عقرقرحا

عقرقرحا یوں تو عقر قرحا کا استعمال اور عقرقرحا کے فوائد بے شمار ہیں۔ اس کی جڑوں کو اطباء ادویات میں استعمال کرتے ہیں۔ اس کا استعمال مردوں کے مخصوص امراض، عام سردی دانت میں درد اور پائوریا (pyorrhea) جیسے امراض میں کیا جاتا ہے۔ یہ شہوت انگیز خصوصیت کی حامل جڑی بوٹی ہے نیز یہ جسمانی طاقت اور کارکردگی کو بھی بڑھاتا ہے۔ عقرقرحا کا نباتاتی نام anacyclus pyrethrum ہے، جبکہ فیملی asteraceae ہے۔ اسے انگریزی میں Pellitory Root کہتے ہیں جبکہ ہندی میں آکر کرہ۔فارسی میں بیخ طرخون۔بنگلہ…

پیشاب اور ہاتھ پاوں سے تشخیص

قانون اربعہ طب مفرد اعضاء میں قارورہ سے تشخیص  حالت صحت میں پیشاب عنبری یا ہلکے زرد رنگ کا شفاف سیال ہوتا ہے جس کا وزن مخصوص آب خون کے برابر لیکن پانی سے کسی قدر ذیادہ ہوتا ہے . پیشاب کی روزانہ مقدار میں قوت و موسم . غذاء کی کمی بیشی اور غذاء کی نوعیت سے بہت فرق پڑتا ہے . بعض اطباء کا خیال ہے کہ قارورہ سے صرف اعضاء بولیہ ( گردے . حالبین . مثانہ . پیشاب کی نالی ) اور جگر کے امراض ہی…

زعفران

زعفران مشہور نام کیسر، زعفران۔ ہندی کیسر،جافران۔ عربی زعفران۔ فارسی زعفران۔ بنگالی کنکم ، کیشر۔ سنسکرت رکت چندن، کاشمیرج ، کسماتک، کشمیر جنم۔ گجراتی کیشر ۔ مرہٹی کیکرا۔ لاطینی میں کروکس سٹائی وس (Crocus Sativus) اور انگریزی میں سیفرن (Saffron)کہتے ہیں۔ زعفران بے شمار فوائد کی حامل ایسی غیر معمولی اور پر اثر بوٹی ہے جس کا استعمال سیکڑوں انداز میں کیا جاتا ہے جس سے ہزاروں فوائد حاصل کئے جاتے ہیں۔ زعفران کا استعمال زیادہ تر ہربل ادویات میں کیا جاتا ہے۔ یہ دنیا کی قیمتی تین بوٹیوں میں…

موصلی سفید

موصلی سفید موصلی سفید کو انگریزی میں Chlorophytum کہتے ہیں جبکہ اس کا   نباتانی نام chlorophytum borivilianum  ہے۔ موصلی سفید شہوت ابھارنے والی اور اعصابی کمزوری کو دور کرنے والی جڑی بوٹی ہے ۔ سفید موصلی مردانہ امراض خاص طور پر جنسی امراض اور سپرمز (sperms) کے مسائل کے حل کے بہترین چیز ہے۔ موصلی سفید کا پودہ ہرجگہ ہوتا ہے بلکہ لوگ گھروں میں خوبصورتی کے لیے گملوں اور کیاریوں میں بھی لگاتے ہیں۔ طبی لحاظ سے موصلی سفید کا مزاج، گرم درجہ اول اور خشک درجہ دوم۔ اس…

اخلاط کی زیادتی کی علامات

اخلاط کی زیادتی کی علامات بلغم کی زیادتی کی علامات بدن کی مجموعی رنگت سفید ھوتی ھے بدن ملائم سرد اور ڈھیلا ڈھالا ھوتاھے نبض نیچے ھڈی کے ساتھ اور لمس سرد محسوس ھوگا رطوبات کی زیادتی ھوتی ھے بدن کے مختلف سوراخون سے رطوبات بہنے لگتی ھین یعنی رطوبات چلک کراعضاۓ جسمانی اورمجاری سے باھرآنا شروع ھوجاتے ھین پیشاب کی کثرت لعاب دھن کا بہنا کھاری اور بھسی ڈکارین آنا نیند کی زیادتی جسم بھاری لگنا یا جسم بھاری ھونالیکن اگررطوبات کااخراج ھورھاھو توجسم دبلا پتلا اور جھری دار…

دانت درد

دانت درد خولنجان کاسفوف بناکر دانتوں پر بطور منجن کے ملنے سےدانت درد کو آرام آجاتا ہے۔ درددانت:خولنجان کو باریک پیس کر کپڑ چھان کرلیں۔اس سفوف کی چٹکی دن میں دو تین باردانتوں پر ملیں۔آدھا گھنٹہ بعد نیم گرم پانی سے کلیاں کرلیں ،دو تین دن میں دانت درد دور ہوجائے گا۔جب کوئی دانت یا داڑھ ہلتی ہو اور ساتھ ہی درد ہو۔مسوڑھے سوج گئے ہوں ۔خواراک کھانے میں درد ہوتا ہو،ٹھنڈا پانی برادشت نہ ہوتا ہو تو ایسی حالت میں اس کا استعمال بہت ہی مفید ہے۔ ہوالشافی:عقرقرحا اچھا…

موچرس

موچرس موچرس کا انگریزی نام  Silk Cotton Tree Gum/سلک کاٹن ٹری گم ہے۔ جبکہ نباتاتی نام: Scientific Name:Ceiba pentandra ہے۔  جبکہ عربی نام : لبان شجرة القطن والحرير  جبکہ ہندی نام Hindi Name:सिल्क कॉटन ट्री गम ہے۔   موچرس سنبھل درخت کی گوند ہے جب پہلے نکلتی ہے تو سفید گاڑھی اور لیس دار ہوتی ہے۔ لیکن خشک ہوکر سرخ رنگ کے گول کھوکھلے ٹکڑوں کی صورت اختیار کرلیتی ہے، اور یہ آسانی سے ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتی ہے۔ جب سنبھل کے درخت پر گوند نکلتی ہے تو وہ خوبصورت…

موصلی سیاہ

موصلی سیاہ مختلف نام کالی موصلی کو انگلش میں  black musli کہتے ہیں جبکہ اس کا  نباتاتی نام Curculigo Orchioides موصلی سیاہ کا  مزاج، گرم درجہ اول خشک درجہ دوم ہے ۔ یہ پاکستان، انڈیا اور ملائشیا میں پیدا ہوتی ہے۔ فوائد موصلی سیاہ مولد منی ہے۔ منی کو گاڑھا کرتی ہے۔ جریان میں مفید ہے۔ بدن کو موٹا کرتی ہے۔ مقدارخوراک6 گرام تک۔موصلی سیاہ کی سوکھی جڑوں کاپاؤڈر پیشاب میں تکلیف اور جلن  کے علاوہ لیکوریا کےلیے نہایت مفید ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بے شمار جڑی بوٹیاں موصلی سیاہ کی…

تشخیص بذریعہ نبض بمطابق قانون اربعہ طب مفرداعضاء

تشخیص بذریعہ نبض بمطابق قانون اربعہ طب مفرداعضاء (1) – سب سے پہلے نبض کے مقام اورنبض کا لمس ( گرم و سرد اور تر و خشک ) چیک کریں .پھر اس کے بعد اس کی طوالت (لمبائی چاروں پوروں تک چیک کریں ) پھر اس کا میلان ( مائل) یا رجوع دیکھیں (عضلاتی نبض ) مقام مشرف یا اوپر یا بلند اور لمس خشک ( خشونت ) کھردراپن ( اعصابی نبض ) مقام منخفض ( پست . نیچے کلائی کی ہڈی کے پاس ) لمس نرم ( لین) تر…

کرونا وائرس اور قانون اربعہ طب مفرد اعضاء

کرونا وائرس سے ہونے والی سوزش اور علاج بالغذاء (ہر مرض سوزش اور ورم ہے سوزش اور ورم میں پائی جانیوالی علامات) 1- سرخی : سرخی کا تعلق خون کی ذیادتی کے ساتھ ہے چونکہ مقام سوزش کی طرف اجتماع خون ہو رہا ہوتا ہے اس لئے وہاں پر سرخی لازمی ہوتی ہے 2- حرارت : حرارت گرمی کا احساس ہے جو چھونے سے معلوم ہوتی ہے مقام سوزش کی طرف دوران خوں کی تیزی ہوتی ہے جس سے وہ مقام چھونے پر گرم محسوس ہوتا ہے . گرمی جب…