طب یونانی دیاں کیا باتاں نیں

طب یونانی دیاں کیا باتاں نیں طب یونانی پر خوبصورت نظم از قلم حکیم سید نعمت علی اہدے وچ ملدیاں عجب سوغاتاں نیں دن سوہنے تے سکھ دیاں راتاں نیں طب یونانی دیاں کیا باتاں نیں غم خوار لاچار دل ہاراں دے ہن ٹُٹے دکھ بیماراں دے شفاء دیاں ہویاں برساتاں نیں اکھاں وچ اشک بہاراں دے طب یونانی دیاں کیا باتاں نیں اے گل تحریک تسکین تحلیل دی اے ایک وکھری ونڈ وہنے طبیب دی اے اہدے وچ بڑیاں کراماتاں نیں اہدے ڈونگے پن نوں جان لویں طب یونانی…

خمیرہ ابریشم

خمیرہ ابریشم حکیم ارشد والا. یہ خمیرہ خیالات فاسدہ اور خفقان کو دور کرتا ہے دل و دماغ و جگر کو قوت دیتا ہے ہر کمزوری کو دور کرتا ہے۔ بدن کو طاقتور بناتا ہے۔ خاص کر دل کی بند نالیوں کو کھولتا ہے انجائنا کے مریضوں کے لیے بہت فائدہ مند ہے اور آزمودہ نسخہ ہے۔ عورت و مرد بوڑھے بچے جوان سب ہی کھا سکتے ہیں۔ نسخہ :- عود غرقی ۔4گرام سنبل الطیب ،مصطگی، لونگ ، سبز الائچی ،سازج ہندی ہر ایک 5گرام برادہء صندل سفید 6گرام ابریشم…

اولاد کا حصول

اولاد کے حصول کے لیے اہم معلومات اولاد کا حصول انتہائی ضروری انفارمیشن شادی شدہ افراد کیلئے اولاد کا حصول 1- وه میاں بیوی جو اولاد کی نعمت حاصل کرنا چاہتے ہیں انکو پتہ ہونا چاہیے کہ کس دن بیوی کا انڈه اوورى سے نکل کر بچہ دانى میں آتا ہے۔ ہر مہینے صرف ایک انڈاه ہى مکمل ہو کر انڈاه دانى سے نکل کر بچہ دانى میں آتا ہے۔ جو کہ Gynaecologist Doctor سے Follicle Study Ultrasound Report کروانے سے معلوم ہوتا ہے. 2_ عورت کا انڈه پیریڈ کے…

لمس سے طبی مزاج کی تشخیص طریقہ

کرشماتی نظام تشخیص کی اصلیت اور لمس سے طبی مزاج کی تشخیص کا نیا طریقہ (سید عبدالوہاب شاہ شیرازی) قانون مفرد اعضاء کا علم اللہ تعالیٰ نے مجدد طب حکیم صابر ملتانی کے ذریعے دنیا تک پہنچایا۔ آج دنیا بھر کے کروڑوں لوگ اس علم کے ثمرات سے مستفید ہو رہے ہیں۔ حکیم صابر ملتانی رحمہ اللہ نے طب کی دنیا میں تشخیص اور علاج کے ایسے زبردست اصول بیان کیے ہیں کہ ان اصولوں کو فالو کرتے ہوئے بعد کے حکماء نے تشخیص و علاج کے کئے طریقے دریافت…

پینا ڈول کی متبادل ادویات

پینا ڈول Panadol کی متبادل ادویات پیناڈول بنانے والی ملٹی نیشنل کمپنی نے ڈینگی کے پھیلاو کے بعد بلیک میلنگ کرتے ہوئے قیمتوں میں اضافہ کرنا چاہا تو وزارت صحت نے اس کی اجازت نہ دی جس پر کمپنی نے ان مشکل حالات میں پیناڈول بنانا بند کردی ہے۔ پیناڈول کوئی حرف آخر نہیں ہے بلکہ ہم نے خود ہی اس کو مشہور کردیا ہے۔ مندرجہ ذیل برانڈ بھی پیراسٹامول یعنی پیناڈول والا کام ہی کرتے ہیں۔ اپنے ڈاکٹر کے مشورے سے ان میں سے کوئی ایک استعمال کریں۔ متبادل…

ٹونگ کٹ علی کیا ہے؟

ٹونگ کٹ علی کیا ہے؟ Tongkat Ali سرچ و ترتیب: سید عبدالوہاب شاہ شیرازی انڈونیشیاء اور ملائیشیاء میں پایا جانے والا ایک پودا جس کی جڑ بیش بہا فوائد کی حامل ہے۔ مثلا:  سستی کاہلی، تھکاوٹ پٹھوں کی بہتری، جسم میں چربی کم کرتا ہے۔ جسمانی اور ذہنی توانائی میں اضافہ کرتا ہے۔ مری ہوئی جنسی خواہش کو زندہ کرتا ہے منی کی پیداوار بڑھاتا ہے۔ ہڈیوں کے خفیہ ٹوٹ پھوٹ کا علاج اور ہڈیوں کو مضبوط بنائے۔ خون کی نالیوں کو کھولتا ہے نیند کی کمی کو دور کرے…

حکیم اقبال مرحوم کی تمام ویڈیوز

حکیم اقبال مرحوم کی تمام ویڈیوز کے لنک حکیم محمد اقبال مرحوم نہایت مخلص اور قانون مفرد اعضاء کے ماہر حکیم تھے، ان کی تمام ویڈیوز صرف دو چینلز پر موجود ہیں۔ ایک نکتہ گائیڈنس، اور دوسرا الہدی گائیڈنس۔ یہاں ان کی ویڈیوز کے لنک دیے جارہے ہیں۔ 1 سوالات https://www.youtube.com/watch?v=8VICJRt7RSk 5 نظروں کی کمزوری https://www.youtube.com/watch?v=20JDVdpmxDk 6 موٹاپا کی اقسام https://www.youtube.com/watch?v=WlGZed72CFQ 7 بچوں کا بخار https://www.youtube.com/watch?v=RtSCSJZezlM 8 ہیپاٹائٹس https://www.youtube.com/watch?v=n-Jl16FKUWo 9 معدے کے مسائل https://www.youtube.com/watch?v=TPFZz7tnWV8 11 سر کا درد https://www.youtube.com/watch?v=ZMbXh1uEPrk 12 پانی زیادہ استعمال https://www.youtube.com/watch?v=y4Ju7VNgrcs 13 عورتوں کے مسائل https://www.youtube.com/watch?v=pBdZRB3Tyeo 14…

عنبر کیا ہے

عنبر کیا ہے مختلف نام عنبر / عنبر اشہب /ایمبر گرس (Ambergris) :- ماہیت: اس کی اہمیت میں اختلاف ہے یہ مشہور قسم کی خوشبودار دوا ہے۔ خیال کیاجاتاہے کہ بعض جزیروں میں خاص قسم کی مکھی کے شہد کی طرح کا چھتہ ہے جو بارش اور طوفان وغیرہ سے ٹوٹ کر سمندر میں آجاتاہے۔اس کا شہد پانی میں حل ہوجاتاہے۔اور موسم سمندر کے کناروں تک آلگتا ہے۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ ایک سمندری جانور اسفرم ویل کے شکم سے نکلتاہے۔یہ مومی مادہ ہے ۔جو سردپانی میں…

مشک کستوری کیا ہے

مشک کستوری کیا ہے نام نافہ’’مشک ‘‘کستوری ‘مسک Musk لاطینی میں Moschus Moschiferus دیگرنام۔ عربی میں مسک فارسی میں مشک ،ہندی میں کستوری ،سندھی میں مشک ،بنگالی میں مرگ بابھ ،برمی میں کیڈو انگریزی میں مسک اور لاطینی میں ماسکس کہتے ہیں ۔ مشک کستوری ماہیت۔ یہ خوشبو دار خشک شدہ رطوبت ہے جو نرہرن سے حاصل کی جاتی ہے مشک ناف کے قریب ایک جھلی دار تھیلی میں ہوتاہے۔ اس تھیلی کوناف کی نسبت سے نافہ کہتے ہیں۔مشک محض نر ہرن میں پایاجاتاہے مادہ میں نہیں ہوتاہے۔ جب یہ…

عود کیا ہے

 عود ہندی   لاطینی: Aquilaria Agalocha دیگر نام: عود کو عربی میں عود غرقی ٗ فارسی میں عود ہندی ٗ سندھی میں اگر کاٹھی ٗ سنسکرت میں اگرو جبکہ انگریزی میں ایگل وڈ کہتے ہیں ۔ عود ماہیت:   ایک سدا بہار درخت ستر سے سو فٹ اونچا ہوتا ہے۔  جب یہ درخت تیس چالیس برس کا ہوتا ہے تو اس وقت اس کے اندر ایک سیاہ ٗ وزنی خوشبودار مادہ پیدا ہو کر لکڑی کے وزن کو بھاری کر دیتا ہے اور وہ سوکھی لکڑی بھی پانی میں ڈوب جاتی…