سوانح حیات حکیم رحمت علی راحت

حکیم رحمت علی راحت Hakeem Rahmat Ali Rahat 1 1

مختصر سوانح حیات حکیم رحمت علی راحت از قلم حکیم غلام مصطفی محقق قانون اربعہ طب مفرداعضاء حالات زندگی حکیم رحمت علی راحت محقق قانون اربعه طب مفرد اعضاء انڈیا کی تحصیل بٹالہ کے قصبہ کلانور موضوع جرمیاں سنگھاں ضلع گورداسپور میں 1933ء میں حکیم میاں اللہ دتہ کے گھر پیدا ہوۓ ۔ ابتدائی تعلیم  ابتدائی تعلیم پرائمری سکول جرمیاں سنگھاں سے حاصل کی ۔ پاکستان بننے کے بعد آپ کے والد محترم ہجرت کر کے نارووال آ گئے ۔ آپ نے نارووال ایلیمنٹری سکول سے میٹرک کا امتحان پاس کیا،…

ہاتھ اور پاٶں کی تشخیصی علامات

tratamento da sndrome mo p boca مستقل ہاتھ پاٶں ٹھنڈے رہناقلت الدمفشارالدم ضعیف یا جریان وسیلان مزمن کی علامت ہے۔ 4

ہاتھ اور پاٶں کی تشخیصی علامات 1. مستقل ہاتھ پاٶں ٹھنڈے رہناقلت الدم,فشارالدم ضعیف یا جریان وسیلان مزمن کی علامت ہے۔ 2.ہاتھ پاٶں ضرورت سے زیادہ گرم رہنا,سوزش معدہ امعاء,تیزابیت کی کثرت کی دلیل ہے۔ 3. ہاتھ پاٶں میں جلن ہونا کثرت تیزابیت کی دلیل ہے۔ 4. ہاتھ پاٶں اور سارے جسم پر کثرت سے پسینہ آنا کبد حار کی علامت ہے۔ 5. ہاتھ پاٶں میں غیر ارادی حرکات زیادہ ہونا رعشہ کی علامت ہے اور کم ہوناکثرت مباشرت کی علامت ہے۔ 6. ہاتھ پاٶں کی انگلیوں کے سرے سن…

قانون اربعہ طب مفر د اعضاء کی تعریف

Logo قانون اربعہ طب مفرد اعضاء 5

قانون اربعہ طب مفر د اعضاء کی تعریف نظریہ مفرد اعضاء کی ایک ایسی تحقیق ہے جس سے ثابت کیا گیا ہے کہ امراض کی پیدائش مفر اعضاء یعنی گوشت ،پٹھے اور غدد میں ہوتی ہے ۔اور اس کے بعد مرکب اعضاء کے افعال میں افراط و تفریط اور ضعف پیدا ہوجاتا ہے ۔ علا ج کی صورت میں انہی مفرد اعضاء کے افعال درست کر دینے سے حیوانی ذرہ خلیہ یا سیل (Cell) سے لے کر عضوِ رئیس تک کے افعال درست ہوجاتے ہیں بس یہی ’’نظریہ مفرد اعضاء…

جسم کی اناٹومی یا ساخت یاکیمسٹری

جسم کی اناٹومی یا ساخت یاکیمسٹری

جسم کی اناٹومی یا ساخت یاکیمسٹری چار ارکان جب آپس میں ملتے ہیں تو چار اقسام کے ہم مزاج عناصر کے مرکبات بنتے ہیں . ناری عناصر . ہوائی عناصر . آبی عناصر . ارضی عناصر . ان چاروں ہم مزاج عناصر کے آپس میں ملنے سے چار ہی قسم کے اخلاط تیار ہوتے ہیں . عناصر محلول صورت میں چار اقسام کے اخلا ط تیار کرتے ہیں .. اخلاط جب گاڑھے اور کثیف ہو کر مجسم ہوتے ہیں تو چار ہی قسم کے ٹشوز یا چار ہی قسم کے…

قانون اربعہ طب مفرداعضاء اور نبض

قانون اربعہ طب مفرداعضاء اور نبض

قانون اربعہ طب مفرداعضاء اور نبض  (1) – سب سے پہلے نبض کے مقام اورنبض کا لمس ( گرم و سرد اور تر و خشک ) چیک کریں .پھر اس کے بعد اس کی طوالت (لمبائی چاروں پوروں تک چیک کریں ) پھر اس کا میلان ( مائل) یا رجوع دیکھیں (عضلاتی نبض ) مقام مشرف یا اوپر یا بلند اور لمس خشک ( خشونت ) کھردراپن ( اعصابی نبض ) مقام منخفض ( پست . نیچے کلائی کی ہڈی کے پاس ) لمس نرم ( لین) تر یا چپ…

غذائی چارٹ

غذائی چارٹ

غذائی چارٹ قانون مفرد اعضاء غذائی چارٹ قانون اربعہ طب مفرد اعضاء اس موضوع پر بہترین کتاب تحقیقات ماہیت الامراض وعلاج مع ہمارا مطب ہے جسے حکیم سعادت علی راحت بن حکیم رحمت علی راحت نے تحریر کیا ہے۔ Rahat Simple Organo Pathic Medical Science Pakistan غذائی چارٹ شیزو فرینیا

قانون اربعہ طب مفرد اعضاء میں مرض کی ماہیت اور اس کا اصول علاج

قانون اربعہ طب مفرد اعضاء کرونا 15

قانون اربعہ طب مفرد اعضاء میں مرض کی ماہیت اور اس کا اصول علاج  مرض کو سمجنے کی ضرورت ہے .تیزابی اغذیہ و ادویہ اور مشروبات جسم کے مختلف نظامات کے اعضاء کے عضلات یا مسکولر ٹشوز میں سوزش اور ورم پیدا کرتے ہیں . نظام بولیہ کی سوزش اور ورم کے لئے قشری اعصابی محلل مدر یا ملین ( نظامات کی رعایت یا ضرورت کے مطابق ) اور اعصابی قشری مسکن ( تسکین پیدا کرنیوالی ) مزاج کی اغذیہ و ادویہ استعمال میں لائی جاتی ہیں . سوزش اور…

پیشاب اور ہاتھ پاوں سے تشخیص

جسم کی اناٹومی یا ساخت یاکیمسٹری

قانون اربعہ طب مفرد اعضاء میں قارورہ سے تشخیص  حالت صحت میں پیشاب عنبری یا ہلکے زرد رنگ کا شفاف سیال ہوتا ہے جس کا وزن مخصوص آب خون کے برابر لیکن پانی سے کسی قدر ذیادہ ہوتا ہے . پیشاب کی روزانہ مقدار میں قوت و موسم . غذاء کی کمی بیشی اور غذاء کی نوعیت سے بہت فرق پڑتا ہے . بعض اطباء کا خیال ہے کہ قارورہ سے صرف اعضاء بولیہ ( گردے . حالبین . مثانہ . پیشاب کی نالی ) اور جگر کے امراض ہی…

تشخیص بذریعہ نبض بمطابق قانون اربعہ طب مفرداعضاء

قانون اربعہ طب مفرد اعضاء 2 16

تشخیص بذریعہ نبض بمطابق قانون اربعہ طب مفرداعضاء (1) – سب سے پہلے نبض کے مقام اورنبض کا لمس ( گرم و سرد اور تر و خشک ) چیک کریں .پھر اس کے بعد اس کی طوالت (لمبائی چاروں پوروں تک چیک کریں ) پھر اس کا میلان ( مائل) یا رجوع دیکھیں (عضلاتی نبض ) مقام مشرف یا اوپر یا بلند اور لمس خشک ( خشونت ) کھردراپن ( اعصابی نبض ) مقام منخفض ( پست . نیچے کلائی کی ہڈی کے پاس ) لمس نرم ( لین) تر…

کرونا وائرس اور قانون اربعہ طب مفرد اعضاء

قانون اربعہ طب مفرد اعضاء 4 17

کرونا وائرس سے ہونے والی سوزش اور علاج بالغذاء (ہر مرض سوزش اور ورم ہے سوزش اور ورم میں پائی جانیوالی علامات) 1- سرخی : سرخی کا تعلق خون کی ذیادتی کے ساتھ ہے چونکہ مقام سوزش کی طرف اجتماع خون ہو رہا ہوتا ہے اس لئے وہاں پر سرخی لازمی ہوتی ہے 2- حرارت : حرارت گرمی کا احساس ہے جو چھونے سے معلوم ہوتی ہے مقام سوزش کی طرف دوران خوں کی تیزی ہوتی ہے جس سے وہ مقام چھونے پر گرم محسوس ہوتا ہے . گرمی جب…