ہاتھ اور پاٶں کی تشخیصی علامات

ہاتھ اور پاٶں کی تشخیصی علامات 1. مستقل ہاتھ پاٶں ٹھنڈے رہناقلت الدم,فشارالدم ضعیف یا جریان وسیلان مزمن کی علامت ہے۔ 2.ہاتھ پاٶں ضرورت سے زیادہ گرم رہنا,سوزش معدہ امعاء,تیزابیت کی کثرت کی دلیل ہے۔ 3. ہاتھ پاٶں میں جلن ہونا کثرت تیزابیت کی دلیل ہے۔ 4. ہاتھ پاٶں اور سارے جسم پر کثرت سے پسینہ آنا کبد حار کی علامت ہے۔ 5. ہاتھ پاٶں میں غیر ارادی حرکات زیادہ ہونا رعشہ کی علامت ہے اور کم ہوناکثرت مباشرت کی علامت ہے۔ 6. ہاتھ پاٶں کی انگلیوں کے سرے سن…

اجمود کرفس

اجمود (کرفس  celery seeds) فیملی۔ no. umbelliferae دیگرنام۔ لاطینی میں اپی ایم گر ے وی یولینس ،عربی میں فطراسالہو ں یا بزالکرفس،فارسی میں کرفس ، سندھی میں دل وجان، سنسکرت میں میوری ، بنگلہ میں اجمود کہتے ہیں ۔ ماہیت۔ اس کا پورا اجوائن کی طرح کا ہو تاہے۔ دراصل یہ اجوائن ہی کی قسم ہے یعنی چاروں اجوائن میں سے ایک کرفس، یہ ایک سے تین فٹ تک اونچا ہوتا ہے ۔ پتے بہت سے حصوں میں بٹے ہوئے ہوتے ہیں۔ تخم انیسوں کے مشابہ ہو تے ہیں ۔…

سہانجنہ

  سوہانجنا ہمارا دیسی درخت ہے۔ پورے پاکستان میں اس کے درخت پائے جاتے ہیں۔ کراچی کے اکثر گلی کوچوں اور سڑکوں پر اس کے درخت لگے نظر آتے ہیں۔ انگریزی میں اس کو Moringa کہتے ہیں۔ جدید سائنسی ریسرچ نے یورپ اور امریکہ میں اس درخت کی دھوم مچائی ہوئی ہے۔ ماہرین غذائیات اور فوڈ سائنس کے ماہرین اس کی کرشماتی صفات پر حیران ہیں۔ اس کے پتوں کے ایکسٹریکٹ سے تیار کردہ کیپسول، گولیاں اور فوڈ سپلیمنٹ دھڑا دھڑ بک رہے ہیں۔ جاپان کی ایک معروف دودھ کمپنی…

سورنجان شیریں

سورنجان شیریں (Meadow Saffron) لاطینی میں ۔Colchicum دیگرنام۔ سرنجان شیریں کو یونانی میں قباروق یافل خیق ،عربی میں قلب الارض حمل فارسی میں سورنجاں حلو میڈو سیفرنی ، ہندی میں कोलचिकम اور لاطینی میں کالچیکم کہتے ہیں ۔ ماہیت۔ ایک چھوٹا ساپودا ہے۔اس کا تنا چارکونہ والا ہوتاہے۔یہ ہر موسم میں سبز رہتاہے۔اس کے پتے کم ہوتے ہیں اور لہسن کی طرح کے اس کی جڑ گرہ دار سنگھاڑہ کی سی شکل کی ہوتی ہے۔ پھول سفید زرد رنگ کے ہوتے ہیں ۔سورنجاں کےتخم عموماًاپریل میں پھلوں کے پکنے پر…

کاکڑا سینگی Pistacia Integerrima

کاکڑا سینگی ’’سومک ‘‘ دیگرنام۔ گجراتی میں کاکڑا شنگی بنگالی میں کاکڑا شرنگی سنسکرت میں کرکٹ سرنگی پنجابی میں سومک اور انگریزی میں گالز پس ٹاکیسا ۔ یا Pistacia Integerrima کہتے ہیں ۔ ماہیت۔ کاکڑا کا درخت قریباًچالیس فٹ اونچا ہوتاہے۔اس کی چھال کا رنگ سفیدہوتاہے۔کاکڑا کے پتے لمبی نوک دار شاخوں پر آمنے سامنے ہوتے ہیں کاکڑا درخت کے پتے پتوں کے ڈنٹھل ٹہنیوں پر ٹیڑھے سینگ کی طرح کولے پائے جاتے ہیں ۔کئی لوگ اس درخت کی پھلیاں کو ایک خاص قسم کے کیڑا کا گھر مانتے ہیں…

ثعلب مصری

ثعلب مصری  (Salep)  خاندان۔   (Orchidaee) دیگرنام۔ عربی میں خصیتہ الثعلب فارسی میں خانہ روباہ ردباہ ہندی میں ثعلب مصری सलाद आर्किड  کاغانی میں بیر غندل بنگالی میں مسالم مچھری ۔ ثعلب مصری ماہیت۔ ثعلب مصری کے پودے کو جب پھول لگتے ہیں تویہ ایک سے دو فٹ اونچا ہوتاہے۔پتے جڑ کے نزدیک سے نکلتے ہیں اور برچھی کی نوک کی شکل کے ہوتے ہیں۔اور دو سے پانچ انچ لمبے ہوتے ہیں ۔پھول دو تین انچ لمبے اور گلابی رنگ کے اور شاخوں کے سروں پر بہت اکٹھ لگتے ہیں۔جڑ…

ران تول Rhododendron Flower

ران تول Rhododendron Flower ران تول Rhododendron Flower گلنمیر ران تول کے فوائد ران تول مختلف صحت کے فوائد رکھتا ہے جیسے دل ، پیچش ، اسہال ، سم ربائی ، سوزش ، بخار ، قبض ، برونکائٹس اور دمہ  سے وابستہ بیماریوں کی روک تھام اور علاج۔ پتے موثر اینٹی آکسیڈینٹ سرگرمی رکھتے ہیں۔ جوان پتے سر درد کو دور کرنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ اس پلانٹ کی لکڑی کھوکری ہینڈل ، پیکسڈلز ، گفٹ بکس ، گن اسٹاکس اور پوسٹس بنانے کے لئے استعمال کی جاسکتی ہے۔ …

مکو  کاچ ماچ

مکو  کاچ ماچ موہکڑی۔۔۔ چهمک نمولی۔۔۔۔کنڈیاری ۔ پنجابی میں کاچ ماچ ، ہندکو زبان میں کچی ماس کہتے ہیں۔ پشتو نام کرماچو۔ مکو کو بنگالی میں کاک ماچھی ‘ ہندی میں مکوئی کے نام سے پکارتے ہیں – کرام کاچ ماچ  پیلو پیلک یا مکو اس کی تین اقسام ھیں ان میں سے ایک قسم کچھ سمًی اثرات کی حامل ھے دماغ فارغ بھی کر سکتی ھے نشے کے اثرات بھی پیدا کرتی ھے لیکن حد مقدار سے تجاوز کرنے پر کالے  رنگ والی بہتر ھے ہر لحاظ سے اس…

بھتل

بھتل اس بوٹی کا نام بھتل ہے بھتل, جنگلی گوبھی, Dandelion ٹراکیسکم اس کی دو قسمیں سفید و زردی مائل گرم خشک مزاج کی حامل ہے ذائقہ تلخ کسیلا ہوتا ہے۔ فوائد کئی امراض ہاضم- مشتہی اور دافع بواسیر ہے ۔ خارش, پھوڑے, چنبل ۔آتشک اور فساد خون میں مفید ہے, تپ بلغمی درد سر, درد شکم اور یرقان میں فائدہ دیتی ہے اس کا تازہ عرق آنکھ کان میں ڈالنے سے درد کو آرام ہوتا ہے۔ اسکا سفوف ہموزن سونف ملا کر استعمال کرنے سے کمر درد ٹھیک ہوجاتا…

کہاں گئے وہ نباض

کہاں گئے وہ نباض؟ ایس اے ساگر ابھی اس بات کو زیادہ عرصہ نہیں گزرا ہے جب آنجہانی حکیم چنن رام نے ایک مریض کی نبض کا معائنہ کرتے ہوئے پوچھا: کیا تم نے کبھی ڈاڑھ بھروائی تھی؟ مریض کی نبض دیکھ کر حکیم صاحب دوا تجویز کرتے تھے اور علاج کرتے تھے. مریض نے کہا: میری ڈاڑھ میں کچھ نہیں ہوا ہے. میں تو سر کے درد سے پریشان ہوں. حکیم صاحب نے اپنا ہاتھ مریض کی نبض پر سے اب تک نہیں ہٹایا تھا. اپنی بات جاری رکھتے…