تخم کونچ

تخم کونچ

تخم کونچ کونچ جلونی بوٹی، لاطینی میں Mucuna pruriens ، دیگرنام۔ کونچ پھل ہندی میں یاکماچہ سنسکرت میں شوک شمبی گجراتی میں کنواج پنجابی میں جلونی بوٹی کہتے ہیں ۔ ماہیت۔ کونچ ایک بیل دار بوٹی ہے جو ارد گرد کے درختوں پر چڑھ جاتی ہے اس کا تنا سخت ہوتاہے پتے تین چار انچ لمبے ڈیڈھ دو انچ چوڑے سیاہی مائل گہرے سبز سیم کے پتوں کی طرح تین تین جن پر رواں ہوتاہے۔پھول کی ڈنڈی آٹھ نو انچ لمبی جن پر پھول گچھوں میں لگتے ہیں ان کا رنگ نیلا بیگنی…

موتھر گیڈر تمباکو

گیڈر تمباکو موتھر آرو بینکی 1 2

موتھر گیڈر تمباکو گدڑ تمباکو – موتھر ۔ سوز گل ۔ انڈین تمباکو ۔ جنگلی تمباکو۔ Orobanche aegyptiaca یہ سب اسی کے نام ھیں۔ پشتو میں خرڈگ۔ گدے کن تصاویر میں نظر آنے والی پودے نما چیز مصر اور سوڈان میں ٹماٹر جوس اور کیچپ کی فیکٹریاں بند کروا چکی ہے۔ کیونکہ اس نے مکمل طور پر ٹماٹر کی فصل تباہ کر دی ہے۔ پاکستان میں بھی یہ پائی جاتی ہے، خاص طور پر تمباکو کی فصل میں۔ آپ اسے اپنی زبان میں کیا کہتے ہیں اور کس علاقہ میں…

قانون اربعہ طب مفر د اعضاء کی تعریف

Logo قانون اربعہ طب مفرد اعضاء 7

قانون اربعہ طب مفر د اعضاء کی تعریف نظریہ مفرد اعضاء کی ایک ایسی تحقیق ہے جس سے ثابت کیا گیا ہے کہ امراض کی پیدائش مفر اعضاء یعنی گوشت ،پٹھے اور غدد میں ہوتی ہے ۔اور اس کے بعد مرکب اعضاء کے افعال میں افراط و تفریط اور ضعف پیدا ہوجاتا ہے ۔ علا ج کی صورت میں انہی مفرد اعضاء کے افعال درست کر دینے سے حیوانی ذرہ خلیہ یا سیل (Cell) سے لے کر عضوِ رئیس تک کے افعال درست ہوجاتے ہیں بس یہی ’’نظریہ مفرد اعضاء…

مصطگی رومی

مصطگی رومی مصطگی رومی  کو انگریزی : Mastic Gum کہتے ہیں جبکہ اس کو  لاطینی : Pistacia Lentiscus کہتے ہیں۔ اسی طرح عربی : الصمغ یا مملک،  رومی فارسی : کندررومی، मस्त गम ماہیت مصطگی رومی : مصطگی رومی جماہوا رال دار مادہ ہے جو ایک درخت پس ٹا سیا  لین ٹیسکس کا گوند ہے جو کے تنے اور موٹی شاخوں میں شگاف دینے سے حاصل ہوتی ہے۔ایک اچھے درخت سے دس بارہ پونڈ مصطگی حاصل ہوتی ہے۔مصطگی کے چھوٹے گول بے قاعدہ دانے مختلف شکلوں کے ہوتے ہیں اس…

سناء مکی

सेना ने प्रस्थान किया Senna Leaves سناء مکی 2 11

سناء مکی سنا مکی ایک خود رو جڑی بوٹی ہے ۔ جسکی عمدہ ترین قسم مکہ میں پائی جاتی ہے۔ یہ پیٹ سے صفرا کو خارج کرتی ہے۔ سودا کو نکالتی اور دل کے پردوں کو تقویت دیتی ہے۔ پٹھوں اور عضلات کے کچھاؤ کو دور کرتی ہے۔ بالوں کو گرنے سے روکتی اور صحت مند بناتی ہے۔ جسمانی دردوں کو ختم کرتی ہے۔ سنا مکی کے استعمال کی بہترین صورت اس کا جوشاندہ ہے۔ اس جوشاندہ کو پکاتے وقت اگر منقٰی اور بنفشہ بھی شامل کر لیے جائیں تو…

خولنجاں

galangal root Greater Galangal AlipiniaGalanga خولنجاں 15

خولنجاں اس کولاطینی ایلے پینیا گلنگا(AlipiniaGalanga) اور انگریزی میں گریٹر گیلنگل(Greater Galangal)کہتے ہیں۔ جبکہ عربی خولنجان۔ ہندی کلنجن۔ گجراتی کلنجن۔بنگالی کلنیجن۔ سنسکرت کولنجن۔ مراٹھی کوشٹ کولنجن۔ تامل گیرا رائتی۔تیلگو پیدومپ ،انٹیو کمو۔پنجابی کلنجن۔ راجستھانی کلیجن۔ شناخت: ہندوستان میں ہمالیہ، جنوبی ہند اور مغربی بنگال میں اس کی کاشت کی جاتی ہے۔پڑوسی ممالک میں بھی پیدا ہوتی ہے۔ اس کا پودا لگ بھگ ایک سے دو میٹر تک اونچا ہوتا ہے۔ پودے کی جڑ جو اصل میں زمین کے اندر ہوتی ہے۔ پتے ایک دو فٹ لمبے اور چھ انچ تک…

زخم حیات

Bryophyllum زخم حیات پتھر چٹ1 20

زخم حیات اسے  اردو، اور ہندی میں  زخم حیات اور پتھر چٹ کہتے ہیں۔ انگلش میں (Bryophyllum calycinum) کہتے ہیں ۔فارسی زخم حیات۔ بنگالی ہیم ساگر۔ مرہٹی برنا بیج گھٹی ماری۔ سنسکرت ہیم ساگر۔ لاطینی کیلنشو لیسینیاٹا (Kalanchoe Lacinia)۔ ہندوستان اور پڑوسی ممالک میں یہ باغوں میں لگائی جاتی ہے اور پہاڑوں پر بھی پیدا ہوتی ہے۔ یہ بوٹی اکثر کھیتوں اور پانی کے کناروں پر اکثر پیدا ہوتی ہے۔ اس کی دو قسمیں ہوتی ہیں۔ ایک قسم کے پتے چھوٹے چھوٹے باریک ہوتے ہیں اور بیل زمین پر بچھی…

برگد بوہڑ

banyan Milk bargad برگد بوہڑ درخت 24

برگد بوہڑ اسے اردو میں برگد پنجابی میں بوہڑ، ہندی اور مرہٹی میں بڑ، فارسی میں درخت ریشہ، سنسکرت میں رکت پھل، بنگالی میں بٹ، عربی میں کبیر الاشجار، اور انگریزی میں banyan کہتے ہیں۔ اس کا مزاج سرد خشک درجہ سوم ہے۔ برگد کو عام طور پر بوہڑ بھی کہا جاتا ہے، یہ ایک گھنا سایہ دار درخت ہوتا ہے۔ حکماء اس درخت سے شیر برگد(برگد کا دودھ) اور ریش برگد(برگد کی چھال) حاصل کر کے ہربل ادویات تیار کرتے ہیں اور مختلف امراض میں استعمال کراتے ہیں۔ اس…

فلفل دراز

Long pepper Piper Longum مگھاں فلفل دراز 30

فلفل دراز اسے انگلش میں Long pepper کہتے ہیں ۔ اطینی میں۔ Piper Longum اور خاندان۔ Piperaceae ہے۔ دجبکہ عربی نام ، دار فلفل -فارسی نام ، فلفل دراز،ہندی نام ، پیپل یا پپلی – سندھی نام ، پپری- پنجابی نام ، مگھاں ہے۔ ایک بیل دار بوٹی کا پھل ہے ماند شہتوت کے لیکن اس سے چھوٹا جب یہ پھل پک جاتا ہے تو سیاہ رنگت اختیار کر لیتا ہے اور سخت ہو جاتا ہے اس کی سطح کھردری ہو جاتی ہے اس بیل کی جڑ کو پپلا مول…

موسمی الرجی اور اس کا علاج

موسمی الرجی 33

موسمی الرجی اور اس کا علاج دوسری بیماریوں کی مانند الرجی بھی ایک عام بیماری ہے جس کی متعدد اقسام ہوتی ہیں۔ یہ ایک ایسی بیماری ہے جس کے ردِ عمل انسان مختلف بیماریوں کا شکار بن سکتا ہے۔ الرجی کن وجوہات کی بنا پر ہوتی ہے؟ اس کی کتنی اقسام ہیں؟ یا پھراس کا علاج کیا ہے؟ آئیے ان تمام اہم سوالات کی جوابات جا نتے ہیں۔ در حقیقت الرجی معاشرے موجود ہر طرح کے طبقے سے تعلق رکھنے والے فرد میں پائی جاتی ہے، چاہے وہ شہر کا…