نیکیاں کمانے کا ایک ذریعہ پانی پلانا

Miharban Trust Add 1

نیکیاں کَمانے کا ایک ذریعہ ”پانی پلانا“ آسانی سے نیکیاں کَمانے کا ایک ذریعہ ”پانی پلانا“ بھی ہے۔ گرمی کے مَوسِم میں انسانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں اور پرندوں کو بھی پانی کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ محنت کم ثواب زیادہ: پانی پلانے کی ترغیب دلاتے ہوئے ہمارے پیارے آقا صلَّی اللہُ تعالٰی علیہِ واٰلہٖ وسلَّم نے حضرت سیّدنا سعد رضیَ اللہُ تعالٰی عنہ سے فرمایا: اے سعد! کیا میں تمہیں ایسا صَدَقَہ نہ بتاؤں جس میں محنت کم اور ثواب زیادہ ہے؟ انہوں نے عرض کی: جی ہاں! آپ…

لاعلاج بیماری کا علاج

Treatment of incurable disease 3

لاعلاج بیماری کا علاج اگر آپ کو کوئی ایسی لاعلاج بیماری ہے جس کا کوئی علاج نہیں تو یہ ایک عمل کریں جس سے ان شاء اللہ شفاء ملے گی۔ Miharban Trust: 03215083475 Treatment of incurable disease

مہربان فاونڈیشن جون اجلاس

مہربان ٹرسٹ 4

مہربان فاونڈیشن جون اجلاس آج مورخہ 27 جون 2021 کو مہربان فاونڈیشن کا ماہانہ اجلاس مولانا عمیر شاہ کے گھر غوری ٹاون میں منعقد ہوا۔ جس میں نائب چیئرمین نثار شیرازی کے علاوہ تمام ذمہ داران نے شرکت کی۔ نائب چیئرمین بوجہ فوتگی دوسرے شہر گئے ہوئے تھے۔ آج کے اجلاس میں مولانا تنویر شاہ نے بھی پہلی بار شرکت کی اور رکنیت فارم بھی فل کرکے باقاعدہ رکنیت اختیار کی۔ آج کے اجلاس کا آغاز مولانا فرقان شاہ کی تلاوت و ترجمہ سے ہوا، مولانا عطاء اللہ شاہ نے…

مہربان ٹرسٹ ماہانہ اجلاس

مہربان ٹرسٹ 6

مہربان ٹرسٹ مئی اجلاس آج مورخہ 30مئی 2021 کو گولڑہ اسٹیشن کے قریب مہربان فاونڈیشن کا ماہانہ خصوصی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام عہدیداران اور ارکان شوریٰ نے شرکت کی۔ اجلاس کا آغاز مولانا عطاء اللہ شاہ کی تلاوت و ترجمہ قرآن سے ہوا، اس کے بعد مولانا مفتی عبیداللہ شاہ نے حدیث کی روشنی میں جانوروں کو پانی پلانے کی فضیلت کو بیان کیا۔ اس کے بعد مولانا عمیر شاہ نے نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم پیش کی۔ پھر اجلاس کی کاروائی کا ایجنڈے کے…

کیا آپ پانی کی سبیل لگانا چاہتے ہیں

پانی پلانے کی فضیلت 7

پانی پلانے کی فضیلت لاعلاج بیماری کا علاج علماء نے لکھا ہے : اگر کسی کو ایسی بیماری لاحق ہو جس کا علاج نہ ہو سکے وہ پانی کی سبیل لگا لے اس کی برکت سے لاعلاج بیماریاں بھی ٹھیک ہو جاتی ہیں۔ حکایت: مشہور مُحَدِّث امام ابو عبداللہ محمد حاکِم نیشاپوری رحمۃُ اللہِ تعالٰی علیہ کے چہرے پر پھوڑا نکل آیا، بہت علاج کروایا مگر بے سود۔ ایک عورت کو  خواب میں نبیِّ پاک صلَّی اللہُ تعالٰی علیہِ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا: ابو عبداللہ سے کہو! لوگوں کو پانی پلانے میں کُشادَگی کرے! امام حاکم کو یہ…

مہربان فاونڈیشن شیلڈ

مہربان ٹرسٹ 8

آج  دس اپریل 2021مہربان فاونڈیشن کا ماہانہ اجلاس غوری ٹاون میں منعقد ہوا۔ مختلف امور پر مشاورت ہوئی، کئی نئے حضرات ٹرسٹ کے رکن بنے۔ اس اجلاس میں مولانا عباس شاہ بن الیاس شاہ آف لمی چنارکوٹ جو حال ہی میں درس نظامی سے فارغ ہوئے انہیں مہربان فاونڈیشن کی طرف سے اعزازی شیلڈ اور کتاب کا تحفہ دیا گیا۔ تمام شرکاء نے اس میٹنگ کو سراہا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ ان شاءآللہ میل ملاقات کا یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہے گا۔ اور چنارکوٹ کی سادات…

مہربان ٹرسٹ تاسیسی اجلاس

مہربان ٹرسٹ 14

مہربان ٹرسٹ تاسیسی اجلاس اجلاس کے شرکاء چھ مارچ 2021 بروز ہفتہ، مولانا عبیداللہ شاہ کے گھر یہ تاسیسی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے انعقاد  اور ایک ٹرسٹ کے قیام کا مشورہ  اور رائے ، راقم الحروف (عبدالوہاب شاہ) نے مولانا نیاز علی شاہ اور مولانا عبیداللہ شاہ کو ایک ہفتہ قبل دیا تھا۔ چنانچہ آج کے اجلاس میں جن حضرات کو دعوت دی تھی ماسوائے ایک کے  تمام حضرات شریک ہوئے، جن کے نام یہ ہیں: مولانا نیاز علی شاہ۔ مولانا عبیداللہ شاہ۔ عبدالوہاب شاہ۔ سید نثار شیرازی۔ مولانا…