ران تول Rhododendron Flower ران تول Rhododendron Flower گلنمیر ران تول کے فوائد ران تول مختلف صحت کے فوائد رکھتا ہے جیسے دل ، پیچش ، اسہال ، سم ربائی ، سوزش ، بخار ، قبض ، برونکائٹس اور دمہ سے وابستہ بیماریوں کی روک تھام اور علاج۔ پتے موثر اینٹی آکسیڈینٹ سرگرمی رکھتے ہیں۔ جوان پتے سر درد کو دور کرنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ اس پلانٹ کی لکڑی کھوکری ہینڈل ، پیکسڈلز ، گفٹ بکس ، گن اسٹاکس اور پوسٹس بنانے کے لئے استعمال کی جاسکتی ہے۔ …
Category: جڑی بوٹیاں
جڑی بوٹیاں
اس کیٹگری میں طب یونانی اور جڑی بوٹیوں کی معلومات دی جاتی ہیں۔ جڑی بوٹیوں کا تعارف، پہچان، مزاج، خواص، فوائد و استعمال سے متعلق تفصیلی مضامین یہاں پڑھ سکتے ہیں۔
مکو کاچ ماچ
مکو کاچ ماچ موہکڑی۔۔۔ چهمک نمولی۔۔۔۔کنڈیاری ۔ پنجابی میں کاچ ماچ ، ہندکو زبان میں کچی ماس کہتے ہیں۔ پشتو نام کرماچو۔ مکو کو بنگالی میں کاک ماچھی ‘ ہندی میں مکوئی کے نام سے پکارتے ہیں – کرام کاچ ماچ پیلو پیلک یا مکو اس کی تین اقسام ھیں ان میں سے ایک قسم کچھ سمًی اثرات کی حامل ھے دماغ فارغ بھی کر سکتی ھے نشے کے اثرات بھی پیدا کرتی ھے لیکن حد مقدار سے تجاوز کرنے پر کالے رنگ والی بہتر ھے ہر لحاظ سے اس…
بھتل
بھتل اس بوٹی کا نام بھتل ہے بھتل, جنگلی گوبھی, Dandelion ٹراکیسکم اس کی دو قسمیں سفید و زردی مائل گرم خشک مزاج کی حامل ہے ذائقہ تلخ کسیلا ہوتا ہے۔ فوائد کئی امراض ہاضم- مشتہی اور دافع بواسیر ہے ۔ خارش, پھوڑے, چنبل ۔آتشک اور فساد خون میں مفید ہے, تپ بلغمی درد سر, درد شکم اور یرقان میں فائدہ دیتی ہے اس کا تازہ عرق آنکھ کان میں ڈالنے سے درد کو آرام ہوتا ہے۔ اسکا سفوف ہموزن سونف ملا کر استعمال کرنے سے کمر درد ٹھیک ہوجاتا…
تخم کونچ
تخم کونچ کونچ جلونی بوٹی، لاطینی میں Mucuna pruriens ، دیگرنام۔ کونچ پھل ہندی میں یاکماچہ سنسکرت میں شوک شمبی گجراتی میں کنواج پنجابی میں جلونی بوٹی کہتے ہیں ۔ ماہیت۔ کونچ ایک بیل دار بوٹی ہے جو ارد گرد کے درختوں پر چڑھ جاتی ہے اس کا تنا سخت ہوتاہے پتے تین چار انچ لمبے ڈیڈھ دو انچ چوڑے سیاہی مائل گہرے سبز سیم کے پتوں کی طرح تین تین جن پر رواں ہوتاہے۔پھول کی ڈنڈی آٹھ نو انچ لمبی جن پر پھول گچھوں میں لگتے ہیں ان کا رنگ نیلا بیگنی…
موتھر گیڈر تمباکو
موتھر گیڈر تمباکو گدڑ تمباکو – موتھر ۔ سوز گل ۔ انڈین تمباکو ۔ جنگلی تمباکو۔ Orobanche aegyptiaca یہ سب اسی کے نام ھیں۔ پشتو میں خرڈگ۔ گدے کن تصاویر میں نظر آنے والی پودے نما چیز مصر اور سوڈان میں ٹماٹر جوس اور کیچپ کی فیکٹریاں بند کروا چکی ہے۔ کیونکہ اس نے مکمل طور پر ٹماٹر کی فصل تباہ کر دی ہے۔ پاکستان میں بھی یہ پائی جاتی ہے، خاص طور پر تمباکو کی فصل میں۔ آپ اسے اپنی زبان میں کیا کہتے ہیں اور کس علاقہ میں…
مصطگی رومی
مصطگی رومی مصطگی رومی کو انگریزی : Mastic Gum کہتے ہیں جبکہ اس کو لاطینی : Pistacia Lentiscus کہتے ہیں۔ اسی طرح عربی : الصمغ یا مملک، رومی فارسی : کندررومی، मस्त गम ماہیت مصطگی رومی : مصطگی رومی جماہوا رال دار مادہ ہے جو ایک درخت پس ٹا سیا لین ٹیسکس کا گوند ہے جو کے تنے اور موٹی شاخوں میں شگاف دینے سے حاصل ہوتی ہے۔ایک اچھے درخت سے دس بارہ پونڈ مصطگی حاصل ہوتی ہے۔مصطگی کے چھوٹے گول بے قاعدہ دانے مختلف شکلوں کے ہوتے ہیں اس…
سناء مکی
سناء مکی سنا مکی ایک خود رو جڑی بوٹی ہے ۔ جسکی عمدہ ترین قسم مکہ میں پائی جاتی ہے۔ یہ پیٹ سے صفرا کو خارج کرتی ہے۔ سودا کو نکالتی اور دل کے پردوں کو تقویت دیتی ہے۔ پٹھوں اور عضلات کے کچھاؤ کو دور کرتی ہے۔ بالوں کو گرنے سے روکتی اور صحت مند بناتی ہے۔ جسمانی دردوں کو ختم کرتی ہے۔ سنا مکی کے استعمال کی بہترین صورت اس کا جوشاندہ ہے۔ اس جوشاندہ کو پکاتے وقت اگر منقٰی اور بنفشہ بھی شامل کر لیے جائیں تو…
خولنجاں
خولنجاں اس کولاطینی ایلے پینیا گلنگا(AlipiniaGalanga) اور انگریزی میں گریٹر گیلنگل(Greater Galangal)کہتے ہیں۔ جبکہ عربی خولنجان۔ ہندی کلنجن۔ گجراتی کلنجن۔بنگالی کلنیجن۔ سنسکرت کولنجن۔ مراٹھی کوشٹ کولنجن۔ تامل گیرا رائتی۔تیلگو پیدومپ ،انٹیو کمو۔پنجابی کلنجن۔ راجستھانی کلیجن۔ شناخت: ہندوستان میں ہمالیہ، جنوبی ہند اور مغربی بنگال میں اس کی کاشت کی جاتی ہے۔پڑوسی ممالک میں بھی پیدا ہوتی ہے۔ اس کا پودا لگ بھگ ایک سے دو میٹر تک اونچا ہوتا ہے۔ پودے کی جڑ جو اصل میں زمین کے اندر ہوتی ہے۔ پتے ایک دو فٹ لمبے اور چھ انچ تک…
زخم حیات
زخم حیات اسے اردو، اور ہندی میں زخم حیات اور پتھر چٹ کہتے ہیں۔ انگلش میں (Bryophyllum calycinum) کہتے ہیں ۔فارسی زخم حیات۔ بنگالی ہیم ساگر۔ مرہٹی برنا بیج گھٹی ماری۔ سنسکرت ہیم ساگر۔ لاطینی کیلنشو لیسینیاٹا (Kalanchoe Lacinia)۔ ہندوستان اور پڑوسی ممالک میں یہ باغوں میں لگائی جاتی ہے اور پہاڑوں پر بھی پیدا ہوتی ہے۔ یہ بوٹی اکثر کھیتوں اور پانی کے کناروں پر اکثر پیدا ہوتی ہے۔ اس کی دو قسمیں ہوتی ہیں۔ ایک قسم کے پتے چھوٹے چھوٹے باریک ہوتے ہیں اور بیل زمین پر بچھی…
برگد بوہڑ
برگد بوہڑ اسے اردو میں برگد پنجابی میں بوہڑ، ہندی اور مرہٹی میں بڑ، فارسی میں درخت ریشہ، سنسکرت میں رکت پھل، بنگالی میں بٹ، عربی میں کبیر الاشجار، اور انگریزی میں banyan کہتے ہیں۔ اس کا مزاج سرد خشک درجہ سوم ہے۔ برگد کو عام طور پر بوہڑ بھی کہا جاتا ہے، یہ ایک گھنا سایہ دار درخت ہوتا ہے۔ حکماء اس درخت سے شیر برگد(برگد کا دودھ) اور ریش برگد(برگد کی چھال) حاصل کر کے ہربل ادویات تیار کرتے ہیں اور مختلف امراض میں استعمال کراتے ہیں۔ اس…