عود کیا ہے

Aquilaria Agalocha اگر عود agar wood 1

 عود ہندی   لاطینی: Aquilaria Agalocha دیگر نام: عود کو عربی میں عود غرقی ٗ فارسی میں عود ہندی ٗ سندھی میں اگر کاٹھی ٗ سنسکرت میں اگرو جبکہ انگریزی میں ایگل وڈ کہتے ہیں ۔ عود ماہیت:   ایک سدا بہار درخت ستر سے سو فٹ اونچا ہوتا ہے۔  جب یہ درخت تیس چالیس برس کا ہوتا ہے تو اس وقت اس کے اندر ایک سیاہ ٗ وزنی خوشبودار مادہ پیدا ہو کر لکڑی کے وزن کو بھاری کر دیتا ہے اور وہ سوکھی لکڑی بھی پانی میں ڈوب جاتی…

تخم اسپت

تخم اسپت

پنارناوا (تخمِ اِسپت) تخم اسپت Punarnava پنارناوا (تخمے اسپت) کے لفظی معنی ہیں ‘زندگی میں واپس لانا’ یا ‘تجدید کرنے والا’۔ یہ ایک کریپر ہے جو ہندوستان اور برازیل میں سال بھر جنگلی اگتا ہے لیکن گرمیوں میں سوکھ جاتا ہے۔ یہ سردیوں میں چھوٹے گوشت دار پتے، چھوٹے سرخی مائل گلابی پھول اور پھل دیتا ہے۔ یہ ذائقہ میں کڑوا ہے اور ٹھنڈک کا اثر رکھتا ہے۔ اس کی دواؤں کی قیمت بہت زیادہ ہے۔ پہچان تخم اسپت یعنی پنارناوا، اور بسکھپرا (تخم اسپست) ان دونوں میں تھوڑا سا…

برنجاسف

برنجاسف milfoil 5

برنجاسف مختلف نام: برنجا سف۔ ہندی برنجاسف۔ عربی شویلا۔ سندھی گومار۔ فارسی بوئے مادراں۔ لاطینی اچلیا ملی فویم(AchilleaMillifaum)  انگریزی میں میل فویل milfoil یرو Yarrow  نوز بلیڈ Nose Bleed کہتے ہیں۔ مقام پیدائش: یہ بوٹی ہمالیہ، کشمیر، ہزارہ کے پہاڑوں پر بکثرت پائی جاتی ہے۔ شناخت: تقریبا ایک میٹر تک لمبار پودا ہوتا ہے، جس پر باریک باریک چھتری کی طرح کے پھول لگتے ہیں، جو دیکھنے میں سونف کی طرح لگتے ہیں، جبکہ اس رنگ بھی مختلف یعنی سفید، گلابی، نیلے پیلے ہوتے ہیں۔ برنجاسف کا پودا   مادہ اور…

گُڑھل کے پھول

گڑھل Hibiscus 9

گُڑھل مختلف نام: ہندی گڑھل ،اوڈہل،اڑھول،جوا،جاسود،جھانسیـمرہٹی جاسوندـسنسکرت جپاشپتـگجراتی جاسود،جاسونسـبنگالی جواپھلیر گاچھ ـ لاطینی میں ہیبسکس روزا(Hibiscus Rosa)اور انگریزی میں شوفلوور(Shoe Flower)،چائنیز روز(Chinese Rose)کہتے ہیں۔ اس کے پھول ،پتے،کلی(پھول کی کلی )،جڑ،چھال اور بیج کام میں آتے ہیں۔ وجہ تسمیہ: ماہرین ادویہ و محققین نے کافی استعمال و تجربہ کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا کہ اس کے پھولوں کے متواترباقاعدہ استعمال سے انسان کا وحشی پن، حیوانگی،خفگی ،غصہ  دور ہو کر دل و دماغ میں یکسوئی،چین و تسکین حاصل ہوتی ہے اور نیکی کی طاقت بڑھتی ہے۔اللہ کی عبادت میں…

فالسہ

فالسہ فوائد 10

فالسہ دیگر نام: عربی میں فالسہ ،فارسی میں پالسہ ،سندھی میں پھا روان ،بنگالی میں پھا لسہ ،انگریزی لاطینی میں گریویا ایشیا ٹکا کہتے ہیں ماہیت فالسہ کا درخت دو قسم کا ہوتا ہے (۱) فالسہ شربتی کا پودا چھوٹا دو فٹ سے چھ فٹ تک اونچا ہوتا ہے۔اس کا پھل شروع میں ترش بعد میں میٹھا چاشنی دار ہوتا ہے۔اس میں پانی زیا دہ ہوتا ہے۔فالسہ شکری کا درخت توت کی طرح لگ بھگ آٹھ گز اونچا ہوتا ہے۔اس میں گودا زیادہ اور پانی کم ہوتا ہے۔پہلے یہ کھٹ…

سینبل کا درخت

سینبھل 12

سینبل کا درخت سینبل’’سینبھل‘‘ (Silk Cotton Tree) سینبل – سینبھل – مُوصلی سینبھل مختلف نام:مشہور نام سینبل-ہندی سمبل،سیمبر-سنسکرت شال ملی-پنجابی سمبل-بنگالی رکت سمل-فارسی سینبھل-گجراتی شملو-مرہٹی سانوری،شینوری-لاطینی میں بم بیکس مالاباریکم(Bombax Mala Baricum)اور انگریزی میں سلک کاٹن ٹری(Silk Cotton Tree)کہتے ہیں۔ شناخت: یہ ایک بڑا درخت ہے جس کے تنے اور شاخوں پر تیز کانٹے ہوتے ہیں۔ یہ درخت ہندوستان۔لنکا، برما، سماٹرا کے گرم حصوں میں پایا جاتا ہے۔ اس کا پھل آک کے ڈوڈوں کی طرح ہوتا ہے۔ اندر بیج نرم روئی میں لپٹے ہوئے نکلتے ہیں۔ چھال نیلگوں رنگ کی…

مروارید کے فوائد

مروارید 4 14

مروارید ’’موتی‘‘ Pearls دیگر نام۔ عربی میں لولویادر فارس میں مردارید ،ہندی میں موتی اور پنجابی میں سچے موتی جبکہ انگریزی میں پرل کہتے ہیں ماہیت۔ مرداریدمشہور چیز ہے۔جو خاص قسم کی سیپ کے اندر سے چھوٹے بڑے نکلتے ہیں جوکہ دانہ خشخاش کے برابر ڈول سے ہوتے ہیں اور یہی دواًء مستعمل ہیں لیکن ان کا سائز مختلف بھی ہوتاہے۔اور جتنابڑا موتی ہوگا بہتر تصور کیاجاتاہے۔ اصلی موتی کی شناخت ۔ اصلی مروارید کو آب لیموں میں ترکیاجائے تو نرم ہوجاتاہے جبکہ کانچ یا پلاسٹک کے نقلی موتی سب یکساں…

کوڈسک

Cascara sagrada کوڈسک 18

کوڈسک Cascara Sagrada Bark تحقیق و سرچ: سید عبدالوہاب شاہ مختلف نام: کوڈسک اردو میں کوڈسک انگلش میں Cascara Sagrada Bark کاسکارا ساگ راڈا کہتے ہیں اور عربی میں الكَسْكارَةُ المُبارَكَة کہتے ہیں۔ نباتاتی نام: Rhamnus purshiana. دیگر مشہور نام: کڑوی چھال، مقدس چھال اور Cascara sagrada کو California buckthorn، bearberry، yellow bark، اور sacred bark کے ناموں سے بھی جانا جاتا ہے۔ اسے بحر الکاہل کے شمال مغرب کی چنوک زبان میں چٹم اور چٹکم کہتے ہیں۔ خاندان: Rhamnaceae مقام پیدائش: شمال مغربی امریکا وغیرہ مضر: حاملہ اور دودھ پلانی والی عورتوں…

بھنگ کا تعارف

بھنگ

بھنگ کا تعارف مختلف نام: اردو بھنگ (cannabis benefits) ۔پنجابی بھنگ ۔ہندی بھانگ ،بھنگ ۔یونانی قنابّس۔مرہٹی بھنگ ۔عربی ورق الخیال ،قب  ،حشیش ۔فارسی بنگ ، فلک سیر ۔تیلگو بھنگی ،چنبری تلواراں ۔گجراتی بھانگیہ۔سنسکرت شکراشن ،وجیا،جیا ،متکشاری،بھنگا ،اندراشن،بیرپترا،چیلا ،اجیا،آنندا،ہرشتی،موہنی، بھرنکسی،دھورت ودھو،بھرنگال،دھورت پتنی وغیرہ۔تامل پنگی میدا متاگم ۔لاطینی میں کینے بس(Cannabis) اور انگریزی میں ہمپ(Hemp)کہتے ہیں۔ شناخت: بھنگ کا پودا آدھے میٹر سے ایک میٹر تک لمبا ہوتا ہے۔اس کی شاخیں باریک  باریک  ہوتی ہیں جن پر چار پانچ  پتے لگتے ہیں۔یہ پتے گہرے سبز اور کھردرے سے ہوتے ہیں۔ پھول سفید…

جنکو بائیلوبا What is Ginkgo Biloba

Ginkgo biloba جنکو بائیلوبا 20

جنکو بائیلوبا What is Ginkgo Biloba (سید عبدالوہاب شاہ) اللہ تعالیٰ نے اس کائنات کی ہر چیز کو انسان کے لیے پیدا کیا ہے۔ بعض چیزیں بظاہر دیکھنے میں معمولی سی معلوم ہوتی ہیں لیکن حقیقت میں بہت بڑی نعمتیں ہوتی ہیں۔ آج کی اس تحریر میں آپ کو ایک ایسی ہی نعمت خداوندی کے بارے بتایا جائے گا جو بیش بہا فوائد کی حامل ، عام سی چیز اور سستی نعمت ہےجس کے بارے شاید آپ پہلے نہ جانتے ہوں۔ اس کا نام جنکو بائیلوبا ہے۔ نام: جنکو بائیلوبا…