طب کی اصطلاحات

طب کی اصطلاحات ھوالشافی طب کی اصطلاحات جو نسخہ کو مشکل ظاہر کرتی ہیں: طب کی اصطلاحات صمنع قتاد = گوند کتیرا نبات سفید = چینی سفید خولنجاں = جڑپان خردل = رائی جو اچار میں ڈلتی ہے سونٹھ = خشک ادرک خراطین = کیچوے کیسر = زعفران قرنفل = لونگ فلفل سیاہ = کالی مرچ کھار = نمک ترب کھار = مولی کا نمک قشر = چلکا مقشر = چھلا ہوا نخود = چنے حب = گول کولی حب بقدر نخود = گولی بمقدار چنا قرص = ٹکیہ نما…

طبی دنیا کا پہلا سافٹ ویئر

طبی دنیا کا پہلا سافٹ ویئر قانون مفرد اعضاء اور طبی دنیا کا پہلا سافٹ ویئر حکیم طبیب ریاض حسین کی کاوش سے بنایا جارہا ہے۔ المعالج طب صابر پرو دنیا کا پہلا کمپیوٹرائزڈ طبی سافٹ ویئر پروگرام از حکیم طبیب ریاض حسین یہ بھی پڑھیں: شیزو فرینیا

انٹرویو حکیم سید نعمت علی

  Hakeem Syed Nimat Ali interview 💊 Part 1 🌿 چھ نبض کل امراض حکیم سید نعمت علی استاد الحکماء پروفیسر حکیم سید نعمت علی آف گوجرانوالہ کی مشہور کتاب چھ نبضیں کل امراض کی تفہیم کے لیے ان سے ملاقات اور انٹرویو Hakeem Syed Nimat Ali 📌 Interview Part 2 مدارج مرض اور مدارج ادویہ ❤️ حکیم سید نعمت علی مرد کی نبض دائیں ہاتھ میں دیکھنی چاہیے اور عورت کی نبض بائیں ہاتھ میں دیکھنی چاہیے اس کی وجہ کیا ہے؟ صحت کی نبض سے کیا مراد ہے؟…

لمس سے طبی مزاج کی تشخیص طریقہ

کرشماتی نظام تشخیص کی اصلیت اور لمس سے طبی مزاج کی تشخیص کا نیا طریقہ (سید عبدالوہاب شاہ شیرازی) قانون مفرد اعضاء کا علم اللہ تعالیٰ نے مجدد طب حکیم صابر ملتانی کے ذریعے دنیا تک پہنچایا۔ آج دنیا بھر کے کروڑوں لوگ اس علم کے ثمرات سے مستفید ہو رہے ہیں۔ حکیم صابر ملتانی رحمہ اللہ نے طب کی دنیا میں تشخیص اور علاج کے ایسے زبردست اصول بیان کیے ہیں کہ ان اصولوں کو فالو کرتے ہوئے بعد کے حکماء نے تشخیص و علاج کے کئے طریقے دریافت…

حکیم اقبال مرحوم کی تمام ویڈیوز

حکیم اقبال مرحوم کی تمام ویڈیوز کے لنک حکیم محمد اقبال مرحوم نہایت مخلص اور قانون مفرد اعضاء کے ماہر حکیم تھے، ان کی تمام ویڈیوز صرف دو چینلز پر موجود ہیں۔ ایک نکتہ گائیڈنس، اور دوسرا الہدی گائیڈنس۔ یہاں ان کی ویڈیوز کے لنک دیے جارہے ہیں۔ 1 سوالات https://www.youtube.com/watch?v=8VICJRt7RSk 5 نظروں کی کمزوری https://www.youtube.com/watch?v=20JDVdpmxDk 6 موٹاپا کی اقسام https://www.youtube.com/watch?v=WlGZed72CFQ 7 بچوں کا بخار https://www.youtube.com/watch?v=RtSCSJZezlM 8 ہیپاٹائٹس https://www.youtube.com/watch?v=n-Jl16FKUWo 9 معدے کے مسائل https://www.youtube.com/watch?v=TPFZz7tnWV8 11 سر کا درد https://www.youtube.com/watch?v=ZMbXh1uEPrk 12 پانی زیادہ استعمال https://www.youtube.com/watch?v=y4Ju7VNgrcs 13 عورتوں کے مسائل https://www.youtube.com/watch?v=pBdZRB3Tyeo 14…

تین مزاج تین ھاضم

تین مزاج تین ھاضم ھاضم پھکی انسان کے طبی لحاظ سے تین مزاج ہوتے ہیں، کسی بھی مزاج میں مسلسل تحریک کی وجہ سے مختلف بیماریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ چنانچہ معدے کے مسائل بھی تین مزاجوں کے لحاظ سے تین طرح کے ہوتے ہیں۔ اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے قانون مفرد اعضاء کے مطابق تین طرح کے ھاضم تیار کیے گئے ہیں۔ 1۔ اعصابی ھاضم 2۔ عضلاتی ھاضم 3۔ غدی ھاضم یہ تین ھاضم ہر گھر کی ضرورت ہیں، اگر کھانے کے بعد گیس بنے اور خارج…

 قارورہ یعنی پیشاب سے تشخیص

 قارورہ (پیشاب) سے تشخیص قانون مفرد اعضاء میں پیشاب سے تشخیص کی کافی اہمیت ہے۔ حالت صحت میں پیشاب عنبری یا ہلکے زرد رنگ کا شفاف سیال ہوتا ہے جس کا وزن مخصوص آب خون کے برابر لیکن پانی سے کسی قدر ذیادہ ہوتا ہے . پیشاب کی روزانہ مقدار میں قوت و موسم . غذاء کی کمی بیشی اور غذاء کی نوعیت سے بہت فرق پڑتا ہے . بعض اطباء کا خیال ہے کہ قارورہ سے صرف اعضاء بولیہ ( گردے . حالبین . مثانہ . پیشاب کی نالی…

اہم طبی معلومات

اہم طبی معلومات قانون مفرد اعضاء کی روشنی میں ٭ برین اٹیک ‘ ہارٹ اٹیک سے زیادہ خطرناک ہے۔ ٭ جگر کے اٹیک میں مریض سالہا سال ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مرتا ہے۔ ٭ دل کے امراض میں شریانی سدے سب سے زیادہ خطرناک ہیں یہی فوراً موت کا سبب بنتے ہیں۔ ٭ نیند کی کمی اعضابی تحریک میں ہوتی ہے۔ ٭ نیند کی زیادتی غدی عضلاتی تحریک میں ہوتی ہے۔ ٭ معدے کی جلن دراصل معدہ کی ٹھنڈک ہے۔ ٭ پاؤں کی جلن بلڈپریشر لو کی وجہ سے ہے۔…

نبض کیسے چیک کریں

نبض کیسے چیک کریں How to check the pulse طب قدیم اور طب جدید کی روشنی میں علم #نبض طب قدیم میں ابتداء ہی سے تشخیص کاروح رواں رہا ہے اور اب بھی علم نبض تشخیص کے جدید وقدیم طبی آلات ووسائل وذرائع پر فوقیت رکھتاہے بعض لوگوں کا خیال ہے کہ نبض صرف حرکت قلب کا اظہار کرتی ہے مگر ایسا کہنا درست نہیں ،فن نبض پردسترس رکھنے والے نبض دیکھ کر مرض پہچان لیتے ہیں مریض کی علامات وحالات کوتفصیل سے بیان کردیتے ہیں ۔ سائنسی اصول سائنس…

پتے میں پتھری

پتے میں پتھری آج کل بہت عام ہوگئی ہے۔ اکثر لوگوں کو ہو جاتی ہے لیکن تمام اشخاص کو اس کی تکلیف نہیں ہوتی جس سے اس کی موجودگی کا شبہ یا اندازہ ہو سکے کیونکہ علامات کے بغیر بہت سے لوگ اس کا شکار ہوجاتے ہیں لیکن بہت سے ایسے لوگ بھی ہیں جن کے شدید درد ہوتا ہے۔ پتے کا کام صفرا کا جمع کرنا ہوتا ہے جو چکنائی وغیرہ کے ہضم ہونے میں مدد کرتا ہے۔ صفرا جگر سے پتے میں جا کر جمع ہو جاتا ہے۔…