دستور المرکبات جوارشات

دستور المرکبات جوارشات اقبال احمد قاسمی مختلف اقسام کے جوارشات اور ان کے اجزاء اور مکمل تیاری کاطریقہ جوارش وجہ تسمیہ جوارش فارسی لفظ گوارِش کا معرب ہے۔ جوارشات زیادہ تر ہضمِ طعام کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں۔ اطِبّاء ایران کی ایجادات میں سے ہے۔امراض معدہ کی مخصوص دوا ہے۔ جوارش معجون کی ایک قسم ہے۔ جوارِش اور معجون میں یہ فرق ہے کہ جوارِش دواء مرکب خوش مزہ کو کہتے ہیں جب کہ معجون کے لئے خوش مزہ ہونا ضروری نہیں ہے۔ جوارِشات کی تیاری میں اُن تمام…

عقیق کے خواص

 عقیق کا تعارف اور خواص اسم معروف: عقیق۔ فارسی ، عقیق۔ عربی: عقیق ماہیت: مشہور پتھر ہے عمدہ یمنی ہوتا ہے۔ طبیعت: سردو خشک ہے دوسرے درجے میں۔ رنگ و بو: سرخ و زرد و سفید و سیاہ و شجری۔ ذائقہ: پھیکا کوئی مزہ نہیں۔ مضر: گردے کے لئے مضر ہے۔ مصلح: کتیرا اور اشیائے تر۔ بدل: بسد احمر یعنی مونگے کی جڑ اور کہربا۔ نفع خاص: مقوی دل و بصر و دندان رافع خفقان۔ کامل: پونے دو ماشے تک۔ ناقص: چار رتی یا چھ رتی تک۔ افعال و خواص:…

 نیلم کے طبی خواص اور تعارف

 نیلم کے طبی خواص اور تعارف اس معروف نیلم ۔ فارسی نیلم۔ عربی ۔ یا قعت کبود ۔ ہندی : نیلمن۔انگریزی: Sapphire stone ماہیت : مشہور پتھر ہے معدنی اعلیٰ قسم کا جس کے نگینے وغیرہ بنائے جاتے ہیں۔ طبیعت پہلے درجے میں گرم اور تیسرے میں خشک ہے۔ رنگ و بو نیلا صاف شفاف چمکدار ۔ ذائقہ پھیکا کوئی غالب نہیں ۔ مضر : گرم مزاجوں کو مضر ہے ۔ مصلح : یا قوت سفید اور اشیا ئے سرد ۔ بدل : یا قوت سرخ یا زرد نفع خاص…

 یا قوت کے طبی خواص اور تعارف

 یا قوت کے طبی خواص اور تعارف اسم معروف : یا قوت ،فارسی : یا قوت ، عربی : یا قوتے ۔ ہندی ، مانک۔ انگریزی :Ruby ماہیت : معدنی چیز ہے کہ اپنے معدن میں گندھک اور خالص پارے سے بنتا ہے۔ طبیعت : حرارت اور بر ددت میں معتدل اور دوم میں خشک ہے۔ رنگ وبو: نہایت سرخ شفاف چمکدار ۔ ذائقہ : پھیکا کوئی ذائقہ غالب نہیں۔ مضر : بہت مضر نہیں ہے۔ مصلح : عنبر اور سونا وغیرہ۔ بدل : اس کی دوسری قسمیں مثل سفید…

الماس ہیرا کے خواص

الماس ہیرا اسم معروف : ہیرا ۔فارسی : ماسی ۔ عربی:الماس ، ہندی : ہیرا ماہیت : سب پتھروں میں سخت پتھر اور بہت نفیس ہے۔ طبیعت: چوتھے درجے میں سردوخشک اور بعض کے نزدیک گرم ہے۔ رنگ وبو: سفید و زرد دو سیاہ سرخ ذائقہ : پھیکا سخت ہوتا ہے۔ مضر : زہر قاتل اور مضر ہے۔ مصلح: قے کرانا تازہ دودھ پلانا بدل: اس کی دوسری قسمیں نسبت ستارہ: منسوب ہے زہرہ سے۔ نفع خاص : تعلق اس کی مقوی قلب ۔ کامل : زہر قاتل ہے مستعمل…

پکھراج کے خواص

پکھراج کیا ہے پکھراج جیسے فارسی میں قوت ارزق اور ہندی میں پو شپ راگ کہتے ہیں ۔ ایک عمدہ زردرنگ قدیمی جواہر ہے۔ یونانی زبان میں اسے ٹوپاسٹیوں (Topasitun)کہتے ہیں ۔جس کا مآخذ لفظ ٹپ دوہ ہے۔جو پت دوہ کا بگڑا ہوا ہے ۔ اس کا انگریزی نام ٹوپاز ایک جزیرہ کے نام پر پڑا ہے جہاں سے پہلے یہ نکلتا تھا۔یہ جزیرہ بحیرہ قلزم میں ہے اور چونکہ اس کے گرد ہمیشہ دھند و غبار رہتا ہے۔ اس لئے اس کا نام ٹوپاز پڑا۔معنی تلاش کرنا پڑا اور…

ترپھلا کی چائے/ڈاکٹرز سے تاحیات نجات

ترپھلا کی چائے/ڈاکٹرز سے تاحیات نجات  یہ ایک نایاب نسخہ ہے، طب یونانی اور اریووید کی قدیم کتابوں میں ترپھلا کا ذکر کثرت سے پایا جاتا ہے، جو ایک ایسا نسخہ ہے، کہ جسم میں زیادہ تر بیماریوں کا علاج صرف واحد اس نسخے کے استعمال سے حل ہو جاتا ہے، سب سے پہلے اس کا بنانے کا طریقہ بتاتا ہوں، اسکے بعد اس کے فوائد بتاتا ہوں، اگر اس گروپ سے لوگوں کو فیض حاصل ہو تو میری مودبانہ گزارش ہے کہ اس کو دکھی انسانیت تک پہونچائے کیا…

مریم بوٹی

مریم بوٹی Maryam Booti سب سے پہلی بات تو یہ سمجھ لیں اس بوٹی کی نسبت حضرت مریم علیھا السلام کی طرف کرنا درست نہیں اور حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت کے وقت اس بوٹی کے استعمال والی بات من گھڑت اور جھوٹ ہے۔  یہ بوٹی  مدینہ منورہ میں جبل احد کے مقام پر پائی جاتی ھے اسے پنجہ بوٹی بھی کہتے ھیں یہ بوٹی زچگی کے وقت پانی میں بھگوئی جاتی ھے بھگونے سے یہ پھول کی مانند پانی میں پھول جاتی ھے اسکے اثرات سے زچگی باآسانی…

آنکھوں سے پانی آنا

آنکھوں سے پانی آنا یہ دو روز پہلے میری ھی ایک پوسٹ میں کسی نے سوال کیا ھوا تھا اب پتہ نہیں لوگ ھمارا امتحان لیتے ھیں یا پھر ویسے ھی اھلیت اتنی ھوتی ھے میرا تجربہ ھے جب بھی کسی مریض نے اپنی مرض بتانی ھوتی ھے تو وہ اپنے آپ کو بڑا ھی سیانا سمجھ کے ایک ھی بات کرے گا باقی حکیم یا ڈاکٹر کے منہ کی طرف دیکھے گا لے اب بول تو کیا کہتا ھے ڈاکٹر صاحب تو بڑا ھی اچھا کام کرتے ھیں خاموشی…

ہسٹیریا کا نسخہ

ھسٹیریا یا اختناق الرحم مین نے بتایا تھا ھسٹیریا اور مرگی دو ایسی بیماریان ھین جن مین علیحدہ علیحدہ پہچان ھونی ضروری ھے ایسا نہ ھو کہ مرض ھسٹیریا ھو اور آپ علاج مرگی کا کر رھے ھو اور مرگی مین ھسٹیریا کی دوائین آزما رھے ھون یہ تقسیم ھونی چاھیے یاد رکھین اگر آپ نے غلط تشخیص کرکے غلط علاج کیا تو روز محشر اس کا حساب بھی آپ نے ھی دینا ھے کوشش کیا کرین کہ جب تک مرض کی سمجھ نہ آۓ علاج سے گریز کیا کرین آئے…