سیکولرزم كا تعارف اور تباہ کاریاں سید عبدالوہاب شاہ شیرازی یٰٓــاَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا ادْخُلُوْا فِی السِّلْمِ کَآفَّۃً اسلام اور سیکولرازم سیکولرازم كا معنی آکسفورڈ میں سیکولر ازم کا معنی Worldly, not connected with religious or spiritual matters دنیاوی۔ یعنی مذہبی یا روحانی معاملات سے منسلک نہیں۔ ورڈلی کا مطلب ہے اس دنیا سے متعلق سیکولرزم (Secularism) کا اُردو معنیٰ دنیویت ہے۔ سیکولر زم ’ایسی دُنیویت کو کہتے ہیں جس کا آخرت یا دین سے کوئی تعلق نہ ہو۔ سیکولر انسان ’وہ ہوتا ہے جو اپنی زندگی میں کسی آسمانی دین…
Category: نکتہ
نکتہ
اس کیٹگری میں سید عبدالوہاب شیرازی کے کالم ، تحریریں اور کتابیں شائع کی جاتی ہیں۔
ڈاکٹر ناکامورا
ڈاکٹر ناکامورا DR. TETSU NAKAMURA جاپانی ڈاکٹر ناکامورا (سید عبدالوہاب شاہ) دنیا میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے اندر اللہ تعالیٰ نے انسانیت کی خدمت کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوتا ہے۔ چنانچہ وہ اپنی لائف اور اس کے مزے قربان کرکے انسانیت کی خدمت کے لیے اپنے آپ کو وقف کر لیتے ہیں۔ انہیں نہ اپنی جان کی پرواہ ہوتی ہے اور نہ ہی اپنے مال کی پرواہ ہوتی ہے۔ ایسی ایک شخصیت جاپانی ڈاکٹر ٹیٹسو ناکامورا بھی تھے۔جنہوں نے اپنی زندگی کے 35 سال افغانستان…
شٹرسٹاک سے کیسے کمائیں
شٹرسٹاک سے کیسے کمائیں سپیشل ٹائم نکالے بغیر آن لائن کمائیں Earn Money with Shutterstock آن لائن کمانے کے بہت سارے طریقے ہیں ، اور آن لائن کمانے کے طریقوں کی خوبیوں میں سے ایک خوبی یہ ہے کہ آپ کو ایک بار کچھ محنت کرنی پڑتی ہے اور بعض صورتوں میں کچھ سرمایہ بھی لگانا پڑتا ہے لیکن اس کے بعد آمدنی خود آتی رہتی ہے۔ اس کے برعکس عام کاروبار میں ایسا کرنا مشکل ہوتا ہے، مثلا آپ ایک بار محنت اور سرمایہ لگا کر دکان ، ہوٹل…
آن لائن ٹھیکیداری کریں
آن لائن ٹھیکیداری کریں (سید عبدالوہاب شاہ) آپ ٹھیکیداری سے ضرور واقف ہوں گے، ٹھیکیدار اپنی عقل ، سمجھ اور ڈیلنگ کے ذریعے کام کرنے والوں سے زیادہ کما لیتا ہے۔ وہ ایسا آدمی ڈھونڈتا ہے جس نے کوئی کام کروانا ہو، اس سے کام لیتا ہے اور پھر اسی کام کو کم پیسوں میں اس کے ماہرین سے کرواتا ہے۔ اسی طرح آپ نے ایسے لوگ بھی دیکھے ہوں گے جو سبزیاں، پھل وغیرہ تو خود نہیں لگاتے لیکن کسانوں سے ان کا مال ان کے علاقے سے ،…
قرآنی سورتوں کا خلاصہ
قرآنی سورتوں کا خلاصہ Summary of Quranic Surahs ابتدائی کلمات اور اظہار تشکر 2015ء میں تقریبا چھ ماہ تک ریڈیو پاکستان کے صوت القران چینل پر کام کرنے کا موقع ملا۔ چینل پر کام کرتے ہوئے سورتوں کے مضامین کا خلاصہ بیان کرنا ہوتا تھا، چنانچہ اس مقصد کے لیے مختلف علماء کی تفاسیر اور خلاصۃ القران کا مطالعہ کرکے نوٹس تیار کرتا اور پھر ان کو بیان کردیتا۔ اسی دوران مجھے خیال ہوا کہ ان نوٹس کو مرتب کرلیا جائے تو اور لوگوں کو بھی فائدہ ہوگا۔ چنانچہ میں…
پاکستانی سانپ اور ان کی اقسام
پاکستانی سانپ اور ان کی اقسام (سید عبدالوہاب شاہ) میری ایک عادت ہے جب کسی خاص موضوع پر مطالعہ کرتا ہوں تو اگلے ایک دو ہفتے یا ایک دو مہینے مسلسل اسی موضوع پر سمعی، بصری، یا تحریری مواد کا مطالعہ کرتا ہوں، تاکہ اس موضوع کے بارے اچھی طرح معلومات حاصل ہو سکیں۔ گذشتہ ایک دو مہینے سے میں سانپوں کے بارے مطالعہ کررہا تھا، حیرت انگیز طور انٹرنیٹ پر سانپوں کے بارے کسی پاکستانی سرکاری یا غیر سرکاری ادارے کی طرف سے مجھے کوئی مواد پر اردو زبان…
مارننگ گلوری
مارننگ گلوری (سید عبدالوہاب شاہ) مارننگ گلوری ایک خوبصورت پھول ہے، جس کے مختلف رنگ نیلے، جامنی، گلابی، سفید اور سرخ ہوتے ہیں، مارننگ گلوری کا نباتاتی نام MORNING GLORY (IPOMOEA VIOLACEA) ہے۔ یہ پھول بیس ڈگری سینٹی گریڈ یا اس سے کم درجہ حرارت والے علاقوں میں پایا جاتا ہے، گرمی کے موسم میں صبح سویری کھل جاتا ہے، یہ ایک بیل نما پودا ہوتا ہے، جس پر لاوڈ اسپیکر کی شکل کے خوبصورت پھول لگتے ہیں۔ بطور دوا اس کے بیج اور پھول استعمال کئے جاتے ہیں۔ یہ…
طبیب ریاض حسین
طبیب ریاض حسین حکیم و طبیب ریاض حسین پاکستان کے مشہور ماہر قانون مفرد اعضاء ہیں۔ طبیب ریاض حسین کراچی میں رہتے ہیں اور مکی دارالحکمت دواخانہ بھی چلاتے ہیں۔ طبیب ریاض حسین کراچی میں ہی قانون مفرد اعضاء کی کلاسز بھی پڑھاتے ہیں، جن کی خاص بات یہ ہے کہ روایتی طریقے سے ہٹ کر جدید اور سائنٹفک طریقے سے بڑی گہرائی کے ساتھ قانون مفرد اعضاء کی ابحاث کو نہایت ہی آسان فہم انداز میں سمجھاتے ہیں۔ میری ان سے ملاقات تو نہیں لیکن ان کے چینل پر…
قسط49 عملیات اور شریعت اسلام
عملیات اور شریعت اسلام عملیات اور شریعت ایک مسلمان کوئی بھی کام کرنے سے پہلے یہ ضرور دیکھتا ہے کہ کیا میرا دین اسلام مجھے اس کام کی اجازت دیتا ہے یا نہیں؟ اگر اسلام اجازت نہ دے تو مسلمان وہاں ہی رک جاتا ہے، اور آگے بڑھنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، جبکہ جس نے برائے نام اسلام قبول کیا ہو، اصل میں وہ دنیا پرست ہو تو ایسے شخص کے سامنے شریعت کے اصول و ضوابط، یا حدود و قیود کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔ یہاں پر چند…
مستقبل کا انٹرنیٹ ویب 3.0 کیا ہے؟
مستقبل کا انٹرنیٹ ویب 3.0 کیا ہے؟ (سید عبدالوہاب شاہ شیرازی) ویب 3.0 کیا ہے؟ سب سے پہلے تو یہ بات سمجھ لیں کہ جیسے ہر چیز وقت کے ساتھ ساتھ اپ ڈیٹ ہوتی رہتی ہے، اور اس کی نئی جنریشن نئی سہولیات کے ساتھ آتی ہے، اسی طرح ویب 3 بھی، ویب 2.0 کی اگلی جنریشن ہے۔ اور اس سے آپ کو خود ہی معلوم ہو گیا ہو گا کہ پھر تو ویب 2 بھی ویب1.0 کی اگلی جنریشن ہے۔ جی ہاں بالکل ایسا ہی ہے۔ ویب 1.0 1990…