بچوں پر تشدد کے اثرات

ظالم قاری اور بچوں پر تشدد 1

بچوں پر تشدد کے اثرات ظالم قاری اور مہتمم حضرات متوجہ ہوں۔ کچھ دن قبل اسلام آباد کے ایک قدیم اور بڑے مدرسے میں حفظ کی کلاس کا بچہ بھاگ کر گھر آگیا، اور اس نے بتایا کہ آج  استاد نے چار بڑے بچوں کو کہا کہ اسے ہاتھوں اور پاوں سے پکڑ کر الٹا، لٹا دیں اور ایک بچے کو کہا اس کے سر اور گردن کو گھما کر پکڑیں، گویا جیسے بیل کو ذبح کرتے وقت اس کے سر کو پکڑا جاتا  ہے، پھر استاد نے ڈنڈوں سے…

جمعیت علمائے اسلام تعارف

jui jamiat ulema e islam جمعیت علمائے اسلام تعارف 2

جمعیت علمائے اسلام تعارف جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) پاکستان کی ایک ممتاز مذہبی سیاسی جماعت ہے جس کی جڑیں ملک کی اسلامی اور سیاسی تاریخ میں بہت گہری ہیں۔ اس جماعت کی ابتداء 20ویں صدی کے اوائل میں ہوئی ہے، اور اس نے پاکستان کے سیاسی منظر نامے کی تشکیل میں خاص طور پر اسلامی طرز حکمرانی اور سماجی انصاف کی کوشش میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ جمعیت علماء کا آغاز جمعیت علمائے اسلام (JUI) جمعیت علمائے ہند (JUH) سے نکلی ہے، جمعیت علمائے ہند کی بنیاد…

کلیکرز ٹک ٹک 

کلیکرز ٹک ٹک Clackers 6 3

کلیکرز ٹک ٹک  Clackers (سید عبدالوہاب شاہ) کلیکرز ٹک ٹک پہلی بار 1968 میں ایک امریکی کمپنی نے بنانا شروع کیے اور ایک سال بعد یہ پورے امریکا میں وبا کی طرح پھیل گئے۔ چونکہ یورپ اور امریکا میں قوانین سخت اور ان پر عملدرآمد بھی کروایا جاتا ہے اس لیے کوئی بھی نئی ایجاد ہونے والی چیز  کی پہلے متعلقہ اداروں سے اجازت لینی پڑتی ہے۔ اس لیے اسے بنانے والی کمپنی نے حکومت سے انہیں بیچنے کی اجازت مانگی، متعلقہ اداروں نے ان کلیکرز کا باریک بینی سے…

کیا حفظ بھول جانا واقعی بہت بڑا گناہ ہے

کیا حفظ قرآن بھولنا واقعی گناہ ہے

کیا حفظ بھول جانا واقعی بہت بڑا گناہ ہے کیا حفظ بھول جانا واقعی بہت بڑا گناہ ہے؟ حفظ قرآن بھولنے کے ڈر سے حفظ نہ کرنا سید عبدالوہاب شاہ کچھ دن پہلے سوشل میڈیا کے کسی پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ نظر سے گزری جس میں کہا گیا تھا کہ اگر آپ کا بچہ ذہین اور قابل ہے تو اسے حفظ قرآن شروع کروائیں اور اگر وہ ذہین اور قابل نہیں ہے تو اسے ہرگز ہرگز حفظ قرآن شروع نہ کروائیں ورنہ سخت گناہ گار ہوں گے، میرے خیال…

فرقہ واریت اور مسلک پرستی میں فرق

فرقہ واریت اور مسلک پرستی

فرقہ واریت اور مسلک پرستی میں فرق (تحریر: سید عبدالوہاب شاہ شیرازی) مسلمانوں میں فرقہ واریت اور مسلک پرستی یا گروہ بندی کوئی نیا مسئلہ نہیں ہے، اگر ہم اس کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو یہ مسلک پرستی اور گروہ بندی ہمیں موسی علیہ السلام کی امت بنی اسرائیل کے دور میں بھی اپنے عروج پر نظر آتی ہے۔اس کے بعد سلیمان علیہ السلام کا زمانہ آتا ہے پھر ان کی وفات کے بعد یہودیوں نے سیاسی اور مسلکی اختلافات کی بنیاد پر اپنی قوم کو دو واضح حصوں…

اچھرہ واقعہ اور عربی حروف تہجی کا ادب و احترام

اچھرہ واقعہ اور عربی حروف تہجی

اچھرہ واقعہ اور عربی حروف تہجی کا ادب و احترام عربی حروف تہجی کا احترام (سید عبدالوہاب شاہ شیرازی) دو دن قبل لاہور کے علاقہ اچھرہ میں ایک واقعہ پیش آیا، ایک خاتون ایسا لباس پہنے ہوئے بازار میں آئی جس پر قرآنی خط کے سٹائل میں عربی کے کچھ حروف اور جملے لکھے ہوئے تھے، یہ عربی حروف شلوار اور قمیص دونوں پر مکمل طور پر لکھے ہوئے تھے۔اس عورت کو دیکھ کر دو سمجھدار اشخاص نے اسے ایک کیفے ٹیریا میں بٹھا دیا اور کہا کہ آپ اس…

سیکولرزم كا تعارف اور تباہ کاریاں

سیکولرازم کا تعارف اور تباہ کاریاں

سیکولرزم كا تعارف اور تباہ کاریاں سید عبدالوہاب شاہ شیرازی یٰٓــاَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا ادْخُلُوْا فِی السِّلْمِ کَآفَّۃً اسلام اور سیکولرازم سیکولرازم كا معنی آکسفورڈ میں سیکولر ازم کا معنی Worldly, not connected with religious or spiritual matters دنیاوی۔ یعنی مذہبی یا روحانی معاملات سے منسلک نہیں۔ ورڈلی کا مطلب ہے اس دنیا سے متعلق سیکولرزم (Secularism) کا اُردو معنیٰ دنیویت ہے۔ سیکولر زم ’ایسی دُنیویت کو کہتے ہیں جس کا آخرت یا دین سے کوئی تعلق نہ ہو۔ سیکولر انسان ’وہ ہوتا ہے جو اپنی زندگی میں کسی آسمانی دین…

ڈاکٹر ناکامورا

ڈاکٹر ناکامورا

ڈاکٹر ناکامورا DR. TETSU NAKAMURA جاپانی ڈاکٹر ناکامورا (سید عبدالوہاب شاہ) دنیا میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے اندر اللہ تعالیٰ نے  انسانیت کی خدمت کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوتا ہے۔ چنانچہ وہ اپنی لائف اور اس کے مزے قربان کرکے انسانیت کی خدمت کے لیے اپنے آپ کو وقف کر لیتے ہیں۔ انہیں نہ اپنی جان کی پرواہ ہوتی ہے اور نہ ہی اپنے مال کی پرواہ ہوتی ہے۔ ایسی ایک شخصیت جاپانی ڈاکٹر ٹیٹسو ناکامورا بھی تھے۔جنہوں نے اپنی زندگی کے 35 سال افغانستان…

شٹرسٹاک سے کیسے کمائیں

شٹرسٹاک سے کیسے کمائیں

شٹرسٹاک سے کیسے کمائیں سپیشل ٹائم نکالے بغیر آن لائن کمائیں Earn Money with Shutterstock  آن لائن کمانے کے بہت سارے طریقے ہیں ، اور آن لائن کمانے کے طریقوں کی خوبیوں میں سے ایک خوبی یہ ہے کہ آپ کو ایک بار کچھ محنت کرنی پڑتی ہے اور بعض صورتوں میں کچھ سرمایہ بھی لگانا پڑتا ہے لیکن اس کے بعد آمدنی خود آتی رہتی ہے۔ اس کے برعکس عام کاروبار میں ایسا کرنا مشکل ہوتا ہے، مثلا آپ ایک بار محنت اور سرمایہ لگا کر دکان ، ہوٹل…

آن لائن ٹھیکیداری کریں

آن لائن ٹھیکیداری

آن لائن ٹھیکیداری کریں (سید عبدالوہاب شاہ) آپ ٹھیکیداری سے ضرور واقف ہوں گے، ٹھیکیدار اپنی عقل ، سمجھ اور ڈیلنگ کے ذریعے کام کرنے والوں سے زیادہ کما لیتا ہے۔ وہ  ایسا آدمی ڈھونڈتا ہے جس نے کوئی کام کروانا ہو، اس سے کام لیتا ہے اور پھر اسی کام کو کم پیسوں میں اس کے ماہرین سے کرواتا ہے۔ اسی طرح آپ نے ایسے لوگ بھی دیکھے ہوں گے جو سبزیاں، پھل وغیرہ تو خود نہیں لگاتے لیکن کسانوں سے ان کا مال ان کے علاقے سے ،…