حکیم کے لیے اخلاقیات اور چند تجاویز

حکیم کے لیے اخلاقیات اور چند تجاویز تلاوتِ کلام پاک: سورہ شعراء ، آیت 80: “وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ” (اور جب میں بیمار ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے)۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تَدَاوَوْا عِبَادَ اللَّهِ ، فَإِنَّ اللَّهَ سُبْحَانَهُ لَمْ يَضَعْ دَاءً إِلَّا وَضَعَ مَعَهُ شِفَاءً ، إِلَّا الْهَرَمَ۔ (ابن ماجہ حدیث نمبر: 3436) اللہ کے بندو! دوا علاج کرو، اس لیے کہ اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسا مرض نہیں بنایا جس کی شفاء اس کے ساتھ نہ بنائی ہو سوائے بڑھاپے کے۔ آج کی اس مختصر…

اومیگا3 فش آئل کے فوائد

اومیگا3 فش آئل کے فوائد اومیگا3 فش آئل  فش آئل اور کریل آئل دونوں میں اومیگا-3 (Omega-3) فیٹی ایسڈز (EPA اور DHA) شامل ہوتے ہیں، لیکن فش آئل کی ساخت اور اثرات میں کچھ فرق ہوتا ہے۔ ذیل میں فش آئل کے فوائد، وجوہات، اور سائنسی بنیادوں پر وضاحت کی گئی ہے۔ فش آئل کے فوائد اور سائنسی وجوہات 1. دل کی صحت کے لیے بہترین وجہ: اومیگا-3 ٹرائگلیسرائیڈز کو 20-30% تک کم کرتا ہے اور HDL (اچھا کولیسٹرول) بڑھاتا ہے۔ تفصیل: یہ خون کی نالیوں میں چکنائی جمع ہونے سے روکتا ہے، جس سے دل کے…

ہمارے بزرگوں کی صحت کیوں اچھی ہوتی تھی

ہمارے بزرگوں کی صحت کیوں اچھی ہوتی تھی ہمارے بزرگ اتنے بیمار نہیں ہوتے تھے ان کی صحت اچھی ہوتی تھی اس کی وجہ چار ایسی چیزیں ہیں جو ان کی غذاوں میں پائی جاتی تھیں جبکہ ہماری غذاوں میں چار چیزوں کی کمی ہے جس کی وجہ سے طرح طرح کے مسائل کا سامنا ہے۔ ہمیں کوئی غذا فائدہ نہیں دیتی، نیند کی کمی ہے، بلڈپریشر، شوگر عام ہے، جگہ، دل ، دماغ کے مسائل بہت زیادہ ہیں، تھکاوٹ ، جوڑوں کا درد اور کمزوری بہت زیادہ ہے۔ وہ…

ہونڈا موٹر سائیکل کا ڈیزائن

ہونڈا موٹر سائیکل کا ڈیزائن ہونڈا کمپنی پاکستان میں موٹر سائیکل کا ڈیزائن کیوں تبدیل نہیں کرتا؟ آج کل سوشل میڈیا پر یہ بحث بہت ہو رہی ہے کہ ہونڈا کمپنی پاکستان میں ہونڈا موٹر سائیکل کا ڈیزائن کیوں تبدیل نہیں کرتا؟۔ اس بات کو سمجھنے کے لیے ہمیں پہلے اس ڈیزائن کے تیار ہونے کی کہانی کو جاننا ضروری ہے۔ بات یہ ہے کہ 1974 میں ہونڈا نے پاکستان سمیت ترقی پذیر ممالک میں موٹرسائیکل کی ضروریات سمجھنے کے لیے ایک تحقیقاتی ٹیم بھیجی۔ اس تحقیقاتی ٹیم نے دیکھا…

بچوں پر تشدد کے اثرات

بچوں پر تشدد کے اثرات ظالم قاری اور مہتمم حضرات متوجہ ہوں۔ کچھ دن قبل اسلام آباد کے ایک قدیم اور بڑے مدرسے میں حفظ کی کلاس کا بچہ بھاگ کر گھر آگیا، اور اس نے بتایا کہ آج  استاد نے چار بڑے بچوں کو کہا کہ اسے ہاتھوں اور پاوں سے پکڑ کر الٹا، لٹا دیں اور ایک بچے کو کہا اس کے سر اور گردن کو گھما کر پکڑیں، گویا جیسے بیل کو ذبح کرتے وقت اس کے سر کو پکڑا جاتا  ہے، پھر استاد نے ڈنڈوں سے…

جمعیت علمائے اسلام تعارف

جمعیت علمائے اسلام تعارف جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) پاکستان کی ایک ممتاز مذہبی سیاسی جماعت ہے جس کی جڑیں ملک کی اسلامی اور سیاسی تاریخ میں بہت گہری ہیں۔ اس جماعت کی ابتداء 20ویں صدی کے اوائل میں ہوئی ہے، اور اس نے پاکستان کے سیاسی منظر نامے کی تشکیل میں خاص طور پر اسلامی طرز حکمرانی اور سماجی انصاف کی کوشش میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ جمعیت علماء کا آغاز جمعیت علمائے اسلام (JUI) جمعیت علمائے ہند (JUH) سے نکلی ہے، جمعیت علمائے ہند کی بنیاد…

کلیکرز ٹک ٹک 

کلیکرز ٹک ٹک  Clackers (سید عبدالوہاب شاہ) کلیکرز ٹک ٹک پہلی بار 1968 میں ایک امریکی کمپنی نے بنانا شروع کیے اور ایک سال بعد یہ پورے امریکا میں وبا کی طرح پھیل گئے۔ چونکہ یورپ اور امریکا میں قوانین سخت اور ان پر عملدرآمد بھی کروایا جاتا ہے اس لیے کوئی بھی نئی ایجاد ہونے والی چیز  کی پہلے متعلقہ اداروں سے اجازت لینی پڑتی ہے۔ اس لیے اسے بنانے والی کمپنی نے حکومت سے انہیں بیچنے کی اجازت مانگی، متعلقہ اداروں نے ان کلیکرز کا باریک بینی سے…

کیا حفظ بھول جانا واقعی بہت بڑا گناہ ہے

کیا حفظ بھول جانا واقعی بہت بڑا گناہ ہے کیا حفظ بھول جانا واقعی بہت بڑا گناہ ہے؟ حفظ قرآن بھولنے کے ڈر سے حفظ نہ کرنا سید عبدالوہاب شاہ کچھ دن پہلے سوشل میڈیا کے کسی پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ نظر سے گزری جس میں کہا گیا تھا کہ اگر آپ کا بچہ ذہین اور قابل ہے تو اسے حفظ قرآن شروع کروائیں اور اگر وہ ذہین اور قابل نہیں ہے تو اسے ہرگز ہرگز حفظ قرآن شروع نہ کروائیں ورنہ سخت گناہ گار ہوں گے، میرے خیال…

فرقہ واریت اور مسلک پرستی میں فرق

فرقہ واریت اور مسلک پرستی میں فرق (تحریر: سید عبدالوہاب شاہ شیرازی) مسلمانوں میں فرقہ واریت اور مسلک پرستی یا گروہ بندی کوئی نیا مسئلہ نہیں ہے، اگر ہم اس کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو یہ مسلک پرستی اور گروہ بندی ہمیں موسی علیہ السلام کی امت بنی اسرائیل کے دور میں بھی اپنے عروج پر نظر آتی ہے۔اس کے بعد سلیمان علیہ السلام کا زمانہ آتا ہے پھر ان کی وفات کے بعد یہودیوں نے سیاسی اور مسلکی اختلافات کی بنیاد پر اپنی قوم کو دو واضح حصوں…

اچھرہ واقعہ اور عربی حروف تہجی کا ادب و احترام

اچھرہ واقعہ اور عربی حروف تہجی کا ادب و احترام عربی حروف تہجی کا احترام (سید عبدالوہاب شاہ شیرازی) دو دن قبل لاہور کے علاقہ اچھرہ میں ایک واقعہ پیش آیا، ایک خاتون ایسا لباس پہنے ہوئے بازار میں آئی جس پر قرآنی خط کے سٹائل میں عربی کے کچھ حروف اور جملے لکھے ہوئے تھے، یہ عربی حروف شلوار اور قمیص دونوں پر مکمل طور پر لکھے ہوئے تھے۔اس عورت کو دیکھ کر دو سمجھدار اشخاص نے اسے ایک کیفے ٹیریا میں بٹھا دیا اور کہا کہ آپ اس…