افتیمون (آکاش بیل) افتیمون ایک ایسی جڑی بوٹی ہے جس کے بے شمار فوائد ہیں۔ افتیمون کا استعمال مختلف امراض جیسے پاگل پن ، سر درد کو دور کرنے ، خون کو صاف کرنے ، جگر کو مضبوط بنانے ، بے ہوشی کو دور کرنے اور غنود گی کو دور کرنے میں کیا جاتا ہے۔ یہ جنسی طاقت کو مستحکم کرنے اور قبل از وقت انزال کا علاج کرنے میں مدد کرتی ہے۔ افتیمون کے مختلف زبانوں میں نام: فارسی میں درخت پیچاں، عربی میں افتیمون، ہندی اور بنگالی میں…
Category: جڑی بوٹیاں
جڑی بوٹیاں
اس کیٹگری میں طب یونانی اور جڑی بوٹیوں کی معلومات دی جاتی ہیں۔ جڑی بوٹیوں کا تعارف، پہچان، مزاج، خواص، فوائد و استعمال سے متعلق تفصیلی مضامین یہاں پڑھ سکتے ہیں۔
ہالوں حب الرشاد
ہالوں حب الرشاد ہالوں ’’حب الرشاد ‘‘تخم سپنداں ’’تیزک‘‘ دیگرنام۔ عربی میں حرف۔ حب الرشاد ،فارسی میں تخم سپنداں تامل میں اڈیلی گجراتی میں اشے ہو بنگالی میں ہندی بالم سندھی میں ہالیو پنجابی میں تیزک سنسکرت میں میں چندرسور اور انگریزی میں گارڈن کریس Garden cress کہتے ہیں ۔ ماہیت۔ ہالوں حب الرشاد ایک بوٹی کے تخم میں جو زردی مائل سیاہ اورمزہ میں تندو تیز ہوتے ہیں اس کی دو اقسام ہیں ۔۱۔بری ۲۔بستانی ۔ جس کے تخم سفید یا سرخ اور گول ہوتے ہیں اسے رائی کہتے…
بلی لوٹن بالچھڑ سنبل الطیب
بلی لوٹن بالچھڑ سنبل الطیب بلی لوٹن بالچھڑ بلیوں کو مست کردینے والی جڑی بوٹی مختلف مشہور نام بال چھڑ۔ فارسی سنبل ۔عربی سنبل الطیب۔ ہندی جٹا بانسی۔ سنسکرت کتوچر، بالک ہیری ہیتر۔ بنگالی جٹابانس۔ گجراتی بال چھڑ۔کرناٹکی بہل گنڈہ،جٹابانسی۔تلنگی چنابانس ، ہندی میں नार्ड اورانگریزی میں ولیرین(Valeriana) یا Nardostachys jatamansi jatamansi کہتے ہیں۔ مقام پیدائش: یہ بوٹی ہمالیہ پہاڑ، کشمیر اورگڑھوال،سکم میں پیدا ہوتی ہے۔یورپ بالخصوص انگلستان میں بھی ملتی ہے۔ شناخت: یہ خشک گرہ دار جڑی ہوتی ہیں جن میں 3 سے 4 انچ لمبے ریشے لگے ہوتے ہیں۔…
ہرمل
ہرمل Peganum Harmala حرمل ہرمل کے فوائد ایشیا کی سر زمین کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہاں پر سینہ بہ سینہ چلنے والے نسخے اور جڑی بوٹیوں کے استعمال کی روایات اکیسویں صدی میں سائنسی تحقیقات سے بھی ثابت ہوئی ہیں بلکہ ان جڑی بوٹیوں کا استعمال اب سائنسدان بھی کر رہے ہیں اور ان کو تسلیم بھی کر رہے ہیں- ایسی ہی ایک جڑی بوٹی حرمل (ہرمل) بھی ہے جو نہ صرف پاکستان میں بلکہ ہندوستان ، ایران اور افغانستان میں بھی صدیوں سے استعمال کی جارہی ہے ۔…
جنسنگ ایک ایسی شاہکار جڑی بوٹی
جنسنگ جنسنگ ایک ایسی شاہکار جڑی بوٹی ہے جس کا استعمال ہربل دﯾﺴﯽ ﺍﻭﺭ ھومیوپتھک ﻋﻼﺝ میں بہت زیادہ ہو رہا ہے ﺟﻨﺴﻨﮓ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ Ginseng ﺟﻨﺴﯿﻨﮓ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻣﺨﺘﺼﺮﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﻓﻮﺍﺋﺪ ﺁﭖ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮتا ﮨﻮﮞ۔ ﺑﮭﺮﭘﻮﺭ ﺍِﻧﺮﺟﯽ ﺍﻭﺭ ﮨﺸﺎﺵ ﺑﺸﺎﺵ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺻﺪﯾﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮬﻮ ﺭﮨﺎ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺪﯾﺪ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺟﻨﺴﻨﮓ ﺍﯾﮏ ﮐﻼﺳﯿﮑﯽ ﺟﮍﯼ ﺑﻮﭨﯽ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺍﺟﺰﺍﺀ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﮑﻦ، ﺩﺑﺎﺅ، ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﭼﯿﻨﯽ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻗﻮﺕ ﻣﺪﺍﻓﻌﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ جنسنگ اور شوگر ﺟﻨﺴﻨﮓ ﮐﻮﺧﺎﺹ…
اجمود کرفس
اجمود (کرفس celery seeds) فیملی۔ no. umbelliferae دیگرنام۔ لاطینی میں اپی ایم گر ے وی یولینس ،عربی میں فطراسالہو ں یا بزالکرفس،فارسی میں کرفس ، سندھی میں دل وجان، سنسکرت میں میوری ، بنگلہ میں اجمود کہتے ہیں ۔ ماہیت۔ اس کا پورا اجوائن کی طرح کا ہو تاہے۔ دراصل یہ اجوائن ہی کی قسم ہے یعنی چاروں اجوائن میں سے ایک کرفس، یہ ایک سے تین فٹ تک اونچا ہوتا ہے ۔ پتے بہت سے حصوں میں بٹے ہوئے ہوتے ہیں۔ تخم انیسوں کے مشابہ ہو تے ہیں ۔…
سہانجنہ
سوہانجنا ہمارا دیسی درخت ہے۔ پورے پاکستان میں اس کے درخت پائے جاتے ہیں۔ کراچی کے اکثر گلی کوچوں اور سڑکوں پر اس کے درخت لگے نظر آتے ہیں۔ انگریزی میں اس کو Moringa کہتے ہیں۔ جدید سائنسی ریسرچ نے یورپ اور امریکہ میں اس درخت کی دھوم مچائی ہوئی ہے۔ ماہرین غذائیات اور فوڈ سائنس کے ماہرین اس کی کرشماتی صفات پر حیران ہیں۔ اس کے پتوں کے ایکسٹریکٹ سے تیار کردہ کیپسول، گولیاں اور فوڈ سپلیمنٹ دھڑا دھڑ بک رہے ہیں۔ جاپان کی ایک معروف دودھ کمپنی…
سورنجان شیریں
سورنجان شیریں (Meadow Saffron) لاطینی میں ۔Colchicum دیگرنام۔ سرنجان شیریں کو یونانی میں قباروق یافل خیق ،عربی میں قلب الارض حمل فارسی میں سورنجاں حلو میڈو سیفرنی ، ہندی میں कोलचिकम اور لاطینی میں کالچیکم کہتے ہیں ۔ ماہیت۔ ایک چھوٹا ساپودا ہے۔اس کا تنا چارکونہ والا ہوتاہے۔یہ ہر موسم میں سبز رہتاہے۔اس کے پتے کم ہوتے ہیں اور لہسن کی طرح کے اس کی جڑ گرہ دار سنگھاڑہ کی سی شکل کی ہوتی ہے۔ پھول سفید زرد رنگ کے ہوتے ہیں ۔سورنجاں کےتخم عموماًاپریل میں پھلوں کے پکنے پر…
کاکڑا سینگی Pistacia Integerrima
کاکڑا سینگی ’’سومک ‘‘ دیگرنام۔ گجراتی میں کاکڑا شنگی بنگالی میں کاکڑا شرنگی سنسکرت میں کرکٹ سرنگی پنجابی میں سومک اور انگریزی میں گالز پس ٹاکیسا ۔ یا Pistacia Integerrima کہتے ہیں ۔ ماہیت۔ کاکڑا کا درخت قریباًچالیس فٹ اونچا ہوتاہے۔اس کی چھال کا رنگ سفیدہوتاہے۔کاکڑا کے پتے لمبی نوک دار شاخوں پر آمنے سامنے ہوتے ہیں کاکڑا درخت کے پتے پتوں کے ڈنٹھل ٹہنیوں پر ٹیڑھے سینگ کی طرح کولے پائے جاتے ہیں ۔کئی لوگ اس درخت کی پھلیاں کو ایک خاص قسم کے کیڑا کا گھر مانتے ہیں…
ثعلب مصری
ثعلب مصری (Salep) خاندان۔ (Orchidaee) دیگرنام۔ عربی میں خصیتہ الثعلب فارسی میں خانہ روباہ ردباہ ہندی میں ثعلب مصری सलाद आर्किड کاغانی میں بیر غندل بنگالی میں مسالم مچھری ۔ ثعلب مصری ماہیت۔ ثعلب مصری کے پودے کو جب پھول لگتے ہیں تویہ ایک سے دو فٹ اونچا ہوتاہے۔پتے جڑ کے نزدیک سے نکلتے ہیں اور برچھی کی نوک کی شکل کے ہوتے ہیں۔اور دو سے پانچ انچ لمبے ہوتے ہیں ۔پھول دو تین انچ لمبے اور گلابی رنگ کے اور شاخوں کے سروں پر بہت اکٹھ لگتے ہیں۔جڑ…