چھڑیلہ چھڑیلہ کو انگلش میں Lichen کہتے ہیں جبکہ لاطینی میں (Parmelia Perlata) کہتے ہیں۔ اس کا خاندان N.O.araliaceaeہے۔ جبکہ اسے عربی میں اشنہ اور حزاز کہتے ہیں ۔ فارسی میں دوالی یا دوالہ، ہندی میں چھیل چھیسلہ، بنگلہ میں شیلج، سندھی میں پریو کہتے ہیں۔ چھڑیلہ جسے اشنہ بھی کہتے ہیں ایک خودرو جڑی بوٹی ہے جس کے بے شمار فوائد ہیں۔ چھڑیلہ کو مختلف امراض جیسے سر درد، جلد سے متعلق مسائل، بدہضمی، اسہال، متلی، پانی کی کمی، بھوک میں کمی، دل سے متعلق مسائل، دمہ، کھانسی اور…
Category: طب و صحت
اس کیٹگری میں طب و صحت ، مختلف بیماریوں اور ان کے علاج، جڑی بوٹیوں کا تعارف، نسخہ جات سے متعلق معلومات اور تازہ ترین تحقیقات پوسٹ کی جاتی ہیں۔ خاص طور پر قانون مفرد اعضاء طب پاکستانی کے نظریے کے مطابق مضامین پوسٹ کیے جاتے ہیں۔
خون کی کمی دور کرنے والی غذائیں
خون کی کمی دور کرنے والی غذائیں جسم میں خون کی کمی یا انیمیا درحقیقت جسم میں خون کے سرخ خلیات کی کمی کو کہا جاتا ہے جو آکسیجن کی فراہمی کا کام کرتے ہیں۔ اس مرض میں خون کے صحت مند سرخ خلیات میں ہیمو گلوبن کی کمی ہوجاتی ہے جو جسم کے مختلف حصوں میں آکسیجن پہنچاتے ہیں، ہیموگلوبن وہ جز ہے جو خون کو سرخ رنگ دیتا ہے۔ یعنی جسم کو خون کی کمی سے بچانے کے لیے ضروری ہے کہ ہیموگلوبن کی سطح کو مناسب حد…
اسگند ناگوری
اسگند ناگوری اسگندکو انگریزی میں: Winter Cherry کہتے ہیں جبکہ اسگند کا نباتاتی نام: Withania somnifera ہے۔ اور اس کی فیملی: Sofanaceae ہے۔ اسگند ناگوری کو پنجابی میں آکسن، بوگنی بوٹی، جبکہ سندھی میں بھڈ گند، اور ہندی: اسگند، سنسکرت: اشوگندھا، عربی: عبعب منوم فارسی: کاکج ہندی، اسگند ناگوری بچوں سے لیکر بوڑھوں تک ، عورتوں اور مردوں دونوں کے لئے یکساں مفید ہے۔یہ مضر اثرات سے پاک ایسی بوٹی جس کے افعال و اثرات صدیوں سے ثابت ہیں۔ جدید تحقیقات سے اس کے نئے خواص بھی دریافت ہوئے ہیں۔…
یورک ایسڈ اور اسکا علاج
یورک ایسڈ اور اسکا علاج یورک ایسڈ ایک تیزابی مادہ ہے جو ہر انسان کے اندر پایا جاتا ہے۔ اس کا اصل کام انسانی جسم میں گرمی کو پیدا کرنا ہے۔ خوراکی لحاظ سے غذائیں جو جسم میں پیورین پیدا کرتی ہیں جس سے کہ یورک ایسڈ جسم میں بنتا ہے۔ جیسے کھٹی، گوشت والی اور گہری سبز سبزیاں۔ اس کے علاوہ کینسر اور جنسی اور پٹوں کی طاقت کی ادویات، گردوں میں سوزش یا اور پتھری، بھی جسم میں یورک ایسڈ کی مقدار بڑھانے کا سبب بنتی ہیں۔ یورک…
جسم کی اناٹومی یا ساخت یاکیمسٹری
جسم کی اناٹومی یا ساخت یاکیمسٹری چار ارکان جب آپس میں ملتے ہیں تو چار اقسام کے ہم مزاج عناصر کے مرکبات بنتے ہیں . ناری عناصر . ہوائی عناصر . آبی عناصر . ارضی عناصر . ان چاروں ہم مزاج عناصر کے آپس میں ملنے سے چار ہی قسم کے اخلاط تیار ہوتے ہیں . عناصر محلول صورت میں چار اقسام کے اخلا ط تیار کرتے ہیں .. اخلاط جب گاڑھے اور کثیف ہو کر مجسم ہوتے ہیں تو چار ہی قسم کے ٹشوز یا چار ہی قسم کے…
اچانک پیشاب بند ہو جائے تو کیا کریں
اچانک پیشاب بند ہو جائے تو کیا کریں اگر آپ کا اچانک پیشاب بند ہو جائے تو آپ کو کیا کرنا چاھئے یہ طبی مضمون ایک معروف ایلوپیتھی ڈاکٹر کا تجربہ ھے. وہ 70 برس کے پیٹے میں اور ایک ای، این، ٹی امراض کان، ناک، گلے کے اسپیشلسٹ ہیں. یہ ان کا ایک حیرت انگیز تجربہ تھا جسے انہوں نے سب کو بتایا۔ ایک صبح وہ بیدار ہوئے تو انہیں ایک مسئلہ درپیش تھا. وہ پیشاب کرنا چاہتے تھے لیکن کسی وجہ سے وہ ایسا کرنے سے قاصر تھے.…
Shatavari ستاور
Shatavari ستاور ستاور کے فوائد ستاور کو انگلش میں asparagus کہتے ہیں جبکہ ہندی اور گجراتی میں شتاوری ۔ اور سندھی میں ست وری، جبکہ سنسکرت میں شت مولی کہتے ہیں۔ ماہیت اس کا پودا بیل کی طرح باڑھ یا درختوں پر چڑھ جاتا ہے۔ اس کا تنا اور شاخیں خاردار ہوتی ہیں۔ کانٹے تیز اور مڑے ہوئے ہوتے ہیں۔ پتے کانٹے دار سوئے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں، جو باریک دو سے چھ انچ لمبے ہوتے ہیں۔ پھول نومبرمیں نکلتے ہیں، جو سفید اور خوشبو دار اور بیل…
قانون اربعہ طب مفرداعضاء اور نبض
قانون اربعہ طب مفرداعضاء اور نبض (1) – سب سے پہلے نبض کے مقام اورنبض کا لمس ( گرم و سرد اور تر و خشک ) چیک کریں .پھر اس کے بعد اس کی طوالت (لمبائی چاروں پوروں تک چیک کریں ) پھر اس کا میلان ( مائل) یا رجوع دیکھیں (عضلاتی نبض ) مقام مشرف یا اوپر یا بلند اور لمس خشک ( خشونت ) کھردراپن ( اعصابی نبض ) مقام منخفض ( پست . نیچے کلائی کی ہڈی کے پاس ) لمس نرم ( لین) تر یا چپ…
غذائی چارٹ
غذائی چارٹ قانون مفرد اعضاء غذائی چارٹ قانون اربعہ طب مفرد اعضاء اس موضوع پر بہترین کتاب تحقیقات ماہیت الامراض وعلاج مع ہمارا مطب ہے جسے حکیم سعادت علی راحت بن حکیم رحمت علی راحت نے تحریر کیا ہے۔ Rahat Simple Organo Pathic Medical Science Pakistan غذائی چارٹ شیزو فرینیا
قانون اربعہ طب مفرد اعضاء میں مرض کی ماہیت اور اس کا اصول علاج
قانون اربعہ طب مفرد اعضاء میں مرض کی ماہیت اور اس کا اصول علاج مرض کو سمجنے کی ضرورت ہے .تیزابی اغذیہ و ادویہ اور مشروبات جسم کے مختلف نظامات کے اعضاء کے عضلات یا مسکولر ٹشوز میں سوزش اور ورم پیدا کرتے ہیں . نظام بولیہ کی سوزش اور ورم کے لئے قشری اعصابی محلل مدر یا ملین ( نظامات کی رعایت یا ضرورت کے مطابق ) اور اعصابی قشری مسکن ( تسکین پیدا کرنیوالی ) مزاج کی اغذیہ و ادویہ استعمال میں لائی جاتی ہیں . سوزش اور…