تحقیقاتِ الامراض و العلامات پیش لفظ تحقیقاتِ الامراض و العلامات کی اہمیت کااندازہ اس امر سے لگالیں کہ ان کے بغیر نہ ہی تشخیص صحیح ہوسکتی ہے اور نہ ہی کسی علاج میں کامیابی ہوسکتی ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ شیخ الرئیس بوعلی سینا کے بعد امراض اور علامات پر کوئی تحقیقات نہیں ہوئیں اور اس کے بعد جو کتب حقیقت امراض اورعلامات پر لکھی گئی ہیں ان میں اسی کی نقل کی گئی ہے۔ اسی طرح ایورویدک میں چرک اورشسرت کے بعد ہزاروں سالوں میں ان کی معلومات پر…
Category: قانون مفرد اعضاء
قانون مفرد اعضاء یعنی طب پاکستانی
فارما کوپیا طب مفرد اعضاء
فارماکوپیا طب مفرداعضاء پیش لفظ خداوندحکیم اورہادی برحق کا ہزارہزارشکرہے کہ جس نے انسان کی راہنمائی کیلئے فرمادیاہے کہ صراط مستقیم اختیارکروجس سے نعمتوں کے انعام حاصل ہوتے ہیں اوریہ صراط مستقیم کوئی علم وعقل اور تجربات و مشاہدات کاکمال نہیں ہے بلکہ صراط مستقیم حقیقت میں صراط اللہ ہے جس کواللہ تعالیٰ نے نوربنایاہے جس سے وہ اپنے بندوں کوہدایت کرتے ہیں جس کووہ چاہتے ہیں۔ ولکن جعلنہ نوراً ھدیٰ من نشاء من عبادنا علم وعقل اورتجربات و مشاہدات میں ایک مقام رکھتے ہیں مگر جہاں پران کا کمال…
تحقیقات المجربات
تحقیقات المجربات قسط۔2 تحقیقات المجربات خداوندِ حکیم آور ہادئ برحق کا ہزار ہزار شکر ہے کہ جس نے انسان کی راہ نمائی کےلئے فرما دیا ہے کہ صراطِ مستقیم اختیار کرو جس سے نعمتوں کے انعام حاصل ہوتے ہیں اور یہ صراطِ مستقیم کوئی علم و عقل اور تجربات و مشاہدات کا کمال نہیں ہے بلکہ صراطِ المستقیم حقیقت میں صراط اللہ ہے جس کواللہ تعالیٰ نے نور بنایا ہےجس سے وہ اپنے بندوں کی ہدایت کرتے ہیں۔ جس کو وہ چاہتے ہیں و لکن جعلنہ نورا ھدی من نشا…
علم الادویہ
﷽ قسط۔1 علم الادویہ پیش لفظ علم خواص الاشیا خداوند علیم و حکیم کا انسانیت پر ایک عظیم انعام ہے۔ پیدائش آدمؑ سے لے کر اس وقت تک اس علم سے انسان میں انسانیت اور آدمی میں آدمیت آئی اور یہ دنیا ارض جنت میں تبدیل ہوتی جا رہی ہے۔ یہ سب کچھ علم خواص الاشیا کی برکت ہے۔ اس سے ضروریات کا حاصل اور آرام حاصل ہوا اور کائنات کی تسخیر اور اس پر دسترس کی صورتیں پیدا ہو گئیں جو انسان اپنے توہمات سے اس کائنات کی عظیم…
جدید سائنس نے قانون مفرد اعضاء کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے
جدید سائنس نے قانون مفرد اعضاء کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے قارئین کرام! ڈیڑھ سال قبل میں نے قانون مفرد اعضاء کے ماہر حکیم محمد اقبال صاحب کی ویڈیوز اپلوڈ کرنے کا سلسلہ شروع کیا۔ اور اللہ کا کرنا ایسا ہوا کہ حکیم صاحب کے خلوص نیت، آسان انداز، دردمندی،اور مخلوق خدا سے محبت کے جذبے کی وجہ سے ان کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونا شروع ہوئیں۔ اور پوری دنیا سےکروڑوں لوگوں نے ان کی ویڈیوز کو دیکھا۔ اور اس طرح انقلابی نظریہ قانون مفرد اعضاء جو پہلے…
تبخیر معدہ
قانون مفرد اعضاء کے مطابق تین تحریکوں کے لیے تین طرح کے قہوے
قانون مفرد اعضاء کے مطابق تین تحریکوں کے لیے تین طرح کے قہوے قانون مفرد اعضاء کے مطابق تین تحریکوں کے لیے تین طرح کے قہوے جن کے ذریعے آسانی سے فوری علاج کیا جاسکتا ہے۔ #Health #Qahwa #Tibb فارما کوپیا قانون مفرد اعضاء یہاں دیکھیں: https://goo.gl/Tn1twg
قانون مفرد اعضاء میں تحریک کا مطلب کیا ہے.؟
قانون مفرد اعضاء میں تحریک کا مطلب کیا ہے.؟
قانون مفرد اعضاء ایپلی کیشن
Single Organ Pathy قانون مفرد اعضاء اور نیچرل طریقہ علاج ہے جس کے بانی حکیم صابر ملتانی رحمہ اللہ ہیں۔ قانون مفرد اعضاء کی کتابیں بہت نایاب اور قیمتی کتابیں ہیں، لیکن اب آپ یہ ساری کتابیں اپنی جیب میں رکھ سکتے ہیں اور جب چاہیں جہاں چاہیں ان کا مطالعہ اور مستفید ہو سکتے ہیں۔ Qanoon Mufrad Aza Single Organ Pathy
قانون مفرد اعضاء
قانون مفرد اعضاء. حکیم صابر ملتانی Single Organ Pathy Read Online Download