شمدون

3 شمدون shamdon 3 1

شمدون Pleurospermum spp بلتستان میں قدیم تبتی جڑی بوٹیوں کا علم سینہ بہ سینہ ورثے کے طور پر نسلا در نسل سفر میں ہے۔ یہاں کے باسی مختلف بیماریوں کے لئے جڑی بوٹیاں استعمال کرتے آرہے ہیں۔ یہ علمی ورثہ قدیم امچی ازم، تبتی میڈیسن اور چائینز ہربلزم کا مجموعہ کہلایا جاسکتا ہے۔ آج ہم بلتستان کے پہاڑوں میں موجود خوبصورت پودا شمدون کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ قدیم تبتی میٹیریا میڈیکا میں اسے کھانسپوس کے نام سے جانا جاتا ہے جبکہ نباتاتی نام Pleurospermum candollei (DC.) C.B. Clarke…

منڈی بوٹی گل منڈی

sphaeranthus indicus منڈی بوٹی گل منڈی 6

منڈی بوٹی ، گل منڈی Sphaeranthus Indicus یہ پھول آنکھوں کے امراض میں بہت مفید ہیں، اسی طرح دماغ اور حافظے کو طاقت دیتے ہیں۔ گل منڈی یا منڈی بوٹی خون کو صاف کرتی ہے جس کی وجہ سے وہ تمام امراض جو فساد خون سے پیدا ہوتے ہیں ٹھیک ہو جاتے ہیں۔ جیسے پھوڑے پھنسیاں، دادر، چنبل وغیرہ۔ منڈی بوٹی بڑھاپے کے اثرات کو ختم کرتی ہے، سفید بالوں کو سیاہ کرتی ہے، اور مسلسل استعمال آنکھوں کے امراض آشوب چشم وغیرہ میں بہت مفید ہے۔ جدید تحقیق سے…

عقابی سفوف

عقابی سفوف برائے دماغ و نظر کی کمزوری 3 8

عقابی سفوف کیا آپ کو بھول جانے کی بیماری لاحق ہے؟ کیا آپ کی نظر کمزور ہو رہی ہے؟ یا آپ عینک چھوڑنا چاہتے ہیں؟ کیا آپ کا بچہ لکنت کا شکار ہے اور اٹک اٹک کر بولتا ہے؟ تو ابھی ETOpk کاخاص عقابی سفوف استعمال کریں۔ گھر بیٹھے منگوانے کے لئے وٹس اپ 0347 0005578 Www.etopk.com شیزو فرینیا

انجیر

Health Benefits of Fig Nutrition 9

انجیر مزاج گرم و تر اس میں موجود کیمیائی اجزاء کا تناسب حسب ذیل ہے ۔ لحمیات 1/5 ۔نشاستہ15.حرارے66 ۔ سوڈیم 24/6 ۔ پوٹاسیم 2/88 ۔ میگنیشیم 26/2 ۔ فولاد 1/18 ۔ تانبہ 07 فاسفورس 26 ۔ گند ھک 26/9 ۔ کلورین 7/1 ۔ ایک سو گرام خشک انجیر میں عام کیمیات کا یہ تناسب اسے ایک قابل اعتماد غذا بنا دیتا ھے اس میں کھجور کی طرح سوڈیم کی مقدار کم اور پوٹا سیم ذیادہ ہے -₹ ایک سو گرام کے پھل سے 66 حرارے حاصل ہو تے ہیں…

پولٹس مرہم

پولٹس مرہم Poultis

پولٹس مرہم پھوڑے پھنسیاں، رت گڑ فساد خون کی وجہ سے جسم کے بڑے جوڑوں کے قریب یا نرم گوشت میں بڑے بڑے پھوڑے نکل آ تے ہیں جنہیں طبی اصطلاح میں دمل اور پنجابی زبان میں رتگڑ کہتے ہیں۔ اس کی ابتداء ایک چھوٹے دانے سے ہوتی ہے۔ اس کا منہ پورا نہیں کھلتا اور اس اب کے اردگرد کی جگہ سرخ ہو جاتی ہے۔ پھر بڑھتے بڑھتے قریب کے جوڑ کو بہت کمزور کر دیتا ہے۔ اٹھنا بیٹھنا اور چلنا پھرنا دشوار ہو جا تا ہے ۔ کبھی…

پریکلی پیئر ناگ پھنی

prickly pear benefits ناگ پھنی کیا ہے اور فوائد 14

ناگ پھنا ’’ناگ پھنی ‘‘ Prickly Pear دیگرنام۔ پاکستان میں انار پھلی,بنگلہ میں پھنسی منسا اور انگریزی میں پرکلی پیئر ۔ ماہیت۔ اس کا پودا خار دار ہوتاہے۔اس کے پتے سانپ کے پھن کی مانند موٹے اور رطوبت سے بھرے ہوتے ہیں اگر اس کا کانٹا لگ جائے تو باہر نکالنامشکل ہوجاتاہے۔اوراس میں زہریلاپن ہوتاہےاس کو ایک پھل لگتاہے گاجر کی مانند پختہ ہوکر جامنی رنگ کا ہوجاتاہےاس کو زرد پھول لگتاہے اور ذائقہ کھٹ میٹھا ہوتاہے۔یہ پھل دو مختلف قسموں کا ہوتاہے. ایک بڑے سائز کا کانٹے دار پھل…

شوگر لیول کتنا رہنا چاہیئے

HbA1C 20

 شوگر لیول کتنا رہنا چاہیئے? شوگر کا ٹیسٹ کیا ہے۔ ایک تندرست شخص کا شوگر لیول زیادہ سے زیادہ کتنا اور کم سے کم کتنا ہونا چاہیئے۔ ( فاسٹنگ اور رینڈم)۔ تندرست انسان؛ فاسٹنگ: 70 سے 100 ملی گرام فی ڈیسی لیٹر (mg/dL) کے درمیان رینڈم (یعنی کھانے سے کم از کم دو گھنٹے بعد): 140 mg/dL سے کم شوگر کے مریض کا شوگر لیول زیادہ سے زیادہ کتنا رہنا چاہیئے، کیونکہ میں نے مختلف ڈاکٹرز سے مختلف لیول سنے ہیں۔ کوئی 120 تا 145 بتاتا ہے کوئی 135 تا…

یہ میڈیکل ٹیسٹ ہر سال کروائیں

لیبارٹی ٹیسٹ 21

یہ میڈیکل ٹیسٹ ہر سال کروائیں اگر آپ عمر کی 30 بہاریں دیکھ چکے ہیں تو اپنی صحت کی جانچ کے لیے یہ میڈیکل ٹیسٹ ہر سال لازمی کروائیں شیکسپئير نے انسانی عمر کو سات ادوار میں تقیسم کیا ہے ان کی یہ تقسیم جذباتی اور جسمانی پیمانے پر تھی جس میں انہوں نے یہ واضح کیا تھا کہ گزرتے وقت کے ساتھ انسان میں نشونما ہوتی ہے اور ابتدائی دور میں جب کہ اس کے جسم کے تمام عضو نمو پا رہے ہوتے ہیں اور وہ کمزور سے طاقتور…

ہالو ہالیون حب الرشاد

حب الرشاد

ہالو، ہالیون، ہالوں، ہلیلون، حب الرشاد، تخم سپنداں، تیزک دیگرنام۔ عربی میں حرف۔حب الرشاد ،فارسی میں تخم سپنداں تامل میں اڈیلی گجراتی میں اشے ہو بنگالی میں ہندی بالم سندھی میں ہالیو پنجابی میں تیزک سنسکرت میں میں چندرسور اور انگریزی میں گارڈن کریس Garden cress seeds کہتے ہیں ۔ ماہیت۔ ایک بوٹی کے تخم میں جو زردی مائل سیاہ اورمزہ میں تندو تیز ہوتے ہیں اس کی دو اقسام ہیں ۔۱۔بری ۲۔بستانی ۔ جس کے تخم سفید یا سرخ اور گول ہوتے ہیں اسے رائی کہتے ہیں جبکہ بری کے…

کروڑے راسبیری کے فوائد

Raspberries کروڑے راسبیری کے فوائد 22

راسبیری/ کروڑے/ Raspberries راسبیری ایک چھوٹا سا ، میٹھا پھل ہے جو چار مختلف رنگوں میں پایا جاتا ہے: سرخ ، سیاہ ، ارغوانی اور گولڈن۔ تازہ راسبیری عام طور پر جون سے اکتوبر تک دستیاب ہوتی ہیں ، لیکن منجمد راسبیری سال بھر دستیاب ہوتی ہے اور اس میں وٹامن اور معدنیات کی ایک ہی مقدار ہوتی ہے۔ طبی فوائد راسبیری میں پوٹاشیم کی اچھی مقدار ہوتی ہے جو دل اور ہائی بلڈپریشر کے لیے مفید ہے۔ رسبری میں موجود اومیگا 3 فیٹی ایسڈ اسٹروک اور دل کی بیماری…