موکل کیا چیز ہے۔؟ عملیات کی دنیا میں موکلات کا بھی بہت زیادہ چرچا ہے۔ بہت سارے لوگ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کے پاس یعنی ان کے قبضہ اور کنٹرول میں موکلات ہیں۔ یہاں تک کہ بعض لوگ ہزاروں موکلات کے قبضہ و کنٹرول میں ہونے کا دعویٰ بھی کرتے ہیں۔ موکل سے کیا مراد ہے؟ جب اس بات کو تلاش کرنے کی کوشش کی گئی تو پتا چلا جتنے منہ اتنی باتیں ہیں۔ بعض عاملین کا کہنا ہے موکل ہمزاد کو کہتے ہیں۔ بعض کا کہنا ہے…
Category: قسط وار سلسلہ جادو نگری
قسط وار سلسلہ جادو نگری
مولانا سید عبدالوہاب شاہ کی تحریروں پر مشتمل دلچسپ، زبردست اور اہم مضامین پر مشتمل سلسلہ کے آرٹیکلز یہاں قسط وار شائع کیے جاتے ہیں۔
قسط 2 جنات کی اقسام
جنات کی اقسام ابو ثعلبہ خشی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ : جنوں کی تین قسمیں ہیں ایک قسم کے پر ہیں اور ہواوں میں اڑتے پھرتے ہیں۔ اور ایک قسم سانپ اور کتے ہیں اور ایک قسم آباد ہونے والے اور کوچ کرنے والے ہیں۔ اس حدیث کو طحاوی نے مشکل الآثار میں ( 4/95) اور طبرانی نے طبرانی کبیر میں ( 22/114 ) روایت کیا ہے اور شیخ البانی صاحب نے مشکاہ (21206 نمبر 4148) میں کہا ہے…
قسط نمبر1 جادو نگری اور جنات وعملیات کی دنیا کتاب لکھنے کا مقصد
جادو نگری اور جنات وعملیات کی دنیا کتاب لکھنے کا مقصد سید عبدالوہاب شاہ جادو نگری اور جنات وعملیات کی دنیا کے نام سے یکم جولائی 2019ء کو میں نے ویڈیوز کا ایک سلسلہ یوٹیوب پر شروع کیا۔اس سلسلے کو شروع کرنے کا مقصد یہ تھا کہ لوگوں کو عملیات کی دنیا کے بارے بتایا جائے کہ یہاں کیا کیا ہوتا ہے اور کیسے کیسے عامل، جادوگر لوگوں کے نہ صرف مال وعزت کو لوٹتے ہیں بلکہ دین ایمان سے بھی محروم کردیتے ہیں۔ عملیات کو عام طور پر روحانیت…