مریم بوٹی Maryam Booti سب سے پہلی بات تو یہ سمجھ لیں اس بوٹی کی نسبت حضرت مریم علیھا السلام کی طرف کرنا درست نہیں اور حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت کے وقت اس بوٹی کے استعمال والی بات من گھڑت اور جھوٹ ہے۔ یہ بوٹی مدینہ منورہ میں جبل احد کے مقام پر پائی جاتی ھے اسے پنجہ بوٹی بھی کہتے ھیں یہ بوٹی زچگی کے وقت پانی میں بھگوئی جاتی ھے بھگونے سے یہ پھول کی مانند پانی میں پھول جاتی ھے اسکے اثرات سے زچگی باآسانی…
Category: جڑی بوٹیاں
جڑی بوٹیاں
اس کیٹگری میں طب یونانی اور جڑی بوٹیوں کی معلومات دی جاتی ہیں۔ جڑی بوٹیوں کا تعارف، پہچان، مزاج، خواص، فوائد و استعمال سے متعلق تفصیلی مضامین یہاں پڑھ سکتے ہیں۔
جدوار
نربسی ’’جدوار ‘‘ ماہ پروین ۔ انگریزی میں ۔ Carcuma Zedoaria لاطینی میں ۔ Delphinium دیگرنام۔ عربی میں جدوار فارسی میں ماہ پروین پشتو میں زہر بوٹی ،نیپالی میں نیلوبکھ ہندی میں نربسی انگریزی میں کارکومازیڈوآریااور لاطینی میں ڈیلفی نیم کہتے ہیں ۔ ماہیت۔ اس کا پوداچھ انچ فٹ تک بلند ہوتاہے۔تنا صاف یاکبھی کبھی اس پر روئیں بھی ہوتے ہیں ۔پتے گول دو سے چھ انچ لمبے اوپرسے سبز نیچے سے زرد جن پرتل کی طرح نشان ہوتے ہیں ۔دھنیے کے پتوں کی طرح کئی حصوں میں بٹے ہوئے ہوتے…
سرس
سرس طب میں سرس ایک کثیرالفوائد پودا ہے اِس کے بیج، چھال اور پتے بطور دواء استعمال ہوتے ہیں۔ سرس کے خواص، فوائد اور استعمال جاننے کیلئے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔ سرس کے مختلف زبانوں میں نام خاندان Fabaceae نباتاتی نام albizia-lebbeck عربی میں سلطان الاشجار فارسی میں درخت ذکریا پنجابی میں شریں پشتو میں سریخ مرہٹی میں شرس گجراتی میں شرسٹرو بنگالی میں گاچھ یا سرز سندھی میں سرنہن یہ بھی پڑھیں: قرآنی سورتوں کا خلاصہ شناخت سرس کا درخت عموماً ساٹھ ستر فٹ بلند ہوتا ہے۔ اس کا…
ایلو ویرا
ایلو ویرا ایلو ویرا جسے گھیکوار اور کوار گندل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک قدرتی جڑی بوٹی ہے جو طبی فوائد سے مالا مال ہے۔ اسےجلد کے امراض، دانت کا درد، بال جھڑنے، سر کی خشکی، جوڑوں اور پٹھوں کی تکلیف اور حسن و خوبصورتی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ مختلف زبانوں میں نام اردو میں گھیکوار۔۔سندھی میں کنوار بوٹی۔۔پنجابی میں کوار گندل۔۔ بنگالی میں گھرٹا کماری۔۔ گجراتی میں کنوار۔۔ سنسکرت میں کور کانڈا۔۔ مرہٹی میں کورچھرا۔ انگریزی میں aloe-vera ماہیت گھیکوار ایک عام پودا ہے جس میں ڈنٹھل اور…
ڈیسنٹ پین کلر، آرتھرو آئل ہربل
ڈیسنٹ پین کلر، آرتھرو آئل ہربل جڑی بوٹیوں سے تیار تیل براے پین کلر دردوں سے نجات کیلئے۔ ہر قسم کے دردوں کے لیے تیربہدف تیل۔ فوری ریلیف فائدہ دینے جسمانی درد، وجع المفاصل گنٹھیا کے درد، رہماٹیڈ آرتھرائٹس، آسٹیو آرتھرائٹس، پٹھوں کا کھچاؤ، گردن کے مہروں کا درد، عرصہ دراز سے ریسرچ اور آزمائش کے بعد مجرب و موثر ترین تیل۔ دیسی جڑی بوٹیوں سے فیصد خالص تیار شدہ۔ کیمیکل سے پاک صاف۔ یہ تیل دردوں کیلئے مکمل طور پر علاج ہے۔ ہزاروں لوگ استعمال کر چکے اور کر رہے…