کرنے والوں کی اکثریت بے اولاد ہوتی ہے

سفلی عمل کرنے والوں کی اکثریت بے اولاد ہوتی ہے ہمزاد کو قابو کرنا آسان نہیں کاروبار کی بندش کے لیے جادو ٹونہ نوجوان سید اعجاز شاہ کا تعلق کبیر والا سے ہے، روحانی عمل کے ذریعے بلا معاوضہ جنات اور آسیب کا اثر جھاڑنے، کالے اور سفلی عمل کی کاٹ اور مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد کا روحانی آپریشن کرتے ہیں. نارتھ کراچی کے سیکٹر 3 کے ایک چھوٹے سے کرائے کے مکان میں انہوں نے اپنا آستانہ بنا رکھا ہے جہاں مریضوں کا تانتا بندھا رہتا ہے، ان…

قسط نمبر18 کتابی چلے اور منتر جنتر

روزنامہ امت کی ایک حیرت انگیز رپورٹ جادونگری کی اس پراسرار دنیا کے بارے روزنامہ امت میں شائع ہونے والی ندیم محمود کی تفصیلی رپورٹ کے چند پیرا گراف آپ کے سامنے پیش کیے جاتے ہیں: ”کوئی دس برس پرانا واقعہ ہے. خانیوال کی کھوکھراپار کالونی نمبر 3 میں مولوی خلیل نامی ایک عامل نے اپنے زیرعلاج ایک شخص سے یہ کہہ کر آٹھ نو ماہ کا بچہ ذبح کرا دیا تھا کہ تم پر کالی مائی کا جادو کرایا گیا ہے، لہٰذا اس کے توڑ کے لیے انسانی بھینٹ…

قسط نمبر17 جادو ختم کرنے کے ناجائز طریقے

جب کوئی شخص کسی جادوگرعامل کے پاس جاتا ہے اور اپنا علاج کرواتا ہے تو وہ جادوگر جادو کو ختم کرنے کے لیے خود بھی شرکیہ اور حرام کام و عملیات کرتا ہے اور مریض سے بھی جانے انجانے میں ناجائز کام کرواتا ہے۔ چنانچہ خود تو ایسے افعال سرانجام دیتا ہے جو اس نے مختلف چلوں میں سیکھے ہوتے ہیں کہ ایسا ایسا کرنے سے شیطان جنات خوش ہوں گے اور تم جو کہو گے وہ پورا کریں گے۔ چنانچہ وہ موم بتیاں جلاتا ہے، کچھ پڑتا ہے اور…

قسط نمبر16 جادو کا توڑ

جادو کا توڑ کیسے کیا جائے اب میں اس نہایت ہی اہم موضوع کی طرف آرہا ہوں جس کی تلاش میں لوگ مارے مارے جعلی عاملوں کے پیچھے پھر رہے ہوتے ہیں، یعنی جادو کا توڑ کیا ہے؟ جیسا کہ اوپر بخاری و مسلم کی وہ مشہور حدیث بیان کی جاچکی ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے:” لبید بن الاعصم نامی ایک آدمی نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کردیا، آپکو خیال ہوتا تھا کہ آپ کسی کام کو کررہے ہیں، حالانکہ…

قسط نمبر15 کیا جادو واقعی اثر رکھتا ہے

کیا جادو واقعی اثر رکھتا ہے؟ کیا نبی پر جادو کا اثر ہوتا ہے؟ اس میں کوئی شک نہیں کہ سحر یعنی جادو ایک حقیقت ہے ، اور اس کے اثرات انسانی زندگی پر ہوتے ہیں۔بلکہ سحر سے انبیاءکا متاثر ہونا بھی قرآن و حدیث سے معلوم ہوتا ہے۔ قرآن حکیم میں اللہ تعالیٰ نے حضرت موسی علیہ السلام کے واقعے کو بڑی تفصیل سے بیان کیا ہے : قال بل القوا فاذا حبالھم وعصیھم یخیل الیہ من سحرھم انھا تسعی66۔فاوجس فی نفسہ خیفة موسی67۔ قلنا لا تخف انک انت…

قسط نمبر14 سایہ، آسیب اور ہسٹیریا

آسیب سایہ ہسٹیریا Hysteria آسیب دراصل فارسی کا لفظ ہے، جس کا اصل معنی صدمہ، تکلیف اور مصیبت ہے۔ آسیب کامطلب عام طورپریہ سمجھا جاتا ہے کہ آسیب زدہ کوجن (مومن یافاسق فاجر یاکافر)لگ گیا ہے۔اور اسی کے تصرف سے آسیب زدہ کے حرکات وسکنات ، افعال واقوال میں خلل پڑ گیا ہے۔آسیب زدگی کی شکایت زیادہ ترعورتوں میں دیکھی جاتی ہے ، لیکن ان میں سے اکثر واقع اور حقیقت میں آسیب زدگی نہیں، بلکہ اختناق یعنی ” ہسٹیریا ،، میں متلا ہوتی ہیں، یا پھر کسی ذاتی غرض…

قسط نمبر13 اولاد کی بندش

اولاد کی بندش انسانوں کے مسائل میں سے ایک اہم مسئلہ اولاد کا نہ ہونا بھی ہے۔ جب مرد عورت کی شادی ہوتی ہے تو سب کی خواہش یہی ہوتی ہے اب اولاد ہو۔ کیونکہ یہ فطرت انسانی ہے وہ اولاد سے محبت کرتا ہے۔ چنانچہ کبھی تو اللہ کی طرف سے اولاد جلد ہوتی ہے اور کبھی دیر سے، اور کبھی بالکل بھی نہیں ہوتی۔ اسی طرح کسی کو صرف بیٹے ملتے ہیں اور کسی کو صرف بیٹیاں اور کسی کو دونوں۔ اگر کسی کی شادی کے بعد دو…

بیوی سے حسن سلوک

بیوی سے حسن سلوک کی نصیحت ازدواجی تعلق کی سب سے مضبوط بنیاد جذبہ محبت ہے۔یہ جذبہ موجود ہو تو میاں بیوی گلستان ہستی میں اکٹھے محو خرام ہوتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ اپنے مقصد اعلی یعنی تربیت اولاد پر اچھے اثرات بھی مر تب کرتے ہیں ۔ محبت مفقود ہو تو تعلق ایسے ہوگا جیسے دو اجنبی سفر کے دوران ریل گاڑی میں ملے ہوں ۔اس لئے شوہر کے لئے ضروری ہے کہ بیوی کے ساتھ خوش اخلاقی اورپیار و محبت سے پیش آئے ۔اہل و عیال کو…

بیٹی کو باپ کی چند قیمتی نصیحتیں

بیٹی کو باپ کی چند قیمتی نصیحتیں حضرت اسماء بن خارجہ رحمةاللہ علیہ نے اپنی بیٹی کی شادی کی ، شادی کے بعد اپنی بیٹی کے پاس آئے اور فرمایا کہ اے میری بیٹی !عورتیں اصلاح وفہمائش کی حق دار ہو تی ہیں ، اس لیے ضروری ہے کہ میں کچھ باتیں اصلاح و تہذیب کی تم سے بھی بیان کروں:تم اپنے شوہر کی باندی بن جاوٴ وہ تمہاراغلام بن جائے گا، اتنا قریب بھی نہ جاوٴ کہ وہ تجھ سے اکتا جائے یا تم اس سے اکتا جاوٴ اور…